Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
حراست کے دوران وسیم راجہ کے ماورائے عدالت قتل کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے ، ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے پولیس کی حراست میں ایم کیوایم کے اورنگی ٹاؤن کے کارکن وسیم راجہ کے ماورائے عدالت قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس المناک واقعہ کو مہاجروں کی نسل کشی کا تسلسل قراردیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 05 Dec 2016
جناب الطاف حسین کا نجی ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے پر انتہائی رنج اور افسوس کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے پر انتہائی رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دنیا کے بڑے شہروں میں آگ بجھانے کے جدید آلات ،کیمیکل اور دیگر حفاظتی اقدامات کے ذریعے آگ پر جلد قابو پاکر جانی نقصان سے بچا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی گزشتہ کئی سالوں سے عدم توجہی کے باعث بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔
Read More    Posted on: 05 Dec 2016
فائر فائٹنگ کے جدید آلات اور گاڑیوں کی کمی کے باعث فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ بجھانے میں شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے۔ ندیم نصرت

متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی کے نجی ہوٹل میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی کے نتیجے میں دس سے زائد افراد کی ہلاکت اور تیس سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے شہر میں نئے فائر ٹینڈرز اور اور آگ بجھانے کے ضروری آلات کی عدم فراہمی اور پرانی گاڑیوں و آلات کی بروقت مرمت نہ ہونے کی وجہ سے فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ شدید زبوں حالی کا شکار ہے۔
Read More    Posted on: 05 Dec 2016
ایم کیوایم کے سینئرکارکن، سابق حق پرست کونسلر اورمحبان پاکستان سعودی عرب کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن مختاراحمدکراچی میں انتقال کرگئے
Read More    Posted on: 04 Dec 2016
رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کے اخراج کی اطلاعات پر تبصرہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے اخراج کی اطلاعات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پی آئی بی ٹولہ کی کوئی آئینی ،قانونی اوراخلاقی حیثیت نہیں ہے
Read More    Posted on: 04 Dec 2016
عاقبت نااندیش عناصر ،مہاجردشمن قوتوں کے آلہ کاربن کر تحریک کی جڑیں کھوکھلی کررہے ہیں، متین یوسف
متحدہ قومی موومنٹ اوورسیز امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی نے کہاہے کہ بعض عاقبت نااندیش عناصر ،مہاجردشمن قوتوں کے آلہ کاربن کر تحریک کی جڑیں کھوکھلی کررہے ہیں اور امریکہ میں بعض ’’سینئر ‘‘ اور الطاف بھائی سے ’’محبت ‘‘ کے دعویدار بھی اس سازش کا حصہ بن رہے ہیں جوکہ انتہائی افسوسناک ہے۔انہوں نے رابطہ کمیٹی سے سفارش کی کہ امریکہ میں تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کوقائد تحریک الطاف حسین کی توثیق کے بعد تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کیاجائے ۔
Read More    Posted on: 03 Dec 2016
جوافرادبھی سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث ہوں انہیں کڑی سے کڑی سزاملنی چاہیے ۔ ندیم نصرت ،کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائے اورجوافرادبھی اس سانحہ میں ملوث ہوں انہیں قانون کے مطابق قرارواقعی سزادی جائے ۔
Read More    Posted on: 03 Dec 2016
آزمائش کے وقت میں قائدتحریک الطاف حسین سے لاتعلقی اختیارکرنے والے احسان فراموش ٹولے کی جانب سے تحریک کے باوفا کارکنوں اورذمہ داروں کونشانہ بناناقابل مذمت ہے۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ آزمائش اورمشکل وقت میں قائدتحریک الطاف حسین کوتنہا چھوڑجانے والے اوران سے لاتعلقی اختیارکرنے والے پی آئی بی کے احسان فراموش ٹولے کی جانب سے تحریک کے ان کارکنوں اورذمہ داروں کونشانہ بناناقابل مذمت ہے جوآزمائش کے وقت میں قائدتحریک الطاف حسین کے ساتھ کھڑے ہیں اورصرف ان سے اپنی وفانبھارہے ہیں۔
Read More    Posted on: 03 Dec 2016
پارلیمانی رکنیت قائد تحریک الطاف حسین، عوام اور حق پرست شہداء کی امانت ہے رکن رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ،واسع جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے کہاہے کہ سینیٹ ، قومی اورصوبائی اسمبلی کی رکنیت قائد تحریک جناب الطاف حسین، عوام اور حق پرست شہداء کی امانت ہے اور جولوگ قائد تحریک سے لاتعلقی اختیارکرچکے ہیں انہیں یہ امانت واپس کردینی چاہیے۔ 
Read More    Posted on: 02 Dec 2016
پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف ، مومن خان مومن اور امجداللہ خان کو فی الفور رہا کیاجائے، ڈاکٹر ندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر ندیم احسان نے کہاہے کہ رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف ، مومن خان مومن اور امجداللہ خان جیسی معزز شخصیات کی گرفتاری مہاجردشمنی اور سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے 
Read More    Posted on: 02 Dec 2016

Urdu News Archive