Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لیاقت آباد سے اسلحہ کی برآمدگی رینجرز کے متعصب اہلکاروں کا قسط وارڈرامہ ہے ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے رینجرز کی جانب سے کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے اسلحہ کی برآمدگی اور اس کا تعلق ایم کیوایم لندن سے جوڑنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسلحہ کی برآمدگی کو رینجرز کے متعصب اہلکاروں کا قسط وارڈرامہ قراردیا ہے
Read More
Posted on:
28 Feb 2017
نوجوانوں اورطلباء وطالبات کے نام قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تاریخی ، فلسفیانہ اورحقائق پر مبنی آڈیو لیکچر نمبر5
واجب الاحترام بزرگوں، میری ماؤں ، بہنوں، تحریکی ساتھیوں، ملک بھر اوربیرون ملک ، دنیا بھرمیں جہاں جہاں یہ میرا آڈیو لیکچر سنا جارہا ہے ان سب لوگوں کو خصوصاً نوجوانوں ، طلباوطالبات ، جو جو سن رہا ہے ، ہر سننے والے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم
آج جو یوتھ کے لیکچرز کا سلسلہ ہے ۔۔۔حالات کے سبب وہ رک گیا تھا ۔۔۔آج سے اسے دوبارہ شروع کررہے ہیں۔۔۔
Read More
Posted on:
27 Feb 2017
پختونوں کے خلاف جومتعصبانہ اقدامات کئے جارہے ہیں وہ انتہائی شرمناک اورتضحیک آمیزہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں پختونوں کے لیڈروں کوبیدارکرنے کیلئے کب سے جدوجہدکررہاہوں اورپختون عوام کے حقوق کی آوازبلندکررہاہوں لیکن پنجابی اسٹیبلشمنٹ کے بعض بااثرشاؤنسٹ عناصر نے مہاجروں کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کرکے انہیں مہاجروں کے خلاف اتنابھڑکایاکہ پختون عوام، مہاجروں کو اپنابھائی نہیں بلکہ دشمن سمجھنے لگے لیکن بالآخر پختون بھائیوں نے دیکھ لیا کہ
Read More
Posted on:
25 Feb 2017
ہمارے لاپتہ پیاروں کوفی الفوربازیاب کرایاجائے اور انہیں انصاف فراہم کیاجائے
متحدہ قومی موومنٹ کے لاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ اور وزیراعظم نوازشریف سے اپیل کی ہے کہ ان کے پیاروں کوفی الفوربازیاب کرایاجائے اوراگران پر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیاجائے اور انہیں انصاف فراہم کیاجائے
Read More
Posted on:
25 Feb 2017
کراچی ، حیدرآباد اورمیرپورخاص کے کارکنان سے قائد تحریک الطا ف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف صحافی اورہمدرد بزرگ ابرارالحق ، ملیرٹاؤن یونٹ 100 کے کارکن عقیل وارثی کے والد بشیروارثی ، حیدرآباد سیکٹرC ، یونٹ 18-A کے کارکن خالد الہٰی کی بھابھی اور میرپورخاص زون یونٹ 4-D کے کارکن افتخارگڈو کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
25 Feb 2017
پنجاب بھرمیں سخت آپریشن کرنے اورپنجابی طالبان کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کی اشد ضرورت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہورکے علاقے ڈیفنس میں ہولناک دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں متعدد بے گناہ افراد کے شہید وزخمی ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ملک کو مذہبی انتہاء پسندی اوردہشت گردی سے نجات دلانے کیلئے پنجاب بھرمیں سخت آپریشن کرنے اورپنجابی طالبان کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کی اشد ضرورت ہے
Read More
Posted on:
23 Feb 2017
پاکستان کے پختونوں اوردیگر مظلوم قومیتوں کے نام قائد تحریک جناب الطا ف حسین کا آڈیوپیغام
آج اس ہنگامی پیغام کے ذریعہ میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ۔۔۔صدرمملکت ممنون حسین صاحب اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ صاحب سے پرزورمطالبہ کرتا ہوں کہ ملک انتہائی نازک دورسے گزررہا ہے ۔۔۔ایک طرف داخلی انتشار ہے ، دوسری طرف بیرونی سازشیں اور سازشوں کے تانے بانے پاکستان کے خلاف بنے جارہے ہیں
Read More
Posted on:
22 Feb 2017
ایک گمنام کارکن
ایک گمنام کارکن
Read More
Posted on:
21 Feb 2017
ایم کیوایم حیدرآباد، میرپورخاص اورایسٹ لندن کے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد،ٹنڈوجام سیکٹر یونٹ 11-B کے کارکن راشداحمد کے والد مختیاراحمدراجپوت ، میرپورخاص زون کے سینئر کارکن امین باقی کے والد ماسٹر نعیم اورایم کیوایم ایسٹ لندن یونٹ کے کارکن معین احمد کے والد نثاراحمد کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
21 Feb 2017
اورنگی ٹاؤن میں پولیس فائرنگ سے شہیدہونے والے بزرگ اصغرامام کے قتل کامقدمہ آئی جی اورگورنرسندھ کے خلاف درج کیاجائے ۔ ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں علاقہ مکینوں پر پولیس کی وحشیانہ فائرنگ ، تشدداورگھرگھر گرفتاریوں اورپولیس کے دیگرمظالم کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ پولیس فائرنگ سے شہیدہونے والے بزرگ اصغرامام کے قتل کامقدمہ آئی جی سندھ اورگورنرسندھ کے خلاف درج کیاجائے ۔
Read More
Posted on:
20 Feb 2017
...
226
227
228
229
230
231
232
233
234
235
236
237
238
239
240
...
News
2331
to
2340
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us