Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن اخلاق فاروقی کی والدہ کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن اخلاق الدین فاروقی کی والدہ محترمہ بدرفاروقی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
05 Jan 2017
چوہدری نثارعلی خان پاکستان اورمیاں نواز شریف کی حکومت کیلئے بدنامی کا سبب بن رہے ہیں، کنوینررابطہ کمیٹی ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور ایم کیوایم کے پرامن سیاسی سرگرمیوں پرعائد غیراعلانیہ پابندی کی شدیدترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان ، دنیا بھر میں پاکستان اور وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کیلئے بدنامی کا سبب بن رہے ہیں
Read More
Posted on:
04 Jan 2017
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی کیوایم اور متحدہ قومی موومنٹ کواسلام آبادمیں پریس کانفرنس کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی کیوایم اور متحدہ قومی موومنٹ کواسلام آبادمیں پریس کانفرنس کا انعقاد کرنے کی اجازت نہ دینے کی مذمت کی ہے اورارباب اختیارسے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کی پرامن سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں
Read More
Posted on:
03 Jan 2017
میڈیکل ایڈ کمیٹی کے سابق انچارج ڈاکٹرفاروق جمیل اور صحافی خالدجاوید کے والد مشتاق علی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے سابق انچارج ڈاکٹرفاروق جمیل اور حیدرآبادکے صحافی خالدجاوید کے والد مشتاق علی کاظمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
03 Jan 2017
پاکستان قومی موومنٹ اورمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کل اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے ، اعلامیہ متحدہ قومی موومنٹ
پاکستان قومی موومنٹ اورمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کل اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اورتاریخی اعلانات کریں گے ۔
Read More
Posted on:
02 Jan 2017
صحافی خالد جاوید کے والد کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد کے صحافی خالد جاوید کے والد سید مشتاق علی کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی ہے
Read More
Posted on:
02 Jan 2017
ساجد احمد کو ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ ویمبلے یونٹ کے سینئر رکن ساجد احمد کو ایم کیوایم برطانیہ کی آگنائزنگ کمیٹی میں شامل کرلیا ہے
Read More
Posted on:
02 Jan 2017
اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں سندھ حکومت کے متعصبانہ عمل وکردار کا سنجیدگی سے نوٹس لیاجائے ، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ایم کیوایم کے رہنماؤں کی غیرقانونی گرفتاریوں کو نظرانداز کرنے کی شدید مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
02 Jan 2017
رابطہ کمیٹی کے رکن محمداشرف نور، سینئرکارکن سلیم شہزاد اوراے پی ایم ایس او کے سیکریٹری جنرل احمدعلی بیگ کی گرفتاری اور انہیں غائب کرنے کا واقعہ تشویشناک ہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے رکن محمداشرف نور، سینئرکارکن سلیم شہزاد اوراے پی ایم ایس او کے سیکریٹری جنرل احمدعلی بیگ کی گرفتاری اور انہیں غائب کرنے کے واقعہ پر گہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف جنرل جاویدقمرباجوہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گرفتارشدگان کوفی الفوررہاکیاجائے اوراگران پر کسی قسم کاکوئی الزام ہے توانہیں فی الفورعدالت میں پیش کیاجائے اورانہیں وکیل تک رسائی فراہم کی جائے ۔
Read More
Posted on:
01 Jan 2017
مخدوم جاویدہاشمی کے بیان کردہ انکشافات کی مکمل تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیشن قائم کیاجائے ۔ ندیم نصرت،کنوینرمتحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ سینئرسیاستداں مخدوم جاویدہاشمی کے بیان کردہ انکشافات انتہائی سنگین ہیں لہٰذا اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ان انکشافات کی مکمل تحقیقات کرائی جائے اورتحقیقات کے لئے کوئی اعلیٰ سطحی کمیشن قائم کیاجائے ۔
Read More
Posted on:
01 Jan 2017
...
226
227
228
229
230
231
232
233
234
235
236
237
238
239
240
...
News
2381
to
2390
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us