Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کراچی ، حیدرآباد اوربیلجئم کے کارکنان سے قائد تحریک جناب الطا ف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن یوسی 39، وارڈ 4 کے رکن رکن محمد شہزاد،بیلجئم یونٹ کی کمیٹی کے رکن ناصرپٹنی کے والد محترم ، سرجانی ٹاؤن کے اسیرکارکن ریحان بشیر کے والدمحترم اورایم کیوایم حیدرآباد سیکٹر ’’ڈی‘‘ کے سابق رکن مقبول احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
29 Jun 2017
سینٹرل جیل کراچی میں سیاسی اسیروں کے ساتھ ظالمانہ سلوک بندکیاجائے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی سینٹرل جیل میں جیل انتظامیہ کی جانب سے سیاسی اسیروں کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے اورجیل مینوئل کی سنگین خلاف ورزی کی شدید مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ سیاسی اسیروں کے ساتھ جیل میں ظالمانہ سلوک بندکیاجائے ۔
Read More
Posted on:
29 Jun 2017
پی ایس 114 کے ضمنی الیکشن سے قائد تحریک الطاف حسین کے چاہنے والوں کا کوئی تعلق نہیں ہے،مصطفی عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیزآباد ی نے کہاہے کہ پی ایس 114 کے ضمنی الیکشن سے قائد تحریک الطاف حسین کے چاہنے والوں کا کوئی تعلق نہیں ہے، وفاپرست عوام اس الیکشن کامکمل بائیکاٹ کریں گے اور9، جولائی کو اپنے گھروں پربیٹھ کر خاموش احتجاج کریں گے۔
Read More
Posted on:
29 Jun 2017
قائدتحریک الطاف حسین اورکنوینرندیم نصرت کے خلاف ڈاکٹر فاروق ستارکے بیان سے بالآخر بلی تھیلے سے باہرآگئی ہے۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹر فاروق ستارکی جانب سے جاری ہونے والے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس بیان کے نتیجے میں بالآخر آج بلی تھیلے سے باہرآگئی ہے اورقائدتحریک الطاف حسین اورکنوینر ندیم نصرت کے خلاف سرکاری ایجنسیوں کا تحریر کردہ بیان جاری کرنے سے صاف ظاہر ہے کہ ڈاکٹرفاروق ستار مہاجرقوم کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کاکھیل کھیل رہے ہیں اوراسی کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
Read More
Posted on:
28 Jun 2017
مہاجرقوم آزاداورخودمختار صوبے کے مطالبے سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مسلسل ظلم وستم اورناانصافیوں سے مہاجروں کو خوف زدہ نہیں کیاجاسکتا اوراب مہاجرقوم آزاداورخودمختار صوبے کے مطالبے سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی
Read More
Posted on:
28 Jun 2017
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت کی واشنگٹن میں امریکہ کے بااثرکانگریس مین ٹیڈپو سے اہم ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے کنوینرندیم نصرت نے واشنگٹن میں امریکہ کے بااثرکانگریس مین ٹیڈپو( Ted Poe ) سے منگل کو اہم ملاقات کی ۔ ٹیڈپوکاتعلق حکمراں ری پبلکن پارٹی سے ہے ،وہ ریاست ٹیکساس سے منتخب ہوئے ہیں اورامریکی سیاست اوراقتدارکے ایوانوں میں نہایت اہم اوربااثر شخصیت کے طورپرپہچانے جاتے ہیں۔
Read More
Posted on:
28 Jun 2017
سینٹرل جیل کراچی میں سیاسی اسیروں کو بنیادی حقوق سے محروم کرنا اورجیل مینوئل کی سنگین خلاف ورزی قابل مذمت ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے کنوینر ندیم نصرت نے سینٹرل جیل کراچی میں جیل انتظامیہ کے مہاجردشمن طرزعمل، سیاسی اسیروں کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے اورجیل مینوئل کی سنگین خلاف ورزی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
28 Jun 2017
پاراچنارکے اہل تشیع عوام کی نسل کشی اوران پر ریاستی مظالم ڈھانے کاسلسلہ بند کیا جائے ۔ ندیم نصرت ،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان ) کے کنوینر ندیم نصرت نے پارا چنار کے مظلوم اہل تشیع عوام کے قتل عام اوران سیکوریٹی فورسز کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کی شدیدمذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ پاراچنارکے معصوم عوام کی نسل کشی بندکی جائے
Read More
Posted on:
27 Jun 2017
ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت اورامریکی کانگریس مین ڈینارورا بیکرکے درمیان واشنگٹن میں اہم ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم ) پاکستان کے کنوینر ندیم نصرت اورامریکہ کے بااثرکانگریس مین ڈینارورا بیکرکے درمیان پیر 26جون کی شب واشنگٹن میں اہم ملاقات ہوئی ۔یہ ملاقات انتہائی خوشگواراوردوستانہ ماحول میں ہوئی
Read More
Posted on:
27 Jun 2017
پارہ چنار میں اہل تشیع افراد کے خلاف دہشت گردی، 140 افراد شہید، ہزاروں زخمی، پاکستانی میڈیا میں بائیکاٹ
پارہ چنار میں بم دھماکوں میں سینکڑوں افراد کے شہید وزخمی ہونے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے، دہشت گردوں نے140 اہل تشیع افراد کو شہیدجبکہ ہزاروں افراد کو زخمی کردیا گیاہے لیکن شیعوں کی نسل کشی پرپاکستانی میڈیا خاموش دکھائی دے رہا ہے
Read More
Posted on:
27 Jun 2017
...
226
227
228
229
230
231
232
233
234
235
236
237
238
239
240
...
News
2341
to
2350
of
13727
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us