Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
اقتدار کو اپنی میراس سمجھنے والی باطل قوتیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے فکر و فلسفے اور نظریہ سے خائف ہیں ۔نوید شمسی زونل انچارج حیدرآباد۔
اقتدار کو اپنی میراس سمجھنے والی باطل قوتیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے فکر و فلسفے اور نظریہ سے خائف ہیں اورقائد تحریک جناب الطاف حسین کو ایم کیو ایم کی قیادت سے مائنس کرنے کی گھناؤنی سازش میں مصروف ہیں۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی نے سیکٹر B- میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More    Posted on: 17 Dec 2013
سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس ایک کا لا قانون ہے جس سے سندھ تقسیم ہو جائیگا،خالد سلطان رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم۔
سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس ایک کا لا قانون ہے جس سے سندھ تقسیم ہو جائیگا ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن خالد سلطان نے حیدرآباد پریس کلب پر سندھ لوکل ترمیمی آرڈیننس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More    Posted on: 17 Dec 2013
جناب الطاف حسین کی سوچ و فکر کو ختم کرنا کسی طالع آزما کے بس کی بات نہیں ہے ایسا کرنے کی کوشش کی گئی تو سنگین نتائج برآمد ہونگے ، رابطہ کمیٹی رکن اشفاق منگی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی سوچ و فکر ملک کے کروڑوں عوام کے ذہنوں اور دلوں میں بس چکی ہے اوراس سوچ و فکر کو ختم کرنا اب کسی طالع آزما کے بس کی بات نہیں ہے اگر ایسا کرنے کی کوشش کی گئی اس کے سنگین نتائج برآمد ہونگے 
Read More    Posted on: 17 Dec 2013
ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر کے کارکن جنید کے بہیمانہ قتل میں ملوث گینگ وار کے مسلح دہشت گردو ں کو گرفتار کیاجائے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گینگ وار کے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 115کے کارکن جنید ولد محمد صدیق کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود جرائم پیشہ بھتہ خور گینگ وار کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے ایک اور کارکن جنید کا سفاکانہ قتل کھلی دہشت گردی ہے ۔
Read More    Posted on: 17 Dec 2013
حکومت سندھ ریاستی طاقت کے ذریعے ایم کیو ایم کو کچلنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے، ترجمان ایم کیوا یم
ایم کیوا یم کے ترجمان نے وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے اس بیان پر جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی کی طرح سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آپریشن کیلئے رینجرز کو احکامات دیدیئے گئے ہیں ، تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ ’’ ریاستی طاقت کے ذریعے ایم کیو ایم کو کچلنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے‘‘ ۔
Read More    Posted on: 17 Dec 2013
ایم کیوایم کے وفد کی جام مدد علی کی رہائشگاہ پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے وفد سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کے سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر جام مددعلی کی رہائشگاہ پر پیر کے روز مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنماء پیر صدر الدین شاہ راشدی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ میں ہونے والی حلقہ بندیوں اور 18جنوری2014ء کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ایم کیو ایم کے وفد میں رکن رابطہ کمیٹی توصیف خانزادہ ،سندھ اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن اور سابق رکن قومی اسمبلی وسیم اختر، جبکہ فنکشنل لیگ کے وفد میں
Read More    Posted on: 16 Dec 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سانحہ علی گڑھ و قصبہ کالونی اور سانحہ سقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سانحہ علی گڑھ و قصبہ کالونی اور سانحہ سقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ برسی کے سلسلے میں صوبہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوئے
Read More    Posted on: 16 Dec 2013
جناب الطاف حسین نے غریب و متوسط طبقے کو منتخب کرا کے عوام کی خدمت کے لئے اسمبلیوں میں بھیجا، سلمان مجاہد بلوچ
حق پرست رکن قومی اسمبلی حلقہ 239 سلمان مجاہد بلوچ نے بابا او ر بھٹ جزیرہ کا دورہ کیااس موقع پر ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین لطاف حسین مینگل، حاجی علی محمد کچھی اور شاہد علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ سلمان مجاہد بلوچ نے بابا اور بھٹ کے رہائشیوں اور معززین سے ملاقا ت کی اور ان سے ان کے مسائل کے حوالے سے ان کی شکایات سنیں۔ اس دوران بابا بھٹ، صالح آباد، شمس پیر اور ککا جزائر کی عوام بھی سلمان مجاہد بلوچ کی جزائر آمد کی اطلاع ملتے ہی جزیرہ بھٹ پر پہنچ گئی جنہوں نے جزائر کے عوام کو لاحق مشکلات، پریشانیوں اورمسائل سے حق پرست رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کو آگا کیا ۔
Read More    Posted on: 16 Dec 2013
ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 147 کے کارکن ارشاد علی کے والد قاسم علی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوا یم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 147کے کارکن ارشد علی کے والد قاسم علی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و
Read More    Posted on: 16 Dec 2013
ہمدرد لیباٹریز آف پاکستان میں حق پرست CBA نے تاریخی چارٹرر آف ڈیمانڈ منظور کرالیا
ہمدرد لیباٹریز آف پاکستان میں حق پرست پرست CBAنے تاریخی چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کرالیا ۔چارٹر آف ڈیمانڈ منظور ہونے کے بعد CBAاور یونٹ کے عہدید اران اور محنت کشوں نے نائن زیرو سے متصل خورشید بیگم سیکریٹریٹ عز یز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عامر خان اور رشید گوڈیل سے ملاقات کی۔ اس مو قع پر لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم رضا و جوائنٹ انچارجز واراکین، یوناٹیڈ لبیر فیڈریشن (ULF) کے انچارج جاوید ہلال بھی موجود تھے۔ اس مو قع رابطہ کمیٹی کے
Read More    Posted on: 16 Dec 2013

Urdu News Archive