Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کے چچا حاجی تیبت شاہ آفریدی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارِ افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کے چچا حاجی تیبت شاہ آفریدی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کا ایک ایک کارکن آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ
Read More
Posted on:
16 Dec 2013
سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ ترمیمی آرڈی نینس کے خلاف سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس
سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں حکومت سندھ کی جانب سے تیسری مرتبہ جاری کئے گئے ترمیمی آرڈی نینس کے خلاف سندھ اسمبلی بلڈنگ میں پیر کے روزمتحدہ قومی موومنٹ کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پارلیمانی لیڈرسیدسرداراحمد کی صدارت میں ہوا۔اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے ترمیمی آرڈی ننس کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ اسمبلی کے فلور سمیت ہر فورم پر بلدیاتی آرڈی ننس کے خلاف احتجاج کیا جائے گا اور
Read More
Posted on:
16 Dec 2013
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ملتان کے رہنما علامہ ناصر عباس کا بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہورمیں تحریک نفاذفقہ جعفریہ ملتان کے رہنما علامہ ناصر عباس کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوراس ٹارگٹ کلنگ کوملک کوفرقہ وارانہ فساد کی آگ میں جھونکنے کی سازش کاحصہ قراردیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ بعض قوتیں پاکستان میں مختلف فقہوں اورمسلکوں سے تعلق رکھنے والے عوام بالخصوص شیعہ اور سنی عوام کوآپس میں لڑانے کی گھناؤنی سازشوں میں مصروف ہیں
Read More
Posted on:
15 Dec 2013
سقوط ڈھاکہ پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ ترین باب ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سقوط ڈھاکہ پاکستان کی تاریخ کاایک ایسا سیاہ ترین باب ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ یوم سقوط ڈھاکہ کے موقع پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ ایک تاریخ ہے کہ سابقہ مشرقی پاکستان کے بنگالی عوام نے قیام پاکستان کیلئے جدوجہدکی اوربیش بہا قربانیاں دیں لیکن انہیں ان کے حقوق سے محروم رکھا گیا اور زندگی کے ہرمیدان میں بنگالی عوام کے ساتھ ناانصافیاں کی گئیں۔ بنگالی عوام نے 1970 ء کے انتخابات میں عوامی لیگ کو بھرپور اکثریت سے کامیاب کرایا لیکن اس وقت کے حکمرانوں، اسٹیبلشمنٹ اور اقتدارکی ہوس رکھنے والوں نے بنگالیوں کی نمائندہ جماعت کو اقتدار منتقل نہیں کیا اور
Read More
Posted on:
15 Dec 2013
جناب الطاف حسین کے بغیر ایم کیوایم کا تصور بے جان ہے، رکن رابطہ کمیٹی احمد سلیم صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے کہاہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے حق پرستانہ جدوجہد کی راہ میں کسی بھی رکاوٹ اور سازش کو حائل نہیں ہونے دیا ہے اور ان کے بغیر ایم کیوایم کا تصور بے جان ہے ، ایم کیوایم میں روح قائد تحریک جناب الطاف حسین نے پھونکی ہے ، جو سازشی عناصرایم کیوایم کو جناب الطاف حسین کے بغیر دیکھنا چاہتے ہیں وہ خود فریبی کا شکار ہیں اور افواہیں پھیلا کر ایک مرتبہ پھر عوام کو جناب الطاف حسین سے دور کرنے کا گھناؤنا عمل کررہے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام گلشن اقبال میں منعقدہ بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اجتماع میں
Read More
Posted on:
15 Dec 2013
پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ سندھ کی فنانس سیکریٹری محترمہ سیدہ فرح ناز نے دیگر خواتین سمیت ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ سندھ کی فنانس سیکریٹری محترمہ سیدہ فرح ناز نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے فکر وفلسفہ ، نظریئے اور ملک بھر کے 98فیصد غریب و متوسط طبقے کے افراد کے حقوق کے حصول کی عملی جدوجہد سے متاثر ہوکر اپنی دیگر خواتین ساتھیوں سمیت متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے اتوار کی شام خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی رکن محترمہ نسرین جلیل کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
15 Dec 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی تحریک انصاف کی رہنما سیدہ فرح کوایم کیوایم میں شمولیت پر مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے تحریک انصاف کی رہنما سیدہ فرح کوایم کیوایم میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی ہے۔ نائن زیرو پر سیدہ فرح سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہا کہ آپ کی شمولیت ایم کیوایم کے لئے نیک شگون ثابت ہو، ایم کیوایم ایک فیملی ہے اورہم آپ کواپنی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
15 Dec 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن اورپاکستان کا مشترکہ ہنگامی اجلاس، جماعت اسلامی کے سینئر رہنما کی ایم کیوایم کے خلا ف ہرزہ سرائی پر سخت احتجا ج
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس منعقد ہواجس میں جماعت اسلامی کے ایک سینئر رہنما کی ایم کیوایم کے خلا ف ہرزہ سرائی پر سخت احتجا ج کرتے ہوئے وفاقی حکومت خصوصاً وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی سے پاک اور محفوظ ملک بنانے کے لئے جماعت اسلامی پر فی الفور پابندی لگائی جائے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ جماعت اسلامی ایک مستند دہشت گرد جماعت ہے جو پاکستان سے بنگلہ دیش تک، بنگلہ دیش سے بھوٹان تک، بھوٹان سے افغانستان تک، افغانستان سے مص، شام، ایران، لبنان اور دیگرمسلم ممالک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں مستقل مصروف ہے۔
Read More
Posted on:
15 Dec 2013
ملیر ایلڈرونگ یونٹ102کے کارکن محمد میاں کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم ملیر سیکٹر یونٹ102کے بزرگ کارکن محمد میاں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا ااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمددری اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ انہوں نے کہاکہ دکھ اس گھڑی میں مجھے سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برا برکے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سو گوار ان کو یہ صدمہ برداشت کرنا کا حوصلہ دیں۔( آمین)
Read More
Posted on:
15 Dec 2013
کارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریاسیکٹر یونٹ153-Aکے کارکن سید ریحان حسین کے والد سید اقرار حسین، ایم کیوایم لاڑکانہ زون یونٹ نائچ کے کارکن وقار کی والدہ محترمہ شمشاد خاتون اور لیاقت آباد سیکٹر یونٹ162کے کارکن راشد خان کی والدہ محترمہ حمیدہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
14 Dec 2013
...
1036
1037
1038
1039
1040
1041
1042
1043
1044
1045
1046
1047
1048
1049
1050
...
News
10401
to
10410
of
13267
Urdu News Archive
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 2 جون 2025
...
02 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 1 جون 2025
...
01 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us