Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم مسیحی عوام کو الطاف حسین کی جانب سے ’’کرسمس ‘‘ پر دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم مسیحی عوام کو ان کے مذہبی تہوار ’’کرسمس‘‘ پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ کرسمس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہاکہ دنیا کے ہر مذہب میں انسانیت کی فلاح کا راستہ دکھایا گیا ہے اور حضرت عیسیٰ ؑ نے بھی انسانیت سے پیار ، محبت ، امن ، بھائی چارہ کا دس دیا ہے ۔
Read More    Posted on: 24 Dec 2013
بانی پاکستان قائد اعظم ؒ کے روشن خیال، اعتدال پسند اور جدید دنیا سے ہم آہنگ فلاحی اسلامی ریاست کے تصور کو انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے عفریت نے مسخ کردیا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے افکار اور تعلیمات پر اصل روح کے مطابق عمل پیرا ہوئے بغیر ملک و قوم کو دہشت گردی اور انتہاء پسندی سے نجات نہیں دلائی جاسکتی ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہر سال قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا یوم پیدائش منایا جاتا ہے لیکن یہ امر انتہائی افسوس ناک اور دکھ کا باعث ہے کہ قیام پاکستان کو اتنے برس بیت گئے لیکن
Read More    Posted on: 24 Dec 2013
نیپا چورنگی پر فائرنگ کے واقع میں نجی ٹی وی کے پروڈیوسر اظہر عباس انکے کمسن صاحبزادے اور کزن کے زخمی ہونے کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نیپا چورنگی پر فائرنگ کے واقع میں نجی ٹی وی کے پروڈیوسر اظہر عباس ، انکے کمسن صاحبزادے اور کزن کے زخمی ہونے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ
Read More    Posted on: 24 Dec 2013
سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ذکریا کاظمی کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ذکریا کاظمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 24 Dec 2013
حق پرست ارکان قومی اسمبلی علی رضا عابدی، ریحان ہاشمی، ارکان سندھ اسمبلی محمد دلاور، جمال احمد اور ایم کیوایم علماء کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن بم دھماکوں کے زخمیوں کی عباسی شہید اسپتال جاکر عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان قومی اسمبلی علی رضا عابدی ،ریحان ہاشمی ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی محمد دلاور ، جمال احمداور ایم کیوایم علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد نے اورنگی ٹاؤن نمبر 10میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر جلوس کی گزرگاہ پر بم دھماکوں کے زخمیوں کی عباسی شہید اسپتال جاکرعیادت کی اور ان سے دہشت گردی کے واقعہ کی تفصیلات معلوم کیں۔ اس موقع پر ایم کیوایم علماء کمیٹی کے اراکین بھی ان کے ہمراہ تھے۔ حق پرست عوامی نمائندوں نے زخمیوں کی قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی اور 
Read More    Posted on: 24 Dec 2013
حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر اورنگی ٹاؤن نمبر 10 اور سی بیریز پلازہ کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکوں پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر اورنگی ٹاؤن نمبر 10اور سی بیریز پلازہ کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکوں کے نتیجے میں متعددافراد کے شہید اورمتعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 24 Dec 2013
سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا نوٹس لیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سوئی سدرن سپلائی کمپنی کی جانب سے شہرکے مختلف علاقوں میں گھریلوصارفین کیلئے گیس کی فراہمی بندکرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو کراچی کے شہریوں کے ساتھ ظلم وزیادتی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں گھریلوصارفین کوگیس کی فراہمی بند کرنے کانوٹس لیا جائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More    Posted on: 23 Dec 2013
متحدہ سوشل فورم کے رکن سردار خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے متحدہ سوشل فورم کے رکن سر دار خان کی والدہ محترمہ،نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ134کے کارکن علیم الدین اور ٹنڈ والہ یار زون یونٹ 2-A کے کارکن رئیس احمد خانزادہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان 
Read More    Posted on: 23 Dec 2013
کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ134کے کارکن علیم الدین اور ٹنڈ والہ یار زون یونٹ 2-A کے کارکن رئیس احمد خانزادہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے
Read More    Posted on: 23 Dec 2013
سندھ حکومت کے سیاہ ترین ترمیمی آرڈی نینس نے بلدیاتی انتخابات کی شفافیت پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے، سابق حق پرست ناظمین
متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے سابق حق پرست ناظمین نے سندھ حکومت کی جانب سے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس ایکٹ2013ء کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کالاقانون قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سندھ حکومت کی جانب سے سندھ دشمن اقدامات کا نوٹس لیا جائے۔ ایک بیان میں سابق حق پرست ناظمین نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 23 Dec 2013

Urdu News Archive