Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے زیرا ہتمام اتوار2 فروری دوپہر2بجے نیوایم اے جناح ؒروڈنزد مزارقائد پرقائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے اجتماع منعقد ہوگا
بی بی سی پر قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم مخالف دستاویزی فلم اور جناب الطاف حسین کو جھوٹے مقدمات کے جال میں الجھانے کی گھنائونی سازش کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 2/فروری 2014ئ بروزاتواردوپہردوبجے نیومحمدعلی جناح ؒروڈنزد مزار قائد پرعوام وکارکنان کااجتماع منعقد ہوگا۔اجتماع کے انعقاد کے حوالے سے ایم کیوایم کے کارکنان و عوام میں زبردست جوش و خروش پایاجارہا ہے
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
ایم کیوایم کے بارے میں متنازعہ رپورٹ نشرکرنے کے خلاف اتوار دوپہرایک بجے لندن میں بی بی سی براڈکاسٹنگ ہاؤس واقع پورٹ لینڈ پیلیس کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
بی بی سی ٹی وی پر ایم کیوایم کے بارے میں متنازعہ رپورٹ نشرکرنے کے خلاف کل بروزاتوار دوپہرایک بجے ایم کیوایم یوکے کی جانب سے لندن میں بی بی سی براڈکاسٹنگ ہاؤس واقع پورٹ لینڈ پیلیس کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
نیوکراچی سیکٹرکے بزرگ کارکن محمدسلیم کے قتل میں ملوث سفاک ملزمان کوگرفتارکیاجائے،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نیوکراچی سیکٹریونٹ134/Cکے بزرگ کارکن محمدسلیم ولدمحمدرمضان کوفائرنگ کرکے قتل کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیاہے کہ محمدسلیم کے قتل کی واردات میں ملوث سفاک قاتلوں کوفی الفورگرفتارکیاجائے
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
ایم کیوایم ایلڈرزونگ نیوکراچی سیکٹرکے کارکن محمدسلیم کی شہادت پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ نیوکراچی سیکٹرکے کارکن محمدسلیم کی المناک شہادت پردلی رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
سوگوار کارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم فیڈ رل بی ایریا سیکٹر یو نٹ 153 Aکی ہمد رد دردانہ ،ایم کیوایم 90بورڈ کمیٹی کے رکن راؤ ندیم کے والد راؤ خلیل الرحمن ، ایم کیوایم مرکزی الیکشن سیل کے رکن ارشاد انصاری کے چچا شر یف انصاری ،کراچی مضا فاتی آرگنا ئز نگ کمیٹی اولڈ ملیر سیکٹر یونٹ رمضا ن لاسی گوٹھ کے کارکن پنہل مر ی کے والد اللہ ڈنو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 147کے کارکن مبین احمد صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 147کے کارکن مبین احمد صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کانیوایم اے جناح روڈکادورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین سے اظہارِیکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوار2فروری کونیوایم اے جناح روڈنزدمزارقائدپرہونے والے ’’اظہارِ یکجہتی اجتماع‘‘کی تیاریوں کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کنورنویدجمیل،محمدواسع جلیل،عامرخان،سیدامین الحق،خالدسلطان،توصیف خانزادہ اور احمد سلیم صدیقی نے ہفتے کی سہ پہرنیوایم اے جناح روڈکاتفصیلی دورہ کیااورجلسہ گاہ کی جگہ کامعائنہ کیا
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
غیر مصدقہ دستاویزی فلم نشر کرکے جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کی ساکھ کو نقصان پہچانے پر بی بی سی انتظامیہ فی الفور معذرتی بیان جاری کرے ، ایم کیوایم ناروے آرگنائزر سیداظہرظہیر
متحدہ قومی موومنٹ اوسلو ناروے کے آرگنائزر سید اظہر ظیہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتشار پھیلانا اور کنفیوژن پھیلانا بی بی سی کا شعار رہا ہے
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
بی بی سی پر جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم مخالف دستاویزی فلم اور جناب الطاف حسین کو جھوٹے مقدمات کے جال میں الجھانے کے خلاف پشاور ، آزاد کشمیر کے اضلاع میر پور اور راولا کوٹ میں ریلی اور مظاہروں کا انعقاد
بی بی سی پر قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم مخالف دستاویزی فلم اور جناب الطاف حسین کو جھوٹے مقدمات کے جال میں الجھانے کے خلاف صوبہ پختونخوا کے شہر پشاور اور آزاد کشمیر کے اضلاع میر پور اور راولاکوٹ میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور جناب الطاف حسین سے مکمل یکجہتی کااظہا رکیا گیا
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
برطانوی ٹی وی چینل نے الطاف حسین کے خلاف من پسند اور من مانے فیصلے جاری کرنا شروع کر دیئے ۔ عبادالرحمان
ایم کیو ایم نارتھ امریکہ کے نگران عبادالرحمان نے بی بی سی کی جانب سے الطاف حسین اور ایم کیو ایم مخالف دستاویزی فلم کے نشر کئے جانے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی بی سی جیسے موقر نشریاتی ادارے کو اپنی ساکھ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے حقائق کے منافی پروپیگنڈہ سے گریز کرنا چاہئے۔
Read More
Posted on:
01 Feb 2014
...
1021
1022
1023
1024
1025
1026
1027
1028
1029
1030
1031
1032
1033
1034
1035
...
News
10231
to
10240
of
13525
Urdu News Archive
Study Circle 388--14th March 2026
...
16 Mar 2026
Study Circle 387--11th March 2026
...
15 Mar 2026
Where are the Muslim Ummah, regarding the unjustified attacks by Ameri
...
14 Mar 2026
What prevents the United Nations from holding the United States and Is
...
12 Mar 2026
Iran and Israel, America War
...
10 Mar 2026
Shahbaz Sharif should deposit his and the Zardari family’s wealth into
...
09 Mar 2026
ALtaf Hussain :What was the basis for the unprovoked and unjustified a
...
07 Mar 2026
US and Israeli attacks on Iran are unjustified and unprovoked- Altaf H
...
06 Mar 2026
Altaf condemns alleged U.S. attack on Iranian naval ship; calls for UN
...
05 Mar 2026
Mr. Altaf Hussain, addressing the current Government of #Pakistan, has
...
02 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us