Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
دہشت گردی کی بیخ کنی کیلئے اسلام آبادمیں افغان بستیوں میں سرچ آپریشن اورکئی غیرملکیوں کی گرفتاریاں درست کارروائی ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اسلام آباد میں دہشت گردی کی بیخ کنی کیلئے افغان بستیوں میں سرچ آپریشن اورکئی غیرملکیوں کی گرفتاریوں کودرست کارروائی قراردیاہے اوراس کی حمایت کی ہے
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
ایک مسلمان دوسرے کیلئے وہ باتیں کررہا ہے جو شاید کافر بھی نہیں کرتے ہیں اس کی وجہ ایمان میں خامی ہے ، علامہ مولانا اسد دیو بندی
مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے کہا ہے کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی عزت اور حفاظت کا ضامن ہوتا ہے، حضور اکرمؐ حق کی آواز اور اللہ تعالیٰ کا پیغام بن کر آئے ،آپ ؐ کی شان ہندو اور سکھ شاعروں نے بھی بیان کی ہے ۔مسلمانوں کو پھر انتہاء پسندی کے فتنے کا سامنا ہے اورسیرت رسول ؐ میں ہی انتہاء پسندی سے نکلنے کیلئے راہِ ہدایت موجود ہے۔
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
ہنگو بابر میلہ میں واقع گھر کے باہر کھلونا بم دھماکہ میں 5بچوں کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہنگو بابر میلہ میں واقع گھر کے باہر کھلونا بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کے نتیجے میں 5بچوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں ذکرمصطفی کی پرنور محفل منعقد کی گئی
12ربیع اول جشن عیدمیلاد النبی ؐکے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں’’ محفل ذکرِمصطفی ؐ‘‘منعقد کی گئی جس میں جید علمائے کرام ، مشائخ وعظام، ذاکرین نے سیرت طیبہ ؐپرروشنی ڈالی جبکہ ملکی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں حضرات نے سرکار دو عالم ؐکی شانِ اقدس میں گلہائے عقیدت پیش کیااور معروف قوم فرید الدین ایاز ، امجد صابری اور زماں ذکی تاجی نے اپنے تازہ کلام اور قوالیوں سے سماں کی محفل سجائی ۔ذکرِمصطفی کی محفل کوایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی آفیشل ویب سائٹ پر ویب ٹی وی دیکھا اوربذریعہ ٹیلی فون پرنور محفل میں شرکت کی اورروح پرورمحفل کے شرکاء سے مختصراًخطاب کرتے ہوئے ملک وقوم کی بقاء وسلامتی کیلئے دعاکی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے زیراہتمام ہفتے کی شب جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں ہونیوالی روح پرورعظیم الشان ’’محفلِ ذکر مصطفیؐ‘‘منعقدکی گئی جس میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہمشیرہ محترمہ سائرہ خاتون،رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزڈاکٹرخالدمقبول صدیقی،ڈاکٹر نصرت، انجینئر ناصر جمال،اراکین رابطہ کمیٹی،سینیٹ،قومی وصوبائی اسمبلی میں حق پرست منتخب نمائندوں،ایم کیو ایم کے ونگزوشعبہ جات کے ارکان ، سیکٹرز و یونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران ،کارکنان اور ہمدردوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادنے اپنی فیملیوں کے ہمراہ کثیرتعدادمیں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
کچھ لوگ بندوق کے ذورپراپنی بنائی ہوئی شریعت ملک میں نافذ کرناچاہتے ہیں۔الطاف حسین
نبی کریمؐ نے تلوار کے ذورپر تبلیغ نہیں کی بلکہ حسن اخلاق سے لوگوں کے دل جیتے
جولوگ دھماکے کرکے بے گناہ لوگوں کاخون بہارہے ہیں ، فوجیوں، پولیس والوں اورمعصوم لوگوں کے گلے کاٹ رہے ہیں اللہ تعالیٰ
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
حق پرست عوام، حافظ مسرور کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کے بزرگ ہمدرد حافظ مسرورکی علالت پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
اللہ تعالیٰ ایم کیو ایم ویب ٹیم کی صلاحیتوں میں اضافہ عطا فرمائے ،جناب الطاف حسین کی دعا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے زیر اہتمام منعقد کی گئی ’’محفل ذکر مصطفیؐ‘‘ کی پر نور محفل میں موجود شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیوایم ویب ٹیم کے کام تعریف کی
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
محفل ذکرمصطفی ؐکی خوبصورت محفل سجانے پرالطاف حسین کارابطہ کمیٹی ،شعبہ جات اورایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کوخراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے جناب الطاف حسین نے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں عظیم الشان ’’ ذکر مصطفیؐ‘‘کی خوبصورت محفل سجانے پررابطہ کمیٹی،شعبہ جات کے ارکان اورایم کیوایم کے ایک ایک ذمہ داراورکارکن کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شاید ہی آج تک کسی سیاسی و مذہبی جماعت نے اتنی خوبصورتی سے محفلؐ سجائی ہو۔جناب الطا ف حسین نے کہا کہ محفل ذکرمصطفی کے سلسلے میں اسٹیج اور پنڈال کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
محفل ذکرمصطفی میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے جیدعلمائے کرام کی شرکت
ایم کیوایم کے تحت ’’ محفلِ ذکرِمصطفی ؐ‘‘میں مولانااسددیوبندی،علامہ علی کرار نقوی،علامہ اطہرمشہدی،علامہ عباس کمیلی(جعفریہ الائنس)مولاناحسین مسعودی،مولاناسیدعلی عباس،تنویراحمدنقشبندی (ثناء خواں)ڈاکٹرندیم نقوی(ثناء خواں) ،علامہ زبیرعباس عابدی،مفتی شمیم ،مولانافیروزالدین رحمانی
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
سابق حق پرست ایم این اے اخلاق حسین عابدی کے چھوٹے بھائی اور موجودہ ایم این اے علی رضا عابدی کے چچا سید عابد حسین عابدی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی اخلا ق حسین عابدی کے چھوٹے بھائی اور موجودہ حق پرست رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے چچا سید عابد حسین عابدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
...
1021
1022
1023
1024
1025
1026
1027
1028
1029
1030
1031
1032
1033
1034
1035
...
News
10221
to
10230
of
13458
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا پیمرا سے گستاخانہ مواد نشر کرنے پر ف
...
30 Dec 2025
بے نظیر بھٹو کےقتل کابدلہ کراچی ،حیدرآباد اورسندھ بھر میں قتل وغارتگری
...
29 Dec 2025
پاکستان میں سیاسی تنازعات کے حل اور داخلی امن و استحکام کے لئے ساؤتھ
...
29 Dec 2025
مصطفےٰ کمال کے پاس ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بارے میں الزامات کے ثبو
...
28 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی، جوہرعابد ا
...
27 Dec 2025
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سے درخواست کرتاہوں کہ وہ ہمارے سینئ
...
27 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us