Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی صدارت میں اہم تنظیمی اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی صدارت میں ہفتہ کی شب اہم تنظیمی اجلاس ہوا ۔اجلاس تنظیمی شعبہ جات کی درخواست پر کیا گیا۔اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرندیم نصرت، رابطہ کمیٹی لندن کے ارکان کے علاوہ پاکستان سے آئے ہوئے رابطہ کمیٹی کے رکن اورقومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار،سینیٹ میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرسینیٹربابرغوری، سینیٹرحسیب خان، سینیٹربیرسٹر فروغ نسیم ، رکن سندھ اسمبلی روؤف صدیقی اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان نے شرکت کی جبکہ پاکستان میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،انجینئر ناصرجمال،ڈاکٹرنصرت، دیگراراکین رابطہ کمیٹی اورتمام تنظیمی شعبہ جات کے ارکان شریک تھے ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے تمام شرکاء کوتحریک کے خلاف کی جانے والی سازشوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ
Read More    Posted on: 07 Dec 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام ’’سندھی ٹوپی اجرک ڈے‘‘ سندھ بھر میں بھر پور جوش اور جذبے سے منایا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سندھ دھرتی کی ثقافت کا دن ’’سندھی ٹوپی اجرک ڈے ‘‘ 8دسمبر اتوار کو سندھ دبھر میں بھر پور جوش اور جذبے سے منایاجائے گا اور اس سلسلے میں اجتماعات کا انعقاد کیاجائے گا۔ ’’سندھی ٹوپی اجرک ڈے ‘‘ کے موقع پر مرکزی اجتماع ایم کیوایم کے 
Read More    Posted on: 07 Dec 2013
سندھ دھرتی کے عوام کو ’’سندھی ٹوپی اجرک ڈے‘‘ پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ دھرتی کے عوام کو ’’سندھی ٹوپی اجرک ڈے ‘‘کی دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ سندھ دھرتی پیار، محبت، امن اور یکجہتی کی دھرتی ہے اور سندھ بھر کے عوام اپنی ثقافت کا دن بھر پور طریقے سے مناکر ملک کی دوسری قومیتوں کو پیار، محبت اور یکجہتی کا پیغام دیں۔ سندھی ٹوپی اجرک ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 07 Dec 2013
گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب مسلح دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے تین افرادکوقتل کرنے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلشن اقبال کے علاقے مسکن چورنگی کے قریب ہوٹل میں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے دوسگے بھائیوں سمیت تین افرادکو قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورفرقہ وارانہ فسادات بھڑکاکر شہرکاامن خراب کرنے کی سازش قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ مسکن چورنگی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افرادکی ہلاکت کانوٹس لیاجائے اورذمہ دارعناصرکے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے
Read More    Posted on: 07 Dec 2013
ملک دشمنی پر مبنی حقائق نے جماعت اسلامی کی حب الوطنی کا بھانڈہ بیچ چوراہے پر پھوڑ دیا ہے، ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج و اراکین نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے سرگرم کارکنان کی ڈرون حملوں میں ہلاکت ، اس کے رہنماؤں کے گھروں سے القاعدہ اور طالبان کے سرکردہ رہنماؤں کی گرفتاریوں اور منور حسن کے بعد فرید پراچہ کی جانب سے درندہ صفت دہشت گردوں کو شہید قرار دینے کے حقائق نے جماعت اسلامی کی حب الوطنی کا بھانڈہ بیچ چوراہے پر پھوڑ دیا ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 07 Dec 2013
نیٹو سپلائی کی بند ش کیلئے تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے دھرنوں اور حتجاج کے دوران ٹینکرز ڈرائیوروں سے رقوم کی لوٹ مار، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور ٹینکروں سے تیل نکالنے کے واقعات پر حق پرست اراکین قومی اسمبلی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے نیٹو سپلائی روکنے کیلئے جاری تحریک انصاف کے دھرنوں کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے آل پاکستان آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن کے ٹینکروں کے ڈرائیوروں سے رقوم لوٹنے ، انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور ٹینکروں سے تیل نکالنے کے مذموم واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک مشترکہ بیان میں حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے کہا کہ
Read More    Posted on: 07 Dec 2013
ملک کی وحدت کو کسی اور سے نہیں بلکہ ملکی سالمیت کا راگ الاپنے والے نام نہاد سیاستدانوں اور سرمایہ داروں سے خطرہ ہے، انچارج کراچی مضافاتی کمیٹی فرخ اعظم
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ملک کی سالمیت کولاحق خطرات سے عوام کو آگاہ کرنے کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بھر پورعوامی رابطہ مہم جاری ہے۔ ملک کی سالمیت اور بقاء کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے عوامی رابطہ مہم کامختلف ہائے شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے نہ صرف خیر مقدم کیاجارہا ہے بلکہ اسے ملک میں قیام امن ، دہشت گردی کے خاتمے اور اس کے خلاف عوامی رائے عامہ ہموار کرنے کیلئے بڑا اور عملی کام قرار دیا جارہا ہے۔ عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں
Read More    Posted on: 07 Dec 2013
ضلع لاڑکانہ کی تحصیل باقدانی کے گوٹھ بڈھو واہن اور گوٹھ گجڑ تحصیل ڈوکوی کے معززین نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کردیا
ضلع لاڑکانہ کی تحصیل باقدانی کے گوٹھ بڈھو واہن اور گوٹھ گجڑ تحصیل ڈوکوی کے معززین نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے 98فیصد غریب ومتوسط طبقے کے عوام کے حقوق کی عملی جدوجہد سے متاثر ہوکر اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کااعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے گزشتہ روز گوٹھ بڈھو واہن اور گوٹھ گجڑ تحصیل دوکوی میں ایم کیوایم سوشل فورم کے تحت منعقدہ علیحدہ علیحدہ اجتماعات میں کیاجن میں ایم کیوایم سوشل فورم کے رکن عبید اللہ بلیدی اور لاڑکانہ زون کے انچارج و اراکین نے بھی شرکت کی ۔ متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کرنے والوں میں
Read More    Posted on: 07 Dec 2013
بک فیئر میں ہزاروں افراد کا شریک ہونا اور اس میں دلچسپی لینا ادب سے لگاؤ کی عکاسی کرتا ہے، ناصر جمال
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال، اراکین رابطہ کمیٹی محترمہ نسرین جلیل، عامر خان اور امین الحق نے ہفتے کے روز ایکسپو سینٹر میں جاری نویں کراچی انٹرنیشنل بک فیئر کا دورہ کیا اور کامیاب بک فیئر کے انعقاد پر آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر ناصر جمال نے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
Read More    Posted on: 07 Dec 2013
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے کارکن محمد اسلم کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹریونٹ87کے کارکن محمداسلم کوموٹرسائیکل سوارمسلح دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور قتل کی واردات کوشہرکاامن خراب کرنے کی سازش کاتسلسل قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More    Posted on: 06 Dec 2013

Urdu News Archive