Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام حیدرآباد میں03جنوری کو ہونے والے جلسہ عام کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون میں شاندار تیاریاں جاری ہی
Posted on: 1/1/2014 1
سیکٹر و یونٹس کے دفاتر پر چراغاں کے علاوہ شہر بھر کی مختلف گلیوں، شاہراہوں اور اہم چوہراہوں پر ایم کیو ایم کے پرچم اور بینرز لگائے گئے
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے جلسہ عام کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں میں قائد تحریک الطاف حسین کی
پینا فلیکس تصاویر کی لگائی گئی اور وال پوسٹر ز اور اسٹیکرز کا بھی اجراء کیا گیا
جلسہ عام کے حوالے سے متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادزون شعبہ خواتین کے زیر اہتمام حسرت موہانی لائبریری میں خواتین کی ایک بڑی کارنر میٹنگ کا بھی انعقاد کیا گیا
حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی سید وسیم حسین ،زبیراحمد خان ،راشد خلجی ،دلاور قریشی اور صابر حسین قائم خانی نے جلسہ عام میں شرکت کیلئے حیدرآباد شہر میں مختلف مارکیٹوں اور شاہراہوں پرجلسہ عام کے حوالے سے عوام ہینڈبل تقسیم کئے اس جلسہ عام کے سلسلے میں حیدرآباد میں بڑی گہماگہمی پائی جارہی ہے
حیدر آباد۔۔۔01جنوری2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام حیدرآباد میں03جنوری کو ہونے والے جلسہ عام کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون میں شاندار تیاریاں جاری ہیں تمام سیکٹر و یونٹس کے دفاتر پر چراغاں کے علاوہ شہر بھر کی مختلف گلیوں، شاہراہوں اور اہم چوہراہوں پر ایم کیو ایم کے پرچم اور بینرز لگائے گئے ہیں جبکہ بعض مقامات پر بڑے پرچم بھی لگائے گئے مختلف سیکٹرز کی جانب سے جلسہ عام کے سلسلے میں کارنر مینٹگ کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں پرچم کشائی، قائد تحریک الطاف حسین کی تصاویر کی نقاب کشائیاں کی گئی ان پروگرامز میں سیکٹر ویونٹ کے ذ مہ د ارن وکارکنان اور عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت کررہی ہے ۔اس سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں قائد تحریک الطاف حسین کی پینا فلیکس تصاویر کی لگائی گئی اور وال پوسٹر ز اور اسٹیکرز کا بھی اجراء کیا گیا ہے جبکہ متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادزون شعبہ خواتین کے زیر اہتمام حسرت موہانی لائبریری خواتین کی ایک بڑی کارنر میٹنگ کا بھی انعقاد کیا گیا جسمیں شعبہ خواتین کی ذمہ داران وکارکنان کے علاوہ شہر بھر سے خواتین نے شرکت کی۔علاوہ ازیں حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی سید وسیم حسین ،زبیراحمد خان ،راشد خلجی ،دلاور قریشی اور صابر حسین قائم خانی نے جلسہ عام میں شرکت کیلئے حیدرآباد شہر میں مختلف مارکیٹوں اورشاہراہوں پر عوام میں جلسے عام کے حوالے سے ہینڈبل تقسیم کئے اس جلسہ عام کے سلسلے میں حیدرآباد میں بڑی گہماگہمی پائی جارہی ہے ۔
9/17/2026 4:15:03 PM
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
سعودی عرب اوریمن کی جنگ میں پاکستان کی فوج کوبالکل استعمال نہ کیا جا
...
14 Sep 2026
بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ 79برسوں میں بالواسطہ یابلاواسطہ فوج کی مد
...
13 Sep 2026
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us