Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Blogs
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا تحریر :مخدوم محمد ذکی ایڈوکیٹ
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
فلسفی شاعر اقبال نے کہا تھا،
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے  بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ و ر پیدا صورتحال ایسی ہی تھی کٹے پٹے مہاجروں کے درد کا درمائی کرنے والا کوئی نہیں تھا قائد اعظم محمد علی جناحؒ جلد رخصت ہوگئے اسلام کے نام لیواؤں نے اُن کو بھی نہیں بخشا تھا ۔ اک مُلحدا کے واسطے ملک کو چھوڑا یہ قائدِ اعظم ؒ ہے کہ ہے کافرِ اعظم
محور عزم و استقامت الطاف حسین تحریر: کوثر علی صدیقی
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
الطاف حسین کے جذبات، احساسات، خیالات اور حق گوئی کا جائزہ لیا جائے تویہ بات آئینے کی طرح عیاں ہے کہ الطاف حسین دنیا کے تمام مظلوم عوام کے لیڈر ہیں اور ان کا کردار دنیا بھر کے مظلوم عوام کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے لیکن لیڈر کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے ؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب جاننے کے لئے میں نے ایک عام آدمی سے سوال کیا کہ آپ اپنی منزل اکیلے طے کر لینے کی صلاحیت کیوں نہیں رکھتے تو جواب آیا کہ لیڈر یا قائد کے بغیر منزل کا حصول تقریباً ناممکن ہے
الطاف حسین کے جرائم تحریر۔۔۔قاسم علی رضاؔ
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
پاکستان کے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے باعث ریاست کے ہرشعبہ میں بگاڑ پیدا ہوگیا ہے ، مملکت کے ہرشعبہ پرجاگیردارانہ ذہنیت کا تسلط قائم ہے۔ سیاست میں خدمت کی جگہ مال ودولت کمانے کو ترجیح دی جاتی ہے ، اسی طرح صحافت ، وکالت، طب، تعلیم اور دیگر شعبوں میں بھی پروفیشنلزم کی جگہ کمرشلزم نے لے لی ہے ،جو جتنا زیادہ چرب زبان ہے اتنا ہی زیادہ مقبول ہورہا ہے 
خدا تیرا سایہ تادیر سلامت رکھے تحریر:ڈاکٹر مسرور احمد زئی
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
سیاست تہذیب سے ہم رشتہ ہو جائے ، یا سیاسی تدّ بر تربیت کا ذریعہ اور وسیلہ ہوجائے تو وہ سیاسی شخصیت سیاسی تعلیم کا نصاب بن جاتی ہے ۔یہ بھی درست ہے کہ حالات کی تبدیلی ،زمانے کے تغیّر ، وقت کے نشیب و فراز ہی سے معلوم ہوتا ہے کہ شخص میں استقامت ، استقلال اور استحکام کی کتنی قوت ہے ۔اس کے بعد ہی وقت خود فیصلہ دیتا ہے کہ جس دئیے میں جان ہوتی ہے وہ دیا رہ جاتا ہے ۔ہوا نے کبھی بھی روشن چراغ اور وہ بھی ایسا چراغ جو ہوا کے دوش پر رکھا ہوایسے چراغ سے ہوا 
قوموں کی تعمیر کا عزم تحریر ارشد حسین
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کم وبیش 30برسوں سے ملک کے مظلوم و محکوم عوام کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں اس طویل جدوجہد میں اس جماعت کے ہزاروں ذمہ داروں اور کارکنوں جس میں عوامی نمائند ے جبکہ جناب الطاف حسین کے بھائی اور بھتیجے بھی شامل ہیں بے دردی سے قتل کر دیا گیاجبکہ سینکڑوں جیلوں میں قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں ،انگنت لوگ پولیس دیگر سرکاری اہلکاروں کے تشدد کے سبب معزور ہوگئے ہیں جس میں خواتین ،بزرگ، 
الطا ف حسین بانیِ انقلاب تحریر : ظہیر عباس
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
انقلاب فکری رویوں اور زاویوں کی تبدیلی کا نام ہے یہی فکر ارتقائی و ارتفاعی مراحل طے کرکے انقلابی تبدیلی کے خدو خال اختیار کر تی ہے ۔منتشر و بے تر تیب سو چوں کو یکجا احساسات اور جذبات کی سلوٹوں میں انقلاب کی سیاہی سے فکر و شعور کی قندیلیں روشن کی جاتی ہیں اور طویل و تنگ و تاریک گزر گاہوں کی مسافت کے بعد نظام کی تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو تاہے ۔ہمیں قدیم و جدید انقلابی تاریخ میں کئی معروف انقلابات کی بازگشت سنائی دیتی ہے جو بیداریِ فکر کے
اک اچھوتے تخلیل کی پرواز تحریر: جاوید کاظمی
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
تاریخ کا مطا لعہ کر نے سے ہمیں دنیا کو بد ل دینے والے ان عظیم انسانو ں کے افکا ر ونظریات میلان ورجحان ۔ان کی سوچ وفکر کے ساتھ ساتھ ان کی زندگی کے با رے میں بیش بہا قیمتی معلو ما ت حا صل ہو ئیں ہیں۔ مثلاً ان کے رویئے ان کی عما رت واطو ار ۔ان کی طرز حیات کے قر ینے ۔ان کا حسن سلو ک کے علا وہ ان کی قوم اور ان کے پیروکا روں نے انہیں 
’’دی رائٹ مین۔۔۔۔۔۔۔۔الطاف حسین‘‘ تحریر: راؤ محمد خالد
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
بین الاقوامی جریدے ’’نیوزویک‘‘ نے پاکستان کی پڑھی لکھی مڈل کلاس‘ خواتین اور اقلیتوں کی نمائندہ جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے بانی وقائد الطاف حسین کو ’’دی رائٹ مین‘‘ کا خطاب دیا ہے جو الطاف حسین کی سیاسی دانش مندی،بصیرت اور بے مثل جدوجہد کا اعتراف ہے اور الطاف حسین کی عالمی سطح پر پذیرائی نے پاکستان اور پاکستانیوں کو اقوام عالم میں سرخروکیا ہے۔پاکستان کی جغرافیائی پوزیشن ایسی ہے کہ دنیا کے آئندہ100سال کا فیصلہ اسی خطہ میں ہونا ہے اور 
پیکر وفا ۔۔۔دی رائٹ مین تحریر: واسع جلیل
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
معاشرتی اعتبار سے انسان نے بہت سے انسانی اور جذباتی رشتوں کو شناخت کرکے اختیار کیا۔ ان رشتوں کے مابین تعلق کبھی وفا کے نام پر تو کبھی محبت کے نام پر قائم ہوا۔ عمومی طور پر انسانوں کے مابین تعلق باہمی مفادات کی تکمیل کے لیے قائم ہوئے۔ اسی معاشرے میں کبھی حقوق کی جدوجہد ، کبھی حکومت حاصل کرنے تو کبھی اپنے آپ کو بالادست بنانے کے لیے جدوجہد شروع کی گئی۔ لیکن یاد
بصیرت افروز افکار تحریر: خالد افتخار
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
تاریخ کا مضمون عموما لوگ خاصی دلچسپی سے بڑھتے ہیں تاکہ ماضی میں ہونے والے واقعات اور کردار سے اگاہی حاصل کرسکیں، اس مضمون سے دلچسپی رکھنے والے حضرات اسے کہانی اور ناول کی طرح کی انجوائے کرتے ہیں، ان میں سے بعض حضڑات کا مطلع نظر نتاریخ کی آگاہی کے ساتھ ساتھ اس میں چھپا پیغام سمجھنا اور سبق آموز باتوں کو اگے مذید لوگوں تک پہنچانا ہوتا ہے تاکہ وہ ماضی کے اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرسکیں،
News 81 to 90 of 185