Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Blogs
امریکہ کا کھلا اعتراف ۔۔۔ تحریر : قاسم علی رضا
Posted on: 08 Dec 2014by Qasim Ali Raza    Views:
مسلح افواج ، پاکستان کی ’’بائنڈنگ فورس‘‘ ہے ،اسے محض ایک حقیقت پسندانہ مؤقف ، کھلا اعتراف اور سچائی کااظہار ہی نہ سمجھا جائے بلکہ اس بیان کو پاکستان کی ان تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں ، انسانی حقوق کی انجمنوں، این جی اوز، سول سوسائٹی اور وکلاء برادری کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ بھی تسلیم کیاجائے جو دن رات جمہوریت ،جمہوریت کا واویلا مچاتی ہیں ۔ اس کھلی حقیقت کا اعتراف ایک سپرپاورملک امریکہ کی جانب سے کیا گیا جس پر پاکستان کے نام نہاد جمہوریت پسندوں کو سانپ سونگھ گیا ہے 
الطاف حسین کی آزمائشیں : تحریر قاسم علی رضا
Posted on: 05 Dec 2014by Qasim Ali Raza    Views:
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان وعوام کو یہ خوشخبری ملی کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے ان کے ہردلعزیزقائد جناب الطاف حسین کی ضمانت میں 14 اپریل2015ء تک توسیع کردی ہے ۔ اس خوشخبری سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایم کیوایم کے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور سب روایتی انداز میں اپنی خوشی کا والہانہ اظہار کررہے ہیں
کالم : ہجرت اور قوموں کی تشکیل تحریر : بانی و قائد محترم جناب الطاف حسین
Posted on: 08 Nov 2014by Altaf Hussain    Views:
کالم : ہجرت اور قوموں کی تشکیل تحریر : بانی و قائد محترم جناب الطاف حسین بشکریہ : روزنامہ جنگ
دنیاکے کسی بھی خطہ یاجغرافیہ میں کبھی بھی ہمیشہ سے کوئی ایک قوم آبادنہیں ہوتی بلکہ ہرچندسوسال بعدوہاں دوسرے علاقوں سے ہجرت کرکے آنے والی دیگرقومیں آبادہوتی رہتی ہیں۔دنیامیں کوئی بھی قوم ایسی نہیں کہ وہ کسی ایک ہی زمین پرہمیشہ اسی طرح آبادرہی ہو۔اگر ہم مختلف خطوں میں آباد قوموں کی تاریخ کاجائزہ لیں کہ وہ کب سے وہاں مستقل طورپر آبادہیں توہمیں معلوم ہوتاہے کہ کسی بھی قوم کی تاریخ سات، آٹھ سو سال، ہزار،دوہزاریاپانچ ہزار سال سے زائدنہیں مل پاتی ۔ایک علاقے سے دوسرے علاقے کی طرف انسانی ہجرتوں کایہ عمل چلتارہتاہے۔جب انسانوں کاکوئی بڑاگروہ ہجرت کرکے کسی علاقے میں جابستاہے تووہ گروہ اپنے ساتھ اپنی معاشرت ،ثقافت اورعلوم بھی لے کرجاتاہے۔اس طرح ہجرتوں کایہ عمل نئی نئی معاشرتوں کو جنم دیتاہے ۔۔۔ نئے نئے علوم کے تبادلے اورنئی نئی ایجادات کا سبب بنتا ہے۔۔۔گویایہ کہاجاسکتاہے کہ انسانی تاریخ ہجرتوں کے مسلسل عمل کی پیداوارہے۔

خلیفۃ الاسلامیہ الباکستان.....بقلم: جے آر زیدی
Posted on: 05 Nov 2014by J R Zaidi    Views:
مملکت خداداد کی خوش نصیبی کہ وسائل سے بھرپور خطہ ارض ملا۔ دلیری جن کا خاصہ ٹہری وہ لوگ تقدیر سے مکین بنے لیکن بدنصیبی کے بزدل اور مصلحت پسند ایوان ملے۔لیاقت علی خان کے بعد سے اب تک کوئی مرد حکمران اس ملک کو نصیب ہی نہ ہو پایا۔اور عوامی سطح پہ جس نے بےباکی اختیار کی وہی معتوب و غدار ٹھرا۔


Blog Link
الطاف حسین کا فلسفہ محبت تحریر دوالفقار راحت بشکریہ روزنامہ اوصاف لاہور
Posted on: 05 Nov 2014by Zulfiqar Ahmed Rahat    Views:
الطاف حسین کا فلسفہ محبت تحریر دوالفقار راحت بشکریہ روزنامہ اوصاف لاہور
سانحہ سہراب گوٹھ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ...تحریر : فیصل محمود
Posted on: 31 Oct 2014by Faisal Mehmood    Views:
جب کراچی کے لوگوں نے صدارتی انتخابات میں ایوب خان کے مقابلے میں فاطمہ جناح کی حمایت کی تو ایوب خان نے مہاجروں کو سبق سکھانے کے لیئے اپنے بیٹے گوہر ایوب کو کراچی بھیجا۔چار جنوری 1965 کو گوہر ایوب صاحب نے کراچی میں فتح کا جشن منانے کا اعلان کیا اور سرحد سے ہزاروں لوگوں کو ٹرکوں کے زریعے کراچی میں جمع کر لیا۔ ان لوگوں نے گوہر ایوب کی سربراہی میں فتح کا جشن منانے کے لیئے مختلف علاقوں میں جلوس نکالا۔ان لوگوں کا اصل مقصد مہاجر قوم کو سبق سکھانا تھا کیونکہ انہوں نے ایوب خان کی مخالفت کی تھی
News 61 to 70 of 185