Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اندرون سندھ سے نامزد حق پرست بلدیاتی امیدواروں کی کامیابیاں قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کی بے لوث عوامی خدمت اور جدوجہد کا ثمر ہے، رابطہ کمیٹی رکن زاہد منصوری
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن زاہد منصوری نے کہاہے کہ حیدرآباد ، میر پور خاص اور سکھر سے نامزد حق پرست بلدیاتی امیدواروں کی کامیابیاں قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کی بے لوث عوامی خدمت اور جدوجہد کا ثمر ہے اور کراچی میں 5دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کی زبردست انتخابی مہم اور عوامی جوش و خروش نے پیشگی طور پر ایم کیوایم کی فتح ثابت کردی ہے
Read More
Posted on:
20 Nov 2015
بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز کی موبائل پر فائرنگ کے واقعہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بلدیہ ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں کی رینجرز کی موبائل پر فائرنگ کی شدیدمذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت اور ایک کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
20 Nov 2015
حیدرآباد اور میر پور خاص سے نامزد حق پرست امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیابی پرمحبان پاکستان کی دلی مبارکباد
محبان پاکستان اوورسیز نے حیدرآباد اور میر پور خاص سے بلدیاتی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ حق پرست امیدواران کی کامیابی حیدرآباد اور میر پور خاص شہر کی ترقی و خوشحالی کی طرف ایک اور قدم ہے
Read More
Posted on:
20 Nov 2015
حیدرآباد، میرپورخاص اور دیگرشہروں میں ایم کیوایم کی کامیابی ا سکے سچے نظریہ کی جیت ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حیدرآباد، میرپورخاص اور سندھ کے دیگرشہروں میں ایم کیوایم کے نمائندوں کی بھار ی اکثریت سے کامیابی ایم کیوایم کے سچے نظریہ کی جیت ہے اور اپنے نظریہ اورمشن ومقصدکی کامیابی کیلئے ہمیں فرسودہ جاگیردارانہ وڈیرانہ نظام کوختم کرنا ہے، کرپشن اور رشوت ستانی کوختم کرناہے اورمحنت وجانفشانی اورایمانداری سے عوام کی خدکرنی ہے۔انہوں نے یہ بات جمعرات کی شب حیدرآبادمیں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں زونل آفس پر جمع ہونے والے کارکنان وعوام سے فون پرخطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
20 Nov 2015
میرپورخاص کے عوام نے ایم کیوایم اور الطاف حسین سے اپنی محبت کا حق ادا کردیا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میرپورخاص کے عوام نے ایم کیوایم اور الطاف حسین سے اپنی محبت کاحق ادا کردیا ہے، انشاء اللہ ایک دن آئے گا جب انتخابات میں کراچی سے کشمور تک ایم کیوایم کے امیدوار کامیاب ہوں گے اور فرسوہ جاگیردارانہ نظام کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوجائے گا۔ یہ بات انہوں نے میرپورخاص زون میں ایم کیوایم کے نامزد حق پرست امیدواروں کی بھاری اکثریت سے کامیابی کی مبارکباد دینے کیلئے جمع ہونے والے ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدردوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر
تصاویر
Read More
Posted on:
20 Nov 2015
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے دوسرے مرحلے میں حق پرست امیدواران کی بھر پور کامیابی پر جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو، ایم کیوا یم حیدرآباد اور میرپورخاص زون میں عظیم الشان جشن
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے دوسرے مرحلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد حق پرست امیدواران کی بھاری اکثریت سے فقید المثال کامیابی پرجشن فتح کا اہتمام کیا گیاجشن فتح کامرکزی پروگرام ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیروعزیز آبادمیں منعقدہوا جبکہ حیدرآباداورمیرپورخاص میں بھی جشن فتح منایاگیاجشن فتح کے شرکاء سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ٹیلی فونک خطاب کیا اور انہیں فقیدالمثال فتح کی مبارکبادپیش کی
جشن
حیدرآباد
Read More
Posted on:
20 Nov 2015
سابق حق پرست میئر حیدرآباد اور رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل نے اپنا ووٹ لطیف آباد نمبر 6جیک اینجل اسکول میں کاسٹ کردیا ۔
Read More
Posted on:
19 Nov 2015
بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کو شکست سے دوچار کرنے کی سازشیں عوام اپنے اتحاد سے ناکام بنا دیں، رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ملک بھر کے مظلوم عوام کیلئے بلاتفریق عملی جدوجہد سے ہی ملک میں مثبت تبدیلی آئے گی اور فرسودہ جاگیردارانہ ، وڈیرانہ اور سردارانہ نظام کا خاتمہ ہوگا اور ملک بھر کے مظلوم و محروم عوام کو ان کے حقوق ، اختیارات اور وسائل میسر آئینگے ۔
Read More
Posted on:
19 Nov 2015
ایم کیوا یم مانسہرہ کے زونل انچارج چن زیب سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حادثے کے نتیجے میں مانسہرہ کے زونل انچارج چن زیب کے بھتیجے محسن خان کے انتقا ل اور انکے بھائی منور خان کے زخمی ہونے کے واقع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے چن زیب سے دلی ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انکے مرحوم بھتیجے کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اور زخمی بھائی کو جلد و مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔
Read More
Posted on:
19 Nov 2015
آج حیدرآباد سے بلدیاتی انتخابات میں نامزد حق پرست امیدواران کی کامیابی کا جشن بھر پور طریقے سے منایاجائے گا ، ارکان رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے موقع پر شہر کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا اور پولنگ کے عمل کاجائزہ لیا۔ اس موقع پرسندھ تنظیمی کمیٹی اور حیدرآباد زونل کمیٹی کے اراکین بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
Read More
Posted on:
19 Nov 2015
...
466
467
468
469
470
471
472
473
474
475
476
477
478
479
480
...
News
4721
to
4730
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us