Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
آج پیپلز پارٹی حکومت کی نا اہلی کے سبب پانی کراچی کی سڑکوں پر بہہ گیا ہے، خواجہ اظہار الحسن
متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے گلشن اقبال بلاک 10میں کراچی کو فراہمی آب کی 84انچ کی قطر پائپ لائن پھٹنے کے سبب سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ، گھروں ، دکانوں ، فلیٹوں اور اطراف کے علاقوں میں پانی بھرنے کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں خواجہ اظہار الحسن نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں کو اپنی اوطاق بنا لیا ہے جہا ں وہ اپنی مرضی سے حکومت چلا رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
12 Dec 2015
سابق سفیر، صحافی اور ’’جناح اور پاکستان‘‘ سمیت 20 سے زائد کتابوں کے مصنف قطب الدین عزیز کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق سفیر ، صحافی اور جناح اور پاکستان سمیت 20سے زائد کتابوں کے مصنف قطب الدین عزیز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگواران اور انکے عزیز و اقارب سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ قطب الدین عزیز صرف فرد نہیں بلکہ
Read More
Posted on:
12 Dec 2015
معروف ادیب وصحافی قطب الدین عزیز کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا انکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف ادیب وصحافی قطب الدین عزیز کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ قطب الدین عزیز نے علم و ادب کی دنیا میں ایک اہم مقام رکھتے تھے انکے انتقال سے علم و ادب کی دنیا میں کبھی نہ پرہونیوالا خلاء پیدا ہوگیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ قطب
Read More
Posted on:
12 Dec 2015
عزیز بھٹی پارک کے نزدیک84انچ قطر پائپ لائن پھٹنے سے سڑکیں دریا بن گئیں ، بد ترین ٹریفک جام میں حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے ٹریفک کنٹرول کیا
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے عزیز بھٹی پارک کے نزدیک کراچی کو پانی فراہم کرنے والی84انچ قطرکی پائپ لائن پھٹ جانے کے سبب گلشن اقبال کے مختلف علاقوں میں تیزی کے ساتھ پانی جمع ہوگیا اور یونیورسٹی روڈ سمیت اطراف کی گلیاں ، مکان ، دکانیں ، فلیٹس اور سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں جس کے سبب یونیورسٹی روڈ پر بد ترین ٹریفک جام ہوگیاجس میں ایمرجنسی خدمات سرانجام دینے والی درجنوں گاڑیاں بھی پھنس گئیں
Read More
Posted on:
12 Dec 2015
بڑے بے مروت ہیں یہ پی پی والے
’’محبت کی جھوٹی اداؤں پہ صاحب جوانی لٹانے کی کوشش نہ کرنا‘‘ بڑے بے مروت ہیں یہ پی پی والے انہیں منہ لگانے کی کوشش نہ کرنا
Read More
Posted on:
12 Dec 2015
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے قائداعظم کے دست راست اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کے دور کو کرپٹ قرار دینا قابل مذمت ہے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے قائم مقام کنوینرندیم نصرت نے وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کے اس بیان کی شدیدمذمت کی ہے جس میں انہوں نے تحریک پاکستان کے عظیم رہنما اورقائداعظم کے دست راست اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کے دورکوکرپٹ دورقراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ قائم علی شاہ کایہ بیان ان کی متعصبانہ اورنفرت انگیزسوچ کامظہرہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ امرانتہائی افسوسناک ہے کہ
Read More
Posted on:
12 Dec 2015
ایم کیوا یم کے زیر اہتمام سندھی ثقافت کے قومی دن(سندھ ٹوپی اجرک ڈے) کے سلسلے میں اتوار13دسمبر کو نائن زیرو پرروایتی پروگرام منعقد کیاجائے گا،اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سندھی ثقافت کے قومی دن (سندھی ٹوپی اجرک ڈے) کے موقع پرہر سال کی طرح امسال بھی اتوار13دسمبر کو جناب الطاف حسین کی رہائشگا ہ المعروف نائن زیرو پرروایتی کلچرل پروگرام منعقد کیاجائے گا۔ اس موقع پر ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، سندھ تنظیمی کمیٹی کے ذمہ داران ، کارکنان و عوام پروگرام میں روایتی انداز میں شرکت کریں گے۔
Read More
Posted on:
12 Dec 2015
لیاقت علی خان کی شہادت کے وقت ان کی نہ توپاکستان میں کوئی جائیددادتھی جبکہ ان کابینک بیلنس بھی صرف 12سوروپے تھا،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے اس کی شدیدالفاظ میں مذمت جس میں سندھ کے وزیراعلیٰ سیدقائم شاہ نے 10 دسمبر2015کوکرپشن کے حوالے ایک سمینارسے تقریرکرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں کرپشن لیاقت علی خان کے دورسے شروع ہوئی ہے،یہ خبرڈان اخباراوردوسرے اخبارات میں بھی 11دسمبرکوشائع کی گئی ہے۔
Read More
Posted on:
12 Dec 2015
سندھ ہائی کورٹ کی پابندی کے باوجود واٹر بورڈ اور ٹینکر مافیہ کی کراچی میں زیر زمین کمرشل واٹر ہائیڈرنٹس کھولے جانے پر حق پرست اراکین سندھ اسمبلی کی سخت الفاظ میں مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی نے سندھ ہائی کورٹ کی پابندی کے باوجود واٹر بورڈ اور ٹینکر مافیہ کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں زیر زمین غیر قانونی کمرشل واٹر ہائیڈرنٹس کھولے جانے کے اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے توہین عدالت قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
11 Dec 2015
سندھ تاجر اتحاد کے صدر جمیل پراچہ کی سربراہی میں 20رکنی وفد کا خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد کا دورہ ،رابطہ کمیٹی سے ملاقات
سندھ تاجر اتحاد کے 20رکنی وفد نے جمعہ کی شام صدر جمیل پراچہ کی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز سے متصل خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد کا دورہ کرکے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
11 Dec 2015
...
466
467
468
469
470
471
472
473
474
475
476
477
478
479
480
...
News
4671
to
4680
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us