Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
القاعدہ ، طالبان اورداعش سب سے بڑا خطرہ ہیں
ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی کے تحت دانشوروں ، ٹیکنوکریٹس ، پروفیسرز ، انجینئرز ، ڈاکٹر اور تاجروں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا خطاب
Read More
Posted on:
20 Dec 2015
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی میانوالی کی سیلو برادری کو زمین خالی کرنے کی دھمکیاں قابل مذمت ہیں،سینیٹرمیاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ پنجاب کے صدر و حق پرست سینیٹر میاں عتیق نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے میانوالی کی سیلو برادری کو آبائی زمین خالی کرنے کیلئے انتہائی نتائج کی دھمکیوں اور زور زبردستی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے مذمتی بیان میں میاں عتیق نے کہاکہ سیلو برادری کے عمائدین کے مطابق وہ نمل یونیورسٹی کیلئے پہلے ہی اپنی 40ایکڑ زمین عطیہ کر چکے ہیں
Read More
Posted on:
20 Dec 2015
نور محمد اور چاند خان کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم حیدرآباد سوشل فورم کے رکن و ایم کیوایم حیدرآباد زون کی زونل کمیٹی کے رکن عمران نور کے والد نور محمد اور ایم کیوایم حیدرآباد زون سیکٹر Dکے کارکن شہزادہ خالد خان کے والد چاند خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
20 Dec 2015
ایم کیوایم حیدرآباد سوشل فورم کے رکن اور ایم کیوایم حیدرآباد زون کی زونل کمیٹی کے رکن عمران نور کے والد نور محمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد سوشل فورم کے رکن اور ایم کیوایم حیدرآباد زون کی زونل کمیٹی کے رکن عمران نور کے والد نور محمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
20 Dec 2015
بہتر پاکستان کے لئے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا 12 نکاتی وژن
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ارباب اختیارسے مطالبہ کیاہے کہ پاکستان کی فوج کوایک نیشنل آرمی بنانے کے لئے پاکستان میں رہنے والی تمام لسانی اکائیوں کوفوج میں برابرکی نمائندگی دی جائے۔انہوں نے یہ مطالبہ ہفتہ کی شب جناح گراؤنڈ عزیزآبادمیں منعقدہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ایک بڑے اجتماع سے فون پرخطاب کرتے ہوئے کیا۔اپنے اس خطاب میں جناب الطاف حسین نے بہترپاکستان کے لئے اپناوژن پیش کیا اوراس حوالے سے 12نکات پیش کیے۔
Read More
Posted on:
20 Dec 2015
مسلح افواج اورتمام قومیتوں کے نام قائدتحریک الطاف حسین کااہم پیغام
ایم کیو ایم کے نامزدمیئر،ڈپٹی میئر اورتمام بلدیاتی نمائندوں کی تنظیمی حلف برادری کے موقع پر اہم خطاب
Read More
Posted on:
19 Dec 2015
کراچی کے تمام عوام کی زیادہ سے زیادہ بلاامتیاز خدمت کریں، ایم کیوایم کے نامزد نامزد میئر، ڈپٹی میئر اورتمام منتخب یوسی چیئرمینوں، وائس چیئرمینوں اور کونسلروں کو قائدتحریک الطاف حسین کی تلقین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے نامزدنامزدمیئر،ڈپٹی میئر اورتمام منتخب یوسی چیئرمینوں،وائس چیئرمینوں اورکونسلروں کو تلقین کی کہ وہ عوام کی زیادہ سے زیادہ خدمت کریں۔اپنے خطاب میں انہوں نے میئراورڈپٹی میئر سے کہاکہ اگرچہ آپ ایم کیوایم کے پلیٹ فارم سے کامیاب ہوئے ہیں۔۔۔ایم کیوایم ہی نے آپ کو کراچی کے میئراورڈپٹی میئرکے اعلیٰ منصب کے لئے نامزد کیاہے
Read More
Posted on:
19 Dec 2015
فوج اور اسٹیبلشمنٹ خدارا مہاجروں کو غدار سمجھنا چھوڑدیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف، تمام کورکمانڈرز، آئی ایس آئی اوراسٹیبلشمنٹ کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ میں آپ سے بہت ادب کے ساتھ درخواست کرتاہوں کہ خدارا مہاجروں کوغدارسمجھناچھوڑدیں،آپ مہاجروں کے خلاف پھیلائی گئی نفرت وکدورت اورغلط فہمیوں کوختم کرانے کیلئے اپناکرداراداکریں تویہ ملک کی بڑی خدمت ہوگی، فوج اورایم کیوایم شانہ بشانہ ہوگئے تودنیاکی کوئی بھی طاقت پاکستان کی طرف ٹیڑھی نگاہ سے نہیں دیکھ سکے گی۔جناب الطاف حسین نے ان خیالات کااظہارہفتہ کی شب جناح گراؤنڈ عزیزآبادمیں منعقدہایم کیو ایم کے کارکنوں کے ایک بڑے اجتماع سے فون پرخطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجتماع میں کراچی کے میئراورڈپٹی میئرکیلئے ایم کیو ایم کے نامزد امیدوار وسیم اختر، ڈاکٹر ارشد وہرہ اور حالیہ بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے ایم کیوایم کے یوسی چیئرمینوں، وائس چیئرمینوں اور کونسلروں نے تحریک سے وفاداری اورعوام کی بلاامتیاز خدمت کاحلف اٹھایا۔ ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینر ڈاکٹرفاروق ستارنے ان سے حلف لیا۔
تصاویر
Read More
Posted on:
19 Dec 2015
بلدیاتی انتخابات میں حق پرست نمائندوں کو ووٹ دینے پر جناب الطاف حسین کا کراچی کی تمام قومیتوں کو خراج تحسین
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہفتہ کی شام جناح گراؤنڈ میں خطاب کرتے ہوئے کراچی میں بسنے والے سرائیکی ، سندھی ،کشمیری ، بلوچی ،ہزاروال ، بلوچ ، پنجابیوں، بنگالیوں اور دیگر
Read More
Posted on:
19 Dec 2015
جناب الطاف حسین کا بلدیاتی انتخابات میں محنت و ہمت سے کام کرنے پر رابطہ کمیٹی کے اراکین کو زبردست خراج تحسین
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے بلدیاتی انتخابات میں محنت و ہمت سے کام کرنے اور تمام تر بیماریوں پریشانیوں کے باوجود کسی قسم کی غفلت نہ برتنے پر رابطہ کمیٹی کے اراکین کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
19 Dec 2015
...
466
467
468
469
470
471
472
473
474
475
476
477
478
479
480
...
News
4781
to
4790
of
13621
Urdu News Archive
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
اے پی ایم ایس اونے پاکستان کے فرسودہ نظام کوللکارا اور اسٹیٹس کوتوڑا۔
...
14 Jun 2026
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us