Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم حیدر آباد زون کے سینئر کارکن جاوید کاردار کی علالت پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدر آباد زون کے سینئر کارکن جاوید کاردار علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے 
Read More    Posted on: 14 Dec 2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاپنجا بی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے مرکزی رکن شاہنواز کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کراچی کے رکن شاہنواز کے روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال پر دکھ او ر افسو س کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 14 Dec 2015
ایم کیو ایم پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کراچی کے رکن شاہنواز کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر الطاف حسین کا اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کراچی کے رکن شاہنواز کے ٹریفک حادثے میں انتقال پرگہرے دکھ اور ادفسو س کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 14 Dec 2015
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام سانحہ قصبہ و علیگڑھ اور سقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی ملک بھر میں منائی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 14دسمبر 1986ء سانحہ قصبہ و علیگڑھ ء اور16دسمبر 1971ء سقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ، برسی کے سلسلہ میں مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد مورخہ 16؍ دسمبر 2015ء بروز بدھ بعد نماز ظہر تا عصر منعقد کیا جائے گا 
Read More    Posted on: 13 Dec 2015
سانحہ قصبہ علی گڑھ 1986ء کراچی ہی نہیں بلکہ پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ باب ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سانحہ قصبہ علی گڑھ 1986ء کراچی ہی نہیں بلکہ پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ باب ہے۔ سانحہ علی گڑھ کے شہداء کی 29ویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ 14دسمبر1986ء پاکستان کی تاریخ کاوہ سیاہ ترین دن ہے جب درجنوں مسلح دہشت گردوں نے کراچی کے علاقوں علی گڑھ کالونی اور قصبہ کالونی پر حملہ کرکے دوسوسے زائدمعصوم وبے گناہ مہاجروں کاوحشیانہ قتل عام کیا، گھروں کولوٹ کرآگ لگائی گئی ، ماؤں بہنوں کی بیحرمتی کی گئی 
Read More    Posted on: 13 Dec 2015
بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم کی شاندار کامیابی پر لانڈھی نمبر 4 اور نارتھ ناظم آباد میں جشن فتح کی تقریبات
بلدیاتی انتخابات 2015ء میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے حق پرست امیدواران کے اعزاز میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے لانڈھی نمبر 4 عمران شہید فیملی پار ک میں جشن فتح منعقد کیا گیا۔ جشن فتح کی تقریب سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لندن سے ٹیلیفونک خطاب کیا
تصاویر

Read More    Posted on: 13 Dec 2015
جاگیردار، وڈیرے سندھی عوام میں ایم کیو ایم کے خلاف نفرتیں پھیلانے کی سازشیں کر رہے ہیں ، سید شاہد پاشا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو پر سندھی ثقافتی دن جوش و خروش سے منایا گیا اس موقع پر پررونق تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں بڑی تعداد میں سندھی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی
تصاویر
Read More    Posted on: 13 Dec 2015
پاراچنار عید گاہ مارکیٹ میں بم دھماکے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پارا چنار کی عید گاہ مارکیٹ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 10سے زائد افراد کے جاں بحق اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے
Read More    Posted on: 13 Dec 2015
کوئی مذہب، معاشرہ یا عقیدہ معصوم انسانوں کو بے رحمی سے قتل کا درس نہیں دیتا،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پارا چنا ر کی عید گا ہ مارکیٹ میں دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ بم دھماکے میں 10سے زائد افراد کے جاں بحق اور درجنوں افرادکے زخمی ہونے کا واقعہ انہتائی افسوسناک ہے۔
Read More    Posted on: 13 Dec 2015
پیپلزپارٹی کے چند بیوروکریٹس پکڑے گئے ہیں تو وہ اس پر کیوں احتجاج کررہی ہے؟ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کراچی میں اب تک تورینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے خلاف کئے گئے آپریشن ، نائن زیروپر چھاپوں اوراس کے رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں کی بھرپوراندازمیں حمایت کرتی آئی ہے اوران اقدامات پر رینجرزکی تعریفیں کرتی آئی ہے لیکن آج جب اس کے لگائے ہوئے چندبیوروکریٹس پکڑے گئے ہیں توآج پیپلزپارٹی اس پر کیوں احتجاج کررہی ہے اوراس پر کیوں اعتراض کررہی ہے؟ انہوں نے یہ بات حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کی تاریخی کامیابی کی خوشی میں ایم کیوایم لانڈھی سیکٹرکے زیراہتمام ہفتہ کی شب لانڈھی 4نمبر کے عمران خان شہیدپارک میں منعقد کئے گئے جشن فتح کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
تصاویر
Read More    Posted on: 12 Dec 2015

Urdu News Archive