Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
معروف ما ڈل قند یل بلو چ کے قتل پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
ایم کیو ایم کی را بطہ کمیٹی نے معروف ما ڈل قند یل بلو چ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خواتین کے ساتھ ظالم قراردیاہے ۔ایک بیا ن میں را بطہ کمیٹی نے کہا کہ غیر ت کے نام پر قند یل بلوچ کاقتل پوری انسانیت کے منہ پرطمانچہ ہے
Read More
Posted on:
16 Jul 2016
سادہ لباس اورپولیس اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم لیبرڈویژن سب یونٹ کے ایم سی یونٹ شعبہ باغات کے انچارج محمدرضوان، لیاقت آبادٹاؤن یوسی42کے کارکنان تنویرحسین اورشیخ محمدعمیرکی بلاجوازگرفتاری پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سادہ لباس اورپولیس اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم لیبرڈویژن سب یونٹ KMCیونٹ شعبہ باغات کے انچارج محمدرضوان ولدابرارعلی اور ایم کیوایم لیاقت آبادٹاؤن یوسی42کے کارکنان اورخدمت خلق فاؤندیشن کے ڈرائیو تنویرحسین ولدحشمت علی اورشیخ محمدعمیرولدمحمداسحاق کوگرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
15 Jul 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ’’تین روزہ ‘‘معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اورشمع فروزاں کی تقریباب منعقد کی جائیں گی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اورشمع فروزاں کی’’تین روزہ ‘‘ تقریباب `16جولائی 2016تا 18جولائی2016ء تک منعقدکی جائیں گی۔اس سلسلے میں بروزہفتہ 16جولائی2016شام سات بجے ان مقامات پرڈیفنس میں’’دو تلوار‘‘نارتھ ناظم آبادمیں،’’5اسٹار چورنگی‘‘گلشن اقبال’’ڈسکو بیکری‘‘ کورنگی علاقے ’’ نمبر 5‘‘میں اور اورنگی ٹاؤن میں ’’ نمبر5‘‘عبد الستار ایدھی کی یاد میں کینڈل لائٹ کی تقربیات منعقد جائے گی۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2016
ایم کیوایمکے مرکزنائن زیروکے پڑوسی عابدصدیقی مرحوم کے فاتحہ سوئم میں رابطہ کمیٹی اوردیگرذمہ داران کی شرکت
ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروکے پڑوسی عابدصدیقی مرحوم کافاتحہ سوئم جمعہ کو مرحوم کی رہائشگاہ پرمنعقدہواجس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی ۔فاتحہ سوئم میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی،سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے ارکان،ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے ذمہ داران و کارکنان ، حق پرست اراکین اسمبلی،نومنتخب بلدیاتی نمائندے،ایم کیوایم کے مختلف ونگزاور شعبہ جات کے ارکان اورمرحوم کے عزیزواقارب نے بڑی تعدادمیں شرکت کی
Read More
Posted on:
15 Jul 2016
عزیزآباد اورنیوکراچی میں رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے پرچم،بینرز اور قائد تحریک الطاف حسین کی تصاویر اتارناقابل مذمت ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے عزیزآباداورنیو کراچی میں ایم کیوایم کے پرچم، بینرزاور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تصاویر اتارنے کی مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
15 Jul 2016
ریاض الحق کاقتل کھلا ماورائے عدالت قتل ہے جس کے حقائق سے انکار نہیں کیاجاسکتا۔ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے کارکن ریاض الحق کا قتل ایک کھلا ماورائے عدالت قتل ہے جس کے ناقابل تردیدشواہدموجود ہیں اوران حقائق سے انکار نہیں کیاجاسکتا۔ اپنے ایک بیان میں ترجما ن نے کہاکہ 41 سالہ ریاض الحق ولد عبدالحق کو 19، مئی2015ء کولانڈھی میں ان کی رہائش گاہ سے رینجرزاور سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے ان کے اہل خانہ کے سامنے گرفتارکیاتھالیکن دیگرگرفتارشدگان کی طرح ریاض الحق کی گرفتاری بھی ظاہر نہیں کی گئی
Read More
Posted on:
15 Jul 2016
ایم کیو ایم میرپورخاص زون ، خیر پورزون اور جامشور زون کے تحت پریس کلبوں کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
ایم کیو ایم میرپورخاص زون ، خیر پورزون اور جامشور زون کے تحت پریس کلبوں کے سامنے شہید ریاض الحق کے ماورائے عدالت قتل اور ایم کیو ایم کے بے گناہ کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور لاپتہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
Read More
Posted on:
15 Jul 2016
سی ای سی رکن وحق پر ست رکن قومی اسمبلی کشورزہرہ کی ہمشیرہ محترمہ عابد ہ کر امت کے انتقال پرایم کیو ایم را بطہ کمیٹی کا اظہا ر تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سی ای سی کی رکن کشور زہرہ کی ہمشیر ہ محترمہ عابد ہ کر امت کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورکشو ر زہر ہ سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)
Read More
Posted on:
15 Jul 2016
قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کا حق پر ست رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ کی ہمشیر ہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر
متحد ہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے حق پر ست رکن قومی اسمبلی کشورزہر ہ کی ہمشیر ہ محترمہ عابد ہ کر امت کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہو ں نے مر حو مہ کے تمام سوگو ار لو احقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہا ر کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو مہ کو کر وٹ کر وٹ جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء کر ئے اور سوگو اران کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کا حو صلہ عطا ء فر ما ئے (آمین )
Read More
Posted on:
15 Jul 2016
ایم کیو ایم کا سالانہ کنونشن واشنگٹن ڈی سی میں ۲۲ تا ۲۴ جولائی منعقد ہوگا ، کنونشن اور وہائٹ ہاؤس پر بڑے مظاہرے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اعلامیہ ، ایم کیو ایم امریکہ
امریکی دارلخلافہ واشنگٹن ڈی سی میں متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے 20 ویں سالانہ کنونشن اور کراچی میں جاری انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں، رینجرز کی جانب سے کالعدم و دہشت گرد جماعتوں کی سرپرستی اور مہاجرقوم کی باقاعدہ نسلُ کشی کے خلاف وہائٹ ہاؤس پر بڑے مظاہرہ کی تیاریوں کے حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2016
...
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
...
News
3071
to
3080
of
13528
Urdu News Archive
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
حکومت پاکستان کو ایران پربلاجواز بمباری کے عمل میں کسی بھی طرح امریکہ
...
08 Mar 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی جراتمندانہ زندگی، ثابت
...
08 Mar 2026
ایران امریکہ سے ہونیوالے مذاکرات میں ایٹم بم نہ بنانے اور انٹرنیشنل اٹ
...
07 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us