Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
مریم نواز قوم کی بیٹی ہیں، تمام پاکستانیوں کوچاہیے کہ وہ قوم کی بیٹی پر شرمناک بہتان لگانے پر احتجاج کریں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ مریم نوازوزیراعظم نوازشریف کی ہی صاحبزادی نہیں بلکہ وہ قوم کی بیٹی بھی ہیں، ان پر عمران خان کی جانب سے جھوٹا الزام اوربہتان لگانا قابل مذمت ہے، تمام پاکستانیوں کوچاہیے کہ وہ قوم کی بیٹی پر جھوٹا اور شرمناک بہتان لگانے پر احتجاج کریں۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کی شب رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن اورشعبہ جات کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے عمران خان کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازپرالزام لگانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نظام کی تبدیلی اور انقلاب کی بات کرتے ہیں، کرپشن کے خاتمے
Read More    Posted on: 02 Jul 2016
عمران خان اورتحریک انصاف کے دیگررہنماؤں کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازپربغیرتصدیق کے جھوٹاالزام لگاناقابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کے دیگررہنماؤں کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازپربغیرتصدیق کے جھوٹاالزام لگانے کی مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ اگر چہ عمران خان کی ہمشیرہ کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی جانب سے بدتمیزی کاواقعہ افسوسناک ہے
Read More    Posted on: 02 Jul 2016
کراچی میں کالعدم تنظیمیں کھلے عام زکوٰۃ فطرے کے عطیات اورچندے جمع کررہی ہیں ۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ کراچی میں کالعدم دہشت گرد تنظیمیں کھلے عام زکوٰۃ فطرے کے عطیات اورچندے جمع کررہی ہیں لیکن رینجرز کی جانب سے ان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کیاجانابہت بڑاسوال ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایک جانب تو رینجرز نے ایم کیوایم کے رجسٹرڈ فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن جس کی بڑے پیمانے پر فلاحی سرگرمیاں اورعوامی خدمت کے کارنامے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں
Read More    Posted on: 02 Jul 2016
پاکستانی فوج ، ہماری فوج ہے ، فوج سے ہمارا کوئی جھگڑا نہیں ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستانی فوج ، ہماری فوج ہے ، پاکستانی فوج سے ہمارا کوئی جھگڑا نہیں ہے ، ہم پاکستانی فوج کا ویسے ہی احترام کرتے ہیں جیسے کہ دوسرے محب وطن پاکستانی کرتے ہیں اور ہم پاک فوج سے محاذ آرائی کاتصور بھی نہیں کرتے لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاک فوج کی صفوں میں ایسے عناصر گھس گئے ہیں جو ایم کیوایم اورپاک فوج کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں
تصاویر
Read More    Posted on: 02 Jul 2016
ایم کیو ایم برطانیہ ایسٹ لندن یونٹ کے زیر اہتمام دعوت افطار
ایم کیو ایم برطانیہ ایسٹ لندن یونٹ کے زیر اہتمام دعوت افطار کا انعقاد کیا گیا ۔ دعوت افطار میں ایسٹ لندن یونٹ کے ذمہ داران ، کارکنان، خواتین ، بچوں سمیت ایسٹ لندن سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More    Posted on: 02 Jul 2016
عدالتی احکامات کے برعکس عید الفطر سے قبل کراچی پورٹ ٹرسٹ کی انتظامیہ کیجانب سے ملازمین کا بونس روکنا معاشی قتل کے مترادف ہے ، رابطہ کمیٹی
عدالتی احکامات کے برعکس عید الفطر سے قبل کراچی پورٹ ٹرسٹ کی انتظامیہ کیجانب سے ملازمین کا بونس روکنا معاشی قتل کے مترادف ہے ، رابطہ کمیٹی 
Read More    Posted on: 02 Jul 2016
آئیے !! دیکھئے رینجرز کا دہرا میعار.... کے کے ایف پر غیر اعلانیہ پابندی لیکن کالعدم دہشت گرد تنظیموں کو آزادی
ایک طرف پیرا ملٹری رینجرز کی جانب سے بلا تفریق رنگ ،نسل اورمذہب انسانیت کی خدمت کرنے والے ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی گئی ہے دوسری طرف پاکستان کی مسلح افواج، پیرا ملٹری رینجرز اور پولیس اہلکاروں کے قتل، مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، اسکولوں اور فوجی تنصیبات پر حملے کر کے معصوم شہریوں کو آگ و خون میں نہلانے والی کالعدم جہادی تنظیموں کو کھلی آزادی ہے۔ رینجرز کے اہلکار خدمت خلق فاؤنڈیشن کے لئے زکوۃ اور فطرہ جمع کرنے والے رضاکاروں کو اندھا دھند گرفتار کررہے ہیں جبکہ کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کو پورے شہرمیں بغیر کسی رکاوٹ کے چندہ جمع کرنے کی آزادی حاصل ہے۔رینجرز کے اس کھلے دوہرے معیار کی تصدیق ان ویڈیوز سے کی جاسکتی ہے۔ کیاقانون نافذ کرنے والے ادارے اس دہرے معیار کی وضاحت کریں گے؟


Read More    Posted on: 01 Jul 2016
سعودی عرب میں مقیم شمشاد صدیقی نامی فرد کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے، ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے سعودی عرب میں مقیم شمشاد صدیقی نامی شخص سے لاتعلقی کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ شمشاد صدیقی نامی فرد کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے
Read More    Posted on: 01 Jul 2016
ٹھٹھہ میں دھابیجی میں رینجرز کی درجن سے زائد گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی اور ایم کیوایم کے 5 کارکنان سمیت 8 بے گناہ افراد کی غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، رکن رابطہ کمیٹی شبیر قائم خانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے گزشتہ شب ٹھٹھہ میں دھابیجی کے علاقے واٹرپمپ پمپنگ اسٹیشن کالونی میں رینجرز کی درجن سے زائد گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی اور ایم کیوایم کے 5کارکنان سمیت 8بے گناہ افراد کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 01 Jul 2016
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ کی پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے اے پی ایم ایس او کے ذمہ داران و کارکنان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی شدید الفاظ میں مذمت
آ ل پاکستان متحدہ اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئر مین سرفراز احمد صدیقی و اراکین مرکزی کابینہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے اے پی ایم ایس او کے ذمہ داران و کارکنان کو مسلسل دھمکیاں دےئے جانے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 01 Jul 2016

Urdu News Archive