Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سیکورٹی کا جواز پیش کرکے عید الفطر کے موقع پر سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کی ملاقاتیں نہ کرانے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سیکورٹی کا جواز پیش کرکے عید الفطرکے موقع پر سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کی ملاقاتیں نہ کرانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے سراسر ظلم قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ عید الفطر کے دن سینٹرل جیل کراچی میں اسیروں کے اہل خانہ کو ان سے ملنے نہ دینا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ عید الفطر کے موقع پر مسلم ممالک میں جیلوں میں اسیر قیدیوں کی سزائیں معاف کی جاتی ہیں اور انہیں ریلیف فراہم کیا جاتا ہے لیکن سینٹرل جیل کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے جیل میں اسیروں سے ان کے
Read More
Posted on:
06 Jul 2016
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عید الفطر خوشیوں کا تہوار ہوتا ہے لیکن پاکستان میں گزشتہ تین برسوں سے ریاستی جبر و ستم اور آپریشن کے ذریعے ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت ایم کیوایم کے کارکنان وعوام کو عید کی خوشیاں منانے تک سے محروم رکھاجارہا ہے
Read More
Posted on:
05 Jul 2016
ارباب اختیار ہمیں دیوار کے بجائے گلے سے لگائیں، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ ارباب اختیار اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہمیں دیوارسے لگانے کے بجائے اپنے سینے سے لگائیں ، اگر ایم کیوایم کودیوار سے لگانے اورناانصافیوں کا سلسلہ جاری رکھا گیا توعوام کے جذبات پرقابو رکھنا بہت مشکل ہوگا۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2016
ایم کیو ایم برطانیہ ویمبلے یونٹ اور سلاؤ یونٹ کے زیراہتمام دعوت افطار کی تقاریب
ایم کیو ایم برطانیہ ویمبلے یونٹ اور سلاؤ یونٹ کے زیراہتمام دعوت افطار کی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ دعوت افطار میں ایم کیو ایم برطانیہ کے ذمہ داران ، کارکنان ،خواتین اور بچوں سمیت پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2016
دس سال کیلئے ایم کیوایم کواقتداردیدیں، پاکستان کوترقی یافتہ ممالک کی صف میں لاکھڑاکردیں گے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم پاکستان کی ترقی وخوشحالی چاہتی ہے اوراسی کیلئے جدوجہدکررہی ہے ، اگر دس سال کیلئے ایم کیوایم کواقتداردیدیاجائے تومیں پاکستان کوترقی یافتہ ممالک کی صف میں لاکھڑاکردوں گااوراگرنہ کرسکوں توعدالت اس پر میرے لئے جوسزاتجویزکرے میں تیارہوں
Read More
Posted on:
05 Jul 2016
مدینہ منورہ جیسے مقدس شہروں میں بم دھماکے کرکے دہشت گردوں نے ثابت کردیا کہ ان کا دین اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے سعودی عرب کے شہروں مدینہ منورہ، قطیف اور جدہ میں ہونے والے خودکش بم دھماکوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
05 Jul 2016
ایم کیوایم کے بے گناہ ذمہ داروں اورکارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیاجائے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے عید سے صرف ایک دن پہلے رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم گلستان جوہر ٹاؤن کے آرگنائز سید حامد حسین ہاشمی کی بلاجواز اورغیرقانونی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ ایم کیوایم کے بے گناہ ذمہ داروں اورکارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیاجائے
Read More
Posted on:
05 Jul 2016
سینئر سیاستدان اور ایم کیو ایم سی ای سی کے رکن ساتھی اسحاق کو رابطہ کمیٹی میں بطور رکن شامل کرلیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان نے مشترکہ اجلاس میں ایم کیو ایم میں شامل ہونے والے سینئر سیاستدان اور ایم کیو ایم کی سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے رکن ساتھی اسحاق کو ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی میں بطور رکن شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے توثیق کردی۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2016
معروف بزنس مین ،ماہرتعلیم اور اقراء یونیورسٹی کے چانسلر حنیدلاکھانی کی قائدتحریک الطاف حسین کے فکروفلسفے اور ایم کیوایم کی عملی جدوجہد سے متاثر ہو کر متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت
معروف بزنس مین ،ماہرتعلیم اوراقراء یونیورسٹی کے چانسلر حنید لاکھانی نے قائدتحریک الطاف حسین کے فکروفلسفے اورایم کیوایم کی عملی جدوجہد سے متاثر ہو کر متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2016
رینجرز کے تمام الزامات بے بنیاد اورگمراہ کن ہیں، ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے رینجرز ترجمان کے بیان کی سختی سے تردید کی ہے اور تمام الزامات کوبے بنیاد ، جھوٹے اور گمراہ کن قراردیا ہے ۔ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ رینجرز کی جانب سے قوم کو گمراہ کرنے کا مسلسل عمل انتہائی قابل مذمت ہے، ایم کیوایم ایک قانون پسند اور امن پسند جماعت ہے اور اسے لاکھوں کروڑوں عوام کا مینڈیٹ حاصل ہے ، عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعت پر گھٹیا اور بیہودہ الزامات عائد کرناانتہائی افسوسناک ہے
Read More
Posted on:
05 Jul 2016
...
316
317
318
319
320
321
322
323
324
325
326
327
328
329
330
...
News
3271
to
3280
of
13670
Urdu News Archive
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us