Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے خلاف ریاستی آپریشن اور مہاجروں پرمظالم کے خلاف کل بروزہفتہ وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑااحتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔احتجاجی مظاہرے سے قائد تحریک الطاف حسین خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کا20واں سالانہ کنونشن آج بروز جمعہ22جولائی سے امریکہ کے دارلخلافہ واشنگٹن ڈی سی میں شروع ہورہا ہے جو تین روز تک جاری رہے گا۔ سالانہ کنونشن میں شرکت کیلئے امریکہ کی بیس سے زائد ریاستوں کے مختلف شہروں سے کارکنان کی واشنگٹن آمد جاری ہے
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ضلعی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں25 فیصد کٹوتی قابل مذمت ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے رواں مالی سال کے ضلعی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں25 فیصد کٹوتی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور اس اقدام کو کراچی دشمنی اور سیاسی انتقامی کارروائیوں کا تسلسل قراردیا ہے
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
سابق ڈپٹی کنوینر و سابق صوبائی وزیر سید شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ مرحوم کا فاتحہ سوئم رہائشگاہ لیاقت آباد نمبر 10میں منعقد ہوا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر ، سابق صوبائی وزیر اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ مرحوم کافاتحہ سوئم ان کی رہائشگاہ لیاقت آباد نمبر 10میں منعقد ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
سینئر بزرگ سیاستدان معراج محمد خان کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان گزری کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
سینئر بزرگ سیاستدان اور کہنہ مشق نظریاتی سیاستی کارکن معراج محمد خان کو آج سینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان گزری کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
قومی اسمبلی کی اسٹنڈنگ کمیٹی کے چیئرمین برائے ہومن رائٹس بابرنوازکی کنورنویدجمیل ، سیدشاہدپاشاسے خورشیدبیگم سیکرٹریٹ میں ملاقات
قومی اسمبلی کی اسٹنڈنگ کمیٹی کے چیئرمین برائے ہومن رائٹس بابرنواز نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروکادورہ کیااوررابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرکنورنویدجمیل ، سیدشاہدپاشااوردیگراراکین اسمبلی سے ملاقات کی۔ملاقات میں کراچی کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیا
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
بہت ہوگیا ۔۔۔ اب بس کیجئے ۔۔۔تحریر : ڈاکٹر عامر لیاقت حسین،بشکریہ روزنامہ جنگ
بہت ہوگیا ۔۔۔ اب بس کیجئے ۔۔۔تحریر : ڈاکٹر عامر لیاقت حسین،بشکریہ روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
ملک کے سینئر سیاستدان ، معروف دانشور اور صحافی معراج محمد خان کے انتقال پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہارِ تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملک کے سینئر سیاستدان ،معروف دانشور ، فلاسفی اور صحافی معراج محمد خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
آزادکشمیرکے انتخابات میں شاندارکامیابی پر مسلم لیگ کے سربراہ میاں محمدنوازشریف، مسلم لیگ کےتمام رہنماؤں ، کارکنان اورہمدردوں کو ایم کیوایم کی زبردست مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کاایک مشترکہ اجلاس جمعرات کی شب منعقدہوا جس میں آج آزادکشمیرمیں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج پر تفصیلی تبادلہ ء خیال کیاگیا۔ رابطہ کمیٹی نے آزادکشمیرکے عام انتخابات میں شاندارکامیابی پر پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ میاں محمدنوازشریف، مسلم لیگ کے تمام رہنماؤں، مجلس عاملہ کے اراکین، کارکنان اورہمدردوں کو زبردست مبارکبادپیش کی
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
امریکا میں ایک سیاہ فام صدر بن سکتا ہے، ایک مسلم پاکستانی لندن کا میئر بن سکتا ہے لیکن 68 سال گزر جانے کے باوجود آج بھی کوئی مہاجر سندھ کا وزیر اعلیٰ نہیں بن سکتا، متین یوسف
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے تحت امریکی دارالخلافہ واشنگٹن میں 22 جولائی کو ہونے والے ’’20 ویں ایم کیو ایم کنونشن‘‘ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں واشنگٹن میں امریکہ کے مختلف شہروں میں مقیم ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان کا جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا
Read More
Posted on:
21 Jul 2016
کراچی کے علاقے رضوی تھانے کی حدود میں کے 21کے بیورو چیف ضیغم رضوی پر حملے کے واقعہ پر رکن رابطہ کمیٹی اور شعبہ اطلاعات کے انچارج امین الحق کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور شعبہ اطلاعات کے انچارج امین الحق نے کراچی کے علاقے رضویہ تھانے کی حدود میں کے بیورو چیف ضیغم رضوی کی گاڑی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
21 Jul 2016
...
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
...
News
3101
to
3110
of
13615
Urdu News Archive
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us