Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
آئیے !! دیکھئے رینجرز کا دہرا میعار.... کے کے ایف پر غیر اعلانیہ پابندی لیکن کالعدم دہشت گرد تنظیموں کو آزادی
ایک طرف پیرا ملٹری رینجرز کی جانب سے بلا تفریق رنگ ،نسل اورمذہب انسانیت کی خدمت کرنے والے ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی گئی ہے دوسری طرف پاکستان کی مسلح افواج، پیرا ملٹری رینجرز اور پولیس اہلکاروں کے قتل، مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، اسکولوں اور فوجی تنصیبات پر حملے کر کے معصوم شہریوں کو آگ و خون میں نہلانے والی کالعدم جہادی تنظیموں کو کھلی آزادی ہے۔ رینجرز کے اہلکار خدمت خلق فاؤنڈیشن کے لئے زکوۃ اور فطرہ جمع کرنے والے رضاکاروں کو اندھا دھند گرفتار کررہے ہیں جبکہ کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کو پورے شہرمیں بغیر کسی رکاوٹ کے چندہ جمع کرنے کی آزادی حاصل ہے۔رینجرز کے اس کھلے دوہرے معیار کی تصدیق ان ویڈیوز سے کی جاسکتی ہے۔ کیاقانون نافذ کرنے والے ادارے اس دہرے معیار کی وضاحت کریں گے؟
</body></html>
Read More
Posted on:
01 Jul 2016
سعودی عرب میں مقیم شمشاد صدیقی نامی فرد کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے، ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے سعودی عرب میں مقیم شمشاد صدیقی نامی شخص سے لاتعلقی کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ شمشاد صدیقی نامی فرد کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے
Read More
Posted on:
01 Jul 2016
ٹھٹھہ میں دھابیجی میں رینجرز کی درجن سے زائد گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی اور ایم کیوایم کے 5 کارکنان سمیت 8 بے گناہ افراد کی غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، رکن رابطہ کمیٹی شبیر قائم خانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے گزشتہ شب ٹھٹھہ میں دھابیجی کے علاقے واٹرپمپ پمپنگ اسٹیشن کالونی میں رینجرز کی درجن سے زائد گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی اور ایم کیوایم کے 5کارکنان سمیت 8بے گناہ افراد کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
01 Jul 2016
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ کی پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے اے پی ایم ایس او کے ذمہ داران و کارکنان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی شدید الفاظ میں مذمت
آ ل پاکستان متحدہ اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئر مین سرفراز احمد صدیقی و اراکین مرکزی کابینہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے اے پی ایم ایس او کے ذمہ داران و کارکنان کو مسلسل دھمکیاں دےئے جانے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
01 Jul 2016
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی نامور اداکار اور ٹی وی میزبان ندیم جعفری پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامور اداکار اور ٹی وی میزبان ندیم جعفری پر گلشن اقبال میں واقع ان کے گھر کے سامنے مسلح ڈکیتوں کی جانب سے انہیں لوٹنے اور ان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
01 Jul 2016
پی آئی بی کالونی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں 10دن سے بجلی کی بندش پر حق پرست رکن سندھ اسمبلی قمر عباس کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی قمر عباس نے پی آئی بی کالونی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں 10دن سے بجلی کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بارشوں کے بعد کے الیکٹرک کے پاس شہر میں ہونے والے بجلی کے فالٹ دور کرنے کیلئے حیلے بہانوں کے علاوہ کچھ باقی نہیں بچا ہے
Read More
Posted on:
01 Jul 2016
ایم کیوایم اس کی فلاحی سرگرمیوں کوبھی نفرت اورتعصب کانشانہ بنایاجارہاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم 38 برسوں سے غریب ومستحق افرادکی بلاامتیازامداد کررہی ہے ،اس کی فلاحی خدمات سب سے زیادہ ہیں لیکن ایم کیوایم اس کی فلاحی سرگرمیوں کوبھی نفرت اورتعصب کانشانہ بنایاجارہاہے۔انہوں نے یہ بات آج عزیزآبادمیں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سالانہ امدادی پروگرام سے فون پرخطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر سینکڑوں مستحقین میں کروڑوں روپے مالیت کاامدادی سامان تقسیم کیاگیا۔ تقریب سے ایم کے سینئرڈپٹی کنوینر ڈاکٹرفاروق ستار، کے کے ایف کے ٹرسٹیزڈاکٹرارشدوہرہ، احمدعلی اوردیگرنے بھی خطاب کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
30 Jun 2016
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں مستحقین اورغرباء کی امداد کیلئے سی ایم اے ہال عزیز آباد میں بڑے امدادی پروگرام کا انعقاد
متحدہ قومی ومومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام رمضان المبارک میں غرباء اور مستحقین کی امداد کیلئے سی ایم اے ہال عزیز آباد 8نمبر میں جمعرات کے روز امدادی پروگرام منعقد ہوا جس میں بیواؤں، یتیموں، مساکین ، غرباء ، معذوروں اور مستحقین میں کروڑوں روپے مالیت کی امدادی اشیاء اور نقد رقوم تقسیم کی گئیں
Read More
Posted on:
30 Jun 2016
ہمارے خلاف جو کچھ ہورہا ہے یہ ہمیں ریاست پاکستان سے الگ کرنے کی سازش ہے جو ناکام ہوگی ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف جو کچھ ہورہا ہے یہ ہمیں ریاست پاکستان سے الگ کرنے کی سازش ہے لیکن یہ سازش ناکام ہوگی، ہماراکوئی ایک کام آئین و قانون سے ماورا ہو تو جو چور کی سزا وہ ہماری سزا لیکن جو کام ہم آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر کررہے ہیں انہیں بھی روکاجاجائے تو اسے امن قائم کرنے کی کوشش نہیں سیاسی ایجنڈا اور ایم کیوایم کو دیوار سے لگانے کا عمل سمجھا جائے گا
تصاویر
Read More
Posted on:
30 Jun 2016
حق پرست رکن قومی اسمبلی وسیم حسین نے حیدرآباد کے مختلف علاقو ں میں بارشوں کے بعد نکاسی آب کے نظام کے درہم برہم ہونے اور بجلی کی بندش کے باعث عوام کی مشکلات اور پریشانیوں میں اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا
متحدہ قو می موومنٹ کے حق پرست رکن قومی اسمبلی وسیم حسین نے حیدرآباد کے مختلف علاقو ں میں بارشوں کے بعد نکاسی آب کے نظام کے درہم برہم ہونے اور بجلی کی بندش کے باعث عوام کی مشکلات اور پریشانیوں میں اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
30 Jun 2016
...
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
...
News
3081
to
3090
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us