Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
گلشن اقبال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سید مبارک رضاکاظمی ایڈوکیٹ کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلشن اقبال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سید مبارک رضاکاظمی ایڈوکیٹ کے قتل پر سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 23 Jul 2014
ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصور کوبحال کر دیا گیا ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصور کوبحال کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ قمر منصورایم کیوایم کے شعبہ اطلاعات کی مرکزی کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے کام کریں گے۔ 

Read More    Posted on: 23 Jul 2014
ایم کیو ایم حیدرآباد زون کی جانب سے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت سالانہ امدادی پروگرام کی جھلکیاں
*    قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پرخدمت خلق فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام نرسری پارک لطیف آباد نمبر 06 میں غریب و نادار مسکینوں،یتیموں اور معذور افراد کی اعانت و مدد کے سلسلے میں سالانہ امدادی پر وگرام کا انعقاد کیا گیا۔
*    سالانہ امدادی پروگرام میں 4000سے زائد مستحقین کو کروڑوں روپے مالیت کا امداد ی سامان تقسیم کیا گیاجس میں سلائی مشین ،پیڈسٹل فین،واٹر کولر، سائیکل ، وہیل چیئر،ٹھیلے( بمعہ پیا ز ،آلو ) ،راشن ملبوسات اورنقد رقوم شامل تھیں۔
Read More    Posted on: 22 Jul 2014
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام سالانہ امدادی پروگرام کا انعقاد
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام نرسری پارک لطیف آباد نمبر 06 میں غریب و نادار مسکینوں، یتیموں اور معذور افراد کی اعانت و مدد کے سلسلے میں سالانہ امدادی پر وگرام کا انعقاد کیا گیا۔سالانہ امدادی پروگرام میں 4000سے زائد معذورین ، مساکین ، یتیموں ، بیواؤں اور مستحقین کو کروڑوں روپے مالیت کا امداد ی سامان تقسیم کیا گیاجس میں سلائی مشین ،پیڈ سٹل فین،واٹر کولر، سائیکل،
Read More    Posted on: 22 Jul 2014
ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 169 کے کارکن محمد عابد شہید کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 169کے کارکن محمد عابد کے بہیمانہ قتل پر شدید الفاظ میں مذمت کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کو کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ انسانی زندگیوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داریوں میں آتا ہے مگر افسوس ہے کہ دہشت عناصر نہ صرف آزادانہ گھوم رہے ہیں بلکہ قتل و غارتگری کے واقعات بھی تسلسل کے ساتھ کررہے ہیں اس کے باوجود ان دہشت گردوں کو گرفتار نہ کیا جانا غور طلب بلکہ معنی خیز ہے جس پر
Read More    Posted on: 22 Jul 2014
ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 169 کے کارکن محمد عابد شہید کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 169کے کارکن محمد عابد کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے
Read More    Posted on: 22 Jul 2014
رمضان المبارک کے دوران شہرکے مختلف علاقوں میں پانی کی بندش پرحق پرست نمائندوں کااظہار تشویش
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے رمضان المبارک کے دوران شہرکے مختلف علاقوں میں پانی کی بندش پرگہری تشویش کااظہارکیاہے۔ ایک مشترکہ بیان میں حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کہاکہ شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی گزشتہ کئی روزسے بندہے جس کے باعث شہریوں کوشدیدمشکلات وپریشانیوں کاسامناکرناپڑرہاہے
Read More    Posted on: 22 Jul 2014
ایم کیوایم ایک روایت شکن تحریک ہے جو سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتی ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ ایم کیو ایم ایک روایت شکن تحریک ہے جوسیاست برائے خدمت پریقین رکھتی ہے اورعام لوگوں کو منتخب کرواکرایوانوں میں بھیج رہی ہے تاکہ ملک سے فرسودہ نظام کے خاتمہ کیاجاسکے۔انہوں نے کہاکہ ہم اپنے حصہ کا انقلاب لا چکے ہیں اس ملک کا نظام ہمارے قائد تحریک الطاف حسین کے ہاتھوں ہی بدلے گا،قائد تحریک جناب الطاف حسین نے سیاست میں خدمت کو متعارف کرایااور خدمت کے ذریعے ہی سیاست کا راستہ اختیار کیا۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے منگل کی شام خدمت خلق فاؤنڈیشن حیدرآبادکے تحت سالانہ امدادی پروگرام کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
Read More    Posted on: 22 Jul 2014
مون سون کے تحت کراچی ، حیدرآباد اور سندھ میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مون سون کے موسم کو مدنظررکھتے ہوئے کراچی ، حیدرآباد اور سندھ کے دیگرشہروں میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا جائے اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے جلد از جلد فنڈز جاری کیے جائیں
Read More    Posted on: 22 Jul 2014
حکومت کی واضح ہدایت کے باوجودسرکاری ونیم سرکاری اورنجی اداروں میں متعصب انتظامیہ کی جانب سے غریب ملازمین کو ایڈوانس تنخواہوں اورعیدبونس کی تاحال عدم فراہمی پررابطہ کمیٹی کااظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی وصوبائی حکومت کی واضح ہدایت کے باوجودسندھ کے متعددسرکاری ونیم سرکاری اورنجی اداروں میں متعصب انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کوعیدالفطرسے قبل ایڈوانس تنخواہوں اورعیدبونس کی عدم فراہمی پرگہری تشویش اورشدیدردعمل کااظہارکیاہے اوراس عمل کو ملازمین کی حق تلفی اوران کے ساتھ سراسرظلم وزیادتی قراردیاہے 
Read More    Posted on: 22 Jul 2014

Urdu News Archive