Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم نے کبھی بھی سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کی اورنہ ہی کبھی کریگی لیکن بشمول سندھ ملک بھرمیں انتظامی بنیادوں پرنئے یونٹس بنائے جائیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں محمدعتیق نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے کبھی بھی سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کی اورنہ ہی کبھی کریگی لیکن ہم بشمول سندھ انتظامی بنیادوں پرنئے یونٹس کی بات کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے صدر محمد عامر بلوچ،جنرل سیکریٹری رانا اشرف ایڈوکیٹ اور ضلاع لاہور کے صدر ارتضیٰ کاظمی کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں پریس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
21 Sep 2014
سندھ میں انتظامی بنیادوں پر نئے انتظامی یونٹس بنائیں جائیں، گلفر از خان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے کہا ہے کہ سندھ کے شہری علاقوں کے عوام کے ساتھ متعصبانہ رویہ ، سوچ اور طر ز عمل کو ختم کیا جائے اور سندھ میں انتظامی بنیادوں پر نئے انتظامی یونٹس بنائے جائیں۔
Read More
Posted on:
21 Sep 2014
ہم عمران خان کو کراچی میں خوش آمدیدکہتے ہیں،وہ کراچی میں ایم کیوایم کے مہمان ہوں گے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم عمران خان کو کراچی میں خوش آمدیدکہتے ہیں،وہ کراچی میں ایم کیوایم کے مہمان ہوں گے اورمیں انہیں جلسہ کی پیشگی مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کی شب لندن میں اپنی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام منعقد کئے جانے والے اجتماع سے وڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
21 Sep 2014
نئے صوبوں کے قیام کے حق میں پرامن اوربھرپوراحتجاجی مظاہرہ کرنے پر مظاہرے کے آرگنائزرزاورشرکاء کو ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کازبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے نئے صوبوں کے قیام کے حق میں پرامن اوربھرپوراحتجاجی مظاہرہ کرنے والے سول سوسائٹی کے افراد اور عمائدین شہرکوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
سندھ میں انتظامی بنیادوں پرنئے انتظامی یونٹس بنائے جائیں،میاں محمدعتیق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے کہاہے کہ سندھ کے شہری علاقوں کے عوام کے ساتھ متعصبانہ رویہ ،سوچ اورطرزعمل ختم کیاجائے اور سندھ میں انتظامی بنیادوں پرنئے انتظامی یونٹس بنائے جائیں۔انہوں نے کہاکہ ملک انتہائی نازک دورسے گزررہاہے ضرورت اس بات کی عوام میں پائی جانے والی مایوسیوں کاخاتمہ کیا جائے ، 67برس گزرجانے کے باوجودپاکستان کے آج بھی محض چارصوبے ہیںیہ وقت کاتقاضہ ہے کہ پاکستان کومضبوط بنانے کے لئے انتظامی بنیادوں پرنئے صوبے بنائے جائیں۔
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
کراچی الیکٹرک میں اردوبولنے والے کراچی کے باصلاحیت نوجوانوں کوبھرتیوں میں نظرانداز کر نے پرحق پرست نمائندوں کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کراچی الیکٹرک کی انتظامیہ کی جانب سے بھرتیوں میں اردوبولنے والے کراچی کے باصلاحیت نوجوانوں کونظرانداز کر نے پرگہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے اوراسے کراچی کے ساتھ متعصبانہ طرزعمل کاحصہ قراردیاہے۔ایک بیان میں حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کہاکہ (K-Electric) کراچی الیکٹرک کراچی میں بجلی کی فراہمی کاادارہ ہے
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
سندھ میں نئے انتظامی یونٹ کا مطالبہ غداری نہیں،کراچی میں بسنے والے محب وطن ہیں ،خوش بخت شجاعت
ڈیفنس کلفٹن ریذیڈنٹ کمیٹی کی ممبر اور سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی خوش بخت شجاعت نے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری اور رہنما ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی مخالفت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ میں نئے انتظامی یونٹ کا مطالبہ غداری نہیں،کراچی میں بسنے والے محب وطن ہیں اور انہیں اس کے لئے کسی جماعت یا گروہ کے سرٹیفکیٹ کی قطعاً ضرورت نہیں ہے
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹر کے رکن محمد کمال کی والد محترمہ کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹر کے رکن محمد کمال کی والد محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا۔
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف شاندار کامیابی اور فاتحانہ آغاز پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف 14گول سے شاندار کامیابی اور فاتحانہ آغاز پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
نام نہا د قو م پرست اور سند ھ دشمن قو تیں جتنا زور لگا لیں اب سند ھ میں نیا صو بہ بن کے رہے گا ۔افتخار اکبر رند ھا وا
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار رند ھا ا نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ قو م پرست عنا صر کی جا نب سے انتظا می یونٹس کی مخالفت پر نہیں بلکہ پا رلیما نی سیا سی جماعتوں کی طرف سے نئے صوبوں کی مخا لفت پر نہ صرف افسوس ہو ا بلکہ سند ھ دشمن چہر ے عوام کے سامنے عیاں ہو گئے
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
...
826
827
828
829
830
831
832
833
834
835
836
837
838
839
840
...
News
8331
to
8340
of
13718
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
سعودی عرب اوریمن کی جنگ میں پاکستان کی فوج کوبالکل استعمال نہ کیا جا
...
14 Sep 2026
بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ 79برسوں میں بالواسطہ یابلاواسطہ فوج کی مد
...
13 Sep 2026
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us