Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم نے محروم عوام کیلئے آوازاٹھائی اوربکھرے ہوئے عوام کوایک طاقت بنایا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کوختم کرنے اورکمزورکرنے کیلئے اس کے ہزاروں کارکنوں اورچاہنے والوں کو بیدردی سے شہیدکیاگیالیکن ایم کیوایم کوختم نہیں کیاجاسکابلکہ ایم کیوایم پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ہے۔انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں عیدالفطرکے حوالے سے منعقدہ ایک سادہ سی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں رابطہ کمیٹی، انٹر نیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان، یوکے یونٹ کے ذمہ داران،کارکنان اوران کے اہل خانہ نے شرکت کی
Read More    Posted on: 01 Aug 2014
ایم کیو ایم نا رتھ نا ظم آبا د کے سابق سیکٹر انچارج عرفان حامد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہا ر تعزیت
متحدہ قومی مو و منٹ کی را بطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم نا رتھ نا ظم آبا دسیکٹر کے سابقہ سکیٹر انچارج عرفان حامد کے انتقال پر گہرا دکھ افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مر حوم کے تمام سوگو ار لو احقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہا ر کرتے ہو ئے انھیں صبر کی تلقین ۔
Read More    Posted on: 31 Jul 2014
نا رتھ نا ظم آباد کے سابق سیکٹر انچارج عرفان حامد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہا رافسوس
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم نا رتھ نا ظم آباد کے سابق سیکٹر انچارج عرفان حامد کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہا کیا ہے
Read More    Posted on: 31 Jul 2014
سی وی پر سیر و تفریح کیلئے جانے والے متعدد نوجوانوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی مو و منٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے عید الفطر کے موقع پر سی ویو پر سیر و تفریح کیلئے جانے والے متعدد نوجوانوں اور بچوں کے ڈوب کر ہلاک ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سی ویو پر دفعہ144کا نفاذ ہونے اور نہانے پر مکمل طور پابندی ہونے کے باوجود متعدد نوجوانوں کا ڈوب کر ہلاک ہوجانا باعث تشویش اور افسوسناک ہے ۔
Read More    Posted on: 31 Jul 2014
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم پنجابی ،سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن سید احسن شہید کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پنجابی ، سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی شاہ فیصل یونٹ 7کے کارکن سید احسن کے بہیمانہ قتل پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 30 Jul 2014
ایم کیو ایم پنجابی ، سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن سید احسن کی شہادت پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الفلاح کالونی میں مسلح دہشت گردوں دوں کی فائرنگ سے پنجابی ، سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی ، شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 7کے کارکن سید احسن کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے 
Read More    Posted on: 30 Jul 2014
کراچی کے ساحل سمند میں متعدد افراد کے ڈوبنے کے باعث ہلاکت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے ساحل پر متعدد افراد کے ڈوبنے کے باعث ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 30 Jul 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر سید منیر احمد قادری کی فاتحہ سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد کیا گیا
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر سید منیر احمد قادری کی فاتحہ سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد کیا گیا  سوئم کے اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، انجینئر ناصر جمال ، اراکین رابطہ کمیٹی ،و دیگر کی شرکت  کراچی:۔۔ 30؍ جولائی 2014ء  متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج و حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر سید منیر احمد قادری مرحوم کا سوئم ان کی رہائشگاہ واقعPECHS بلاک 2میں ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ۔ سوئم کے اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی ، انجینئر ناصر جمال اراکین رابطہ کمیٹی حیدر عباس رضوی ، خالد سلطان ، کنور خالد یونس ، سید شاکر علی ، عادل خان ، عامر خان ، آنسہ ممتاز انور ، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، ایم کیو ایم کے مختلف شعبہ جات کے ارکان ، ایم کیو ایم سوسائٹی سیکٹر و مقامی یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان کے علاوہ ایم کیو ایم کے ہمدرد وں،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مرحوم کے عزیزوقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More    Posted on: 30 Jul 2014
کراچی کے ساحل پر ڈوبنے اور گجرانوالہ میں کرنٹ لگنے کے سبب قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ساحل سمندر میں متعدد افراد کے ڈوبنے کے باعث جاں بحق ہونے کے واقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 30 Jul 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز و اراکین کی عید کے پہلے روز پاپو ش نگر اور یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں حاضری
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزڈاکٹرخالد مقبول صدیقی، انجینئر ناصر جمال ،ڈاکٹر نصرت شوکت، اراکین رابطہ کمیٹی اور منتخب حق پرست نمائندوں نے عید کے پہلے روز پاپوش نگر اور یاسین آباد کے قبرستانوں میں قائد تحریک الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین ، والدہ محترمہ خورشید بیگم ،شہید بھائی ناصر حسین اور جواں سال شہید بھتیجے عارف حسین سمیت تحریک کے حق پرست شہداء کی قبروں پر حاضری دی ۔ 
Read More    Posted on: 29 Jul 2014

Urdu News Archive