Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کراچی میں معمولی بارش کے بعد شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ، نکاسی آب کی بد ترین صورتحال ، سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ جگہ گندا پانی جمع ہونے اور کچرے کے ڈھیر لگ جانے پر را بطہ کمیٹی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں معمولی بارش کے بعدشہر بھر میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور نکاسی آب کی بد ترین صورتحال کے باعث شہریوں کی مشکلات اور پریشانیوں میں اضافے پر گہر ی تشویش کااظہار کیا ہے اور کہا کہ بارش نے بلدیہ عظمی ٰ کراچی کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 02 Aug 2014
رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی کا بلدیاتی افسران کے ہمراہ ملیرمیں بارش سے متاثرہ علاقوں کاتفصیلی دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ ملیرمیں بارش سے متاثرہ علاقوں کاتفصیلی دورہ کیااورشہریوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل معلوم کئے 
Read More    Posted on: 02 Aug 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف کے والدمحمد یوسف الدین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف کے والدمحمد یوسف الدین کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے 
Read More    Posted on: 02 Aug 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرخدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ’’سی ویو ‘‘پر سمندر میں ڈوب کرجاں بحق افرادکے لواحقین کے لئے طبّی ومعلوماتی کیمپ قائم کردیا گیا
متحدقومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پرفلاحی خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کراچی کے ساحلی علاقے ’’سی ویو ‘‘پر عیدالفطر کے موقع پر سمندر میں ڈوب کرجاں بحق ہونیوالے افرادکے لواحقین کیلئے خصوصی طبّی ومعلوماتی کیمپ قائم کردیا گیاہے ۔خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے لگائے گئے کیمپ پرسمندرمیں ڈوب کر جاں بحق افراد کے لواحقین کی بروقت معلومات کے ساتھ ساتھ جدید طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں
Read More    Posted on: 01 Aug 2014
عیدالفطرکے دوسرے روزکراچی کے ساحل سی ویوپرڈوب کرجاں بحق ہونے والے ایم کیوایم گلبرگ ٹاؤن کے کارکن غلام الدین اورکزن جنیدشاہ کوسپردخاک کردیاگیا
عیدالفطرکے دوسرے روزکراچی ساحل سمندرسی ویومیں ڈوب کرجاں بحق ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ گلبرگ ٹاؤن کے کارکن فیاض کے بھتیجے و کارکن 24 سالہ غلام الدین ولد مومن شاہ اور23سالہ جنیدشاہ ولدامین شاہ کوسخی حسن قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔مرحومین کی اجتماعی نمازجنازہ بعدنمازعصرکریم آبادکالونی فیڈرل بی ایریابلاک3 میں ادا کی گئی 
Read More    Posted on: 01 Aug 2014
برنس روڈسیکٹرکے کارکن نجم العارفین اورگلشن اقبال سیکٹرکمیٹی کے انچارج شاہدکے بھائی نذرسپردخاک
متحدہ قومی موومنٹ برنس روڈسیکٹریونٹ36کے کارکن نجم العارفین کوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان بعدنمازجمعہ گذری قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔
Read More    Posted on: 01 Aug 2014
ایم کیوایم برنس روڈسیکٹرکے کارکن نجم العارفین اورگلشن اقبال سیکٹرکے انچارج کے بڑے بھائی نذرکے انتقال پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برنس روڈسیکٹریونٹ36کے کارکن نجم العارفین اورایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹرکے انچارج شاہدکے بڑے بھائی نذرکے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے 
Read More    Posted on: 01 Aug 2014
سی ویو سانحہ پر غفلت کا مظاہرہ کیا گیا ہے ، آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے تحقیقات کرائی جائیں ، ڈپٹی کنوینر رابطہ کمیٹی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سی ویو سانحہ پر غفلت کا مظاہرہ کیا گیا ہے ، آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے تحقیقات کرائی جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ ساحل سمندر پر ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ کی ادائیگی کی جائے اور یہ معاوضہ جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کا حق ہے 
Read More    Posted on: 01 Aug 2014
مری میں اضافی کرائے لینے پر لوگوں کے احتجاج کی کورریج کرنے کی پاداش میں ہوٹل ، بس مالکان اور ان کے کارندوں کا ایکسپریس اور دنیا نیوز کے نمائندگان ، کیمرہ مین اور عملے کے اراکین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مری میں ہوٹل اور بس مالکان کی جانب سے اضافی کرائے لینے پر لوگوں کے احتجاج کی کورریج کرنے کی پاداش میں ایکسپریس اور دنیا نیوز چینلز کے نمائندگان ، کیمرہ مین اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ عید الفطر کے موقع پر مری میں ہوٹل اور بس مالکان کی جانب سے سیر و تفریح کیلئے آنے والے افراد سے زائد کرائے وصول کرنا کھلی ناانصافی کا عمل تھا 
Read More    Posted on: 01 Aug 2014
بیریسٹر سینیٹر فروغ نسیم اور صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت رؤف صدیقی کی لندن سے واپسی کے فوراً بعد عید کے روز شہدائے حق پرست کی رہائشگاہوں پر ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات
بیریسٹر سینیٹر فروغ نسیم اور صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت رؤف صدیقی لندن سے واپسی کے فوراً بعد عید کے روز شہدائے حق پرست سابق اراکینِ اسمبلی شہید رضا حیدر، شہید ساجد قریشی، شہیدخالد بن ولید اور دیگر شہدائے حق پرست کی رہائشگاہوں پر عید ملنے گئے
Read More    Posted on: 01 Aug 2014

Urdu News Archive