Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹریونٹ64کے یونٹ انچارج سہیل احمدکے ماورائے عدالت قتل پرکل ملک بھرمیں پرامن یومِ سوگ جبکہ سندھ بھرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی،قمرمنصور
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمرمنصورنے ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹریونٹ64کے انچارج سہیل احمدکے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم سہیل احمدکے ماورائے عدالت قتل کے خلاف کل بروزجمعرات ملک بھرمیں پرامن یومِ سوگ جبکہ سندھ بھر میں پرامن شٹرڈاؤن ہڑتال کریگی۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی سفاک حکومت نے ایم کیوایم کوطاقت سے کچلنے کیلئے خاص طورپر ایسے ظالم اورسفاک افرادکو پولیس کے مختلف شعبوں میں تعینات کیاہے
Read More
Posted on:
28 Jan 2015
اے آر وائی نیوز کے کیمرہ مین دانش اور مصطفے کے ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے پرایم کیوایم شعبہ اطلاعات کا اظہار تشویش اور صحت یابی کیلئے دعا
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات نے ڈرگ رو ڈ شاہراہ فیصل میں کار کی ٹکر لگنے سے اے آر وائی نیوز کے کیمرہ مین دانش اور مصطفے ٰ کے شدید زخمی ہوجانے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
28 Jan 2015
خیبر پختونخوا میں خواتین اور اساتذہ کو ٹریننگ دینے کے اقدام کا جناب الطا ف حسین کی جانب سے زبردست خیر مقدم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے خیبر پختونخوا میں خواتین اور اساتذہ کو ٹریننگ دینے کے اقدام کا زبردست خیر مقدم کیا ہے اور ٹریننگ کے عمل کو دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ جیتنے کیلئے اہم قرار دیا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات اورسانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول کے بعد خیبر پختونخوا میں خواتین اور اساتذہ کو ٹریننگ دینے کا اقدام نہ صرف مثبت ہے بلکہ دوسرے صوبوں کیلئے بھی قابل تقلید ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی طرح اگر ملک بھر میں خواتین اور اساتذہ ٹرینڈ ہونگے تو وہ خود بھی سفاک دہشت گردوں کامقابلہ کرسکتے ہیں
Read More
Posted on:
28 Jan 2015
الطاف حسین یونیورسٹی کسی ایک طبقہ یاکسی ایک زبان بولنے والوں کیلئے نہیں بلکہ حیدرآبادکےتمام طلبہ وطالبات کیلئے ہوگی چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ الطاف حسین یونیورسٹی کسی ایک طبقہ یاکسی ایک زبان بولنے والوں کیلئے نہیں بلکہ شہرکے تمام طلبہ وطالبات کیلئے ہوگی چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔ انہوں نے یہ بات منگل کی شب ایم کیوایم حیدرآباد کے زونل آفس پر زون کے ذمہ داروں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
28 Jan 2015
پولیس اور رینجرز کی غیرقانونی چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ایم کیوایم رنچھوڑ لائن سیکٹر کے جوائنٹ انچارج ناصر لودھی، اسکیم 33 کے کارکنان توصیف ولد الطاف، کاشف نذیر ولد محمد نذیر اور محمد فضل ولد شجاع کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اوررینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پرغیر قانونی چھاپہ مار کارروائیوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ شہر میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نام پر ایم کیوایم کے کارکنان کے بنیادی ، جمہوری ، قانونی اور انسانی حقوق کی پامالی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکاروں نے اپنا وطیرہ بنا لیاہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ شب
Read More
Posted on:
28 Jan 2015
نجی نیوز چینل کے اینکر صیفان خان کے والد منصور الزمان کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نجی نیوز چینل کے اینکر صیفان خان کے والد منصور الزمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
27 Jan 2015
ایڈیشنل آئی جی سندھ پولیس غلام قادر تھیبو سیاسی بیان بازی سے گریز کریں اور شہریوں کو جان و مال کا تحفظ فراہم کرنے اور جرائم کے خاتمہ کی اپنی بنیادی ذمہ داری پر توجہ دیں۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی سندھ پولیس غلام قادر تھیبو سیاسی بیان بازی سے گریزکریں اورشہریوں کوجان ومال کاتحفظ فراہم کرنے اورجرائم کے خاتمہ کی اپنی بنیادی ذمہ داری پر توجہ دیں۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ غلام قادر تھیبو نے گزشتہ روزبھی بی بی سی کودیے گئے انٹرویو میں ایم کیوایم پرکیچڑاچھالنے کی کوشش کی تھی اورآج بھی انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران شہر کے حوالے سے جس قسم کے سیاسی خیالات کا اظہار کیا ہے وہ ایڈیشنل آئی جی کے
Read More
Posted on:
27 Jan 2015
احمد چنائے نے اپنے گھر پر رینجرز کے چھاپے کے حوالہ سے اپنا مؤقف یکسر تبدیل کردیا ، ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے سی پی ایل سی کے چیئرمین احمد چنائے کی پریس کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ احمد چنائے نے اپنے گھر پر رینجرز کے چھاپے کے حوالہ سے اپنا مؤقف یکسر تبدیل کردیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نے احمد چنائے کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم ، آپ جیسے شرفاء پر ڈھائی جانے والی زیادتیوں اور ناانصافیوں پر کھل کرآوازاحتجاج بلند کریں لیکن آپ نے نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر ڈر اور خوف سے کام لیتے ہوئے ان تمام بیانات کو یکسر تبدیل کردیا
English Viewers
Read More
Posted on:
27 Jan 2015
سی پی ایل سی کے سربراہ احمدچنائے کے ساتھ رینجرزکے اہلکاروں کی جانب سے کیا جانے والا نارواسلوک قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سی پی ایل سی کے سربراہ احمدچنائے کے ساتھ رینجرزکے اہلکاروں کی جانب سے کئے جانے والے نارواسلوک کی شدیدمذمت کی ہے اورفوج کی اعلیٰ قیادت اورفوج کی شاخوں کے ذمہ داروں کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کوبنے ہوئے 67سال گزرچکے ہیں، مہاجروں خصوصاً میمن برادری نے پاکستان کے قیام کیلئے جوناقابل فراموش قربانیاں دی ہیں وہ تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں ۔ پاکستان پر جب بھی براوقت پڑاہے مہاجراپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیرملک کی سلامتی کیلئے بلاخوف وخطر دامے درمے قدمے سخنے آگے بڑھے ۔
وڈیو
Read More
Posted on:
27 Jan 2015
ایم کیوایم کے 35کارکنان ماورائے عدالت شہید کیا جاچکے ہیں اور درجنوں کارکنان تاحال لاپتہ ہیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے 35کارکنان سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے ماورائے عدالت شہید کیا جاچکا ہے جبکہ درجنوں کارکنان تاحال لاپتہ ہیں لیکن کوئی ان کارکنان کے اہل خانہ کو کچھ بتانے کیلئے تیار نہیں ہے اوربارہا انصاف کے تقاضے کے باوجود حق پرست شہداء و لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ کو انصاف فراہم نہیں کیا جارہا ہے۔رابطہ کمیٹی نے ایڈیشنل آئی جی سندھ پولیس غلام قادر تھیبو کے بین الاقوامی نیوز ایجنسی کو دئیے جانیوالے انٹر ویو میں ایم کیو ایم سے متعلق بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایڈیشنل آئی جی کا بیا ن حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کی ہے
English
Read More
Posted on:
27 Jan 2015
...
721
722
723
724
725
726
727
728
729
730
731
732
733
734
735
...
News
7231
to
7240
of
13727
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us