Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کو کسی صورت تنہاء نہیں چھوڑے گی اور متاثرین کی بحالی تک ان کے ساتھ ہے، خالد مقبول صدیقی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہاہے کہ ایم کیوایم ٹمبرمارکیٹ کے متاثرین کوکسی صورت تنہاء نہیں چھوڑے گی اورایک ایک فردکے نقصانات کے ازالے اورمتاثرین کی بحالی تک ان کے ساتھ ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرمحمد فاروق ستار اور تاجر اتحاد کے صدرجمیل پراچہ کے ہمراہ پیرکی شب آتشزدگی سے متاثرہ ٹمبرمارکیٹ پراناحاجی کیمپ میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
29 Dec 2014
حق پرست عوام و کارکنان خواجہ اظہار الحسن کے سسر برکت اللہ خان غوری کی صحت یابی کے لئے دعا کریں،الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈرخواجہ اظہارالحسن کے سسربرکت اللہ خان غوری کی علالت پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے اورا ن کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے دعاکی
Read More
Posted on:
29 Dec 2014
سینئر صحافی اشتیاق علی خان کی والدہ رضیہ سلطانہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر صحافی و روزنامہ جنگ کے ایڈیٹوریل بورڈ کے رکن اشتیاق علی خان کی والدہ رضیہ سلطانہ کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ
Read More
Posted on:
29 Dec 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا لاہور میں تاریخی انار کلی بازار میں ہولناک آتشزدگی سے متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہورمیں تاریخی انارکلی بازار میں ہولناک آتشزدگی سے متعددافرادکے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ انارکلی بازارلاہورکاتاریخی بازارہے جس میں اس ہولناک آتشزدگی کے واقعہ میں اس قدربڑی تعداد میں شہریوں کی ہلاکتوں سے ہردل دکھی اورافسردہ ہے۔ جناب الطاف حسین نے حکومت پنجاب سے کہاکہ
Read More
Posted on:
29 Dec 2014
ٹمبرمارکیٹ کے متاثرین کے نقصانات کاجائزہ لیکر انہیں فوری معاوضہ ادا کیاجائے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزراء سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وہ آتشزدگی سے متاثرہ جائے حادثہ کا دورہ کرنے سے قاصر ہیں تو کم ازکم ٹمبرمارکیٹ کے متاثرہ مکینوں او ر تاجروں کے نقصانات جائزہ لیکر انہیں فوری طورپر معاوضہ ادا کریں تاکہ متاثرین اپنے پیروں پردوبارہ کھڑے ہوسکیں۔ یہ بات انہوں نے پیر کی صبح پرانا حاجی کیمپ میں آتشزدگی سے متاثرہ خاندانوں کیلئے ایم کیوایم کے امدادی کیمپ میں ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دکھی انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے
English Viewers
دوسرے دن کی امدادی سرگرمیاں
پہلے دن کی امدادی سرگرمیاں
Read More
Posted on:
29 Dec 2014
حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائیؒ کے مزار کے گدی نشین نثار شاہ سائیں کی نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سندھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین، کارکنان، مرحوم کے لواحقین اور عقیدت مندوں کی شرکت
حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی ؒ کے مزار کے گدی نشین نثار شاہ سائیں کو آج آہوں اور سسکیوں کے درمیان مزار کے احاطہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ مزار کے احاطہ میں ادا کی گئی۔ نما زجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین ، ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین سراج راجپوت ، غلام رسول سموں ، حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی
Read More
Posted on:
29 Dec 2014
حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائیؒ کے گدی نشین سید نثار حسین شاہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی ؒ کے گدی نشین سید نثار حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہا رکیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
29 Dec 2014
ایم کیوایم نے پرانہ حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ پر آتشزدگی کے متاثرین کیلئے امدادی کیمپ پردوسرا ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا
متحدہ قومی موومنٹ نے پرانہ حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ پر آتشزدگی کے بعد ایم کیوایم کی جانب سے قائم کئے گئے امدادی کیمپ پر سانحہ کے متاثرین کی شکایات کے اندراج اور سہولیات کی فراہمی کیلئے ایک دوسرا ہیلپ لائن نمبرجاری کردیا ہے ۔ایک بیان میں ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے کہاکہ عوام ایم کیوایم کے ٹمبر مارکیٹ پر قائم کئے گئے امدادی کیمپ پر ہیلپ لائن نمبر32775998 021-پر 24گھنٹے رابطہ کرسکتے ہیں جبکہ اس سے قبل جاری کئے جانے والے ہیلپ لائن نمبر 021-32735409کو منسوخ سمجھا جائے ۔ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کیلئے قائم کئے گئے ایم کیوایم کے امدادی کیمپ پر حق پرست اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی اور دیگر ذمہ داران موجود ہیں جو متاثرہ عوام اور تاجروں کی رہنمائی کررہے ہیں اور ان کے نقصانات کے اذالے اور تخمینے کیلئے کاغذی کارروائی سمیت متاثرین کو ہر ممکن تعاون فراہم کررہے ہیں ۔
دوسرے دن کی امدادی سرگرمیاں
پہلے دن کی امدادی سرگرمیاں
Read More
Posted on:
29 Dec 2014
حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی ؒ کے گدی نشین سید نثار حسین شاہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی ؒ کے گدی نشین سید نثار حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ہے ۔ر ابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)
Read More
Posted on:
29 Dec 2014
ایم کیوایم کے پرانہ حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ پر آتشزدگی متاثرین کیلئے امدادی کیمپ پرہیلپ لائن ڈیسک قائم
متحدہ قومی موومنٹ نے پرانہ حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ پر آتشزدگی کے بعد ایم کیوایم کی جانب سے قائم کئے گئے امدادی کیمپ پر سانحہ کے متاثرین کی سہولت کیلئے ہیلپ لائن نمبرجاری کردیا ہے ۔ ایک بیان میں ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوام ایم کیوایم کے ٹمبر مارکیٹ امدادی کیمپ پر 021-32735409نمبرپر 24گھنٹے رابطہ کر سکتے ہیں جہاں حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و دیگر ذمہ داران آتشزدگی سے متاثرہ عوام و تاجروں کی رہنمائی ، انکے نقصانات کے تخمینے اور ازالے کے حوالے سے انہیں تعاون فراہم کرنے کیلئے موجود رہیں گے ۔
دوسرے دن کی امدادی سرگرمیاں
پہلے دن کی امدادی سرگرمیاں
Read More
Posted on:
29 Dec 2014
...
721
722
723
724
725
726
727
728
729
730
731
732
733
734
735
...
News
7211
to
7220
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us