Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سانحہ پشاورکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام کل بروزاتوار شام 4بجے لندن میں ٹریفلگر اسکوائر پر یادگاری تقریب منعقد کی جائے گی
سانحہ پشاورکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوار21دسمبرکولندن کے مشہورتفریحی مقام ٹریفلگر اسکوائر
پر ایک یادگاری تقریب منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب شام چاربجے ہوگی ۔تقریب میں پشاورمیں درندہ صفت طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں شہیدکئے جانے والے معصوم طلبہ وطالبات،اساتذہ اورعملے کے ارکان کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں جلائی جائیں گی اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
20 Dec 2014
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی بفرزون میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر عارف مصطفی کے قتل کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بفرزون میں نامعلوم مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹر عارف مصطفی کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو افسوسناک قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
20 Dec 2014
سچل گوٹھ تھانے کے سادہ لباس اہلکاروں کے ایم کیوایم سچل گوٹھ کے پانچ کارکنان کی گرفتاری اورانہیں نامعلوم مقام پرمنتقل کرنے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سچل گوٹھ تھانے کے سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سچل گوٹھ بلاک 7اوربلاک 8کے پانچ کارکنان اورایم کیوایم سوسائٹی سیکٹریونٹ کے انچارج سہیل کی گرفتاری اورانہیں نامعلوم مقام پرمنتقل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
English Viewers
Read More
Posted on:
20 Dec 2014
سندھی اخبارات عبداللہ بن ابئی کے نقش قدم پر چل کرمنافقانہ کردار ادا کررہے ہیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی پاکستان و لندن کے ارکان سے بیک وقت گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیشتر سندھی اخبارات عبداللہ بن ابئی کے نقش قدم پر چل کرمنافقانہ کردار ادا کررہے ہیں
Read More
Posted on:
20 Dec 2014
ایم کیوا یم کے زیر اہتمام بیلجئیم میں سانحہ پشاور میں شہید معصوم طلبہ ، اساتذہ کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بلجےئم میں سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلبہ ، پرنسل طاہرہ قاضی و دیگر افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و قرآن خوانی کا اجتماع منعقد کیا گیا ۔ تعزیتی اجتماع میں ایم کیو ایم بیلجیئم کے مختلف شہروں کے کارکنان ، ذمہ داران ، مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے مقامی رہنما ؤں ، کشمیر کانفرنس کے صدر و دیگر معروف شخصیات اور بیلجئیم میں مقیم پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
20 Dec 2014
شعبہ اطلاعات کے رکن سیف عباس حسنی سے تمام ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں شعبہ اطلاعات کے رکن سیف عباس حسنی کے پارٹی میں شمولیت کے بعد سے آج تک ان کے طرزعمل کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں متفقہ طور پر رابطہ کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی کہ سیف عباس حسنی کو پارٹی کی ہر ذمہ داری سے سبکدوش کرکے انہیں اپنی مکمل اصلاح کئے جانے تک بحیثیت کارکن کام کرنے اور علاقائی یونٹ انچارج کی ہدایت پر کام کرنے تک متعین رکھا جائے۔
Read More
Posted on:
20 Dec 2014
سانحہ پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیر اہتمام اتوار 21 دسمبر کوشام 4 بجے لندن میں ٹریفلگر اسکوائر پر یادگاری تقریب منعقد کی جائے گی
سانحہ پشاورکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوار21دسمبرکولندن کے مشہورتفریحی مقام ٹریفلگر اسکوائر پر ایک یادگاری تقریب منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب شام چاربجے ہوگی ۔تقریب میں پشاورمیں درندہ صفت طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کئے جانے والے معصوم طلبہ وطالبات،اساتذہ اورعملے کے ارکان کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں جلائی جائیں گی اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔ تقریب میں ارکان پارلیمنٹ، سیاسی وسماجی
English Viewers
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
سابق کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن محمدنعیم کے والد اور ملیر سیکٹر کے سینئر کارکن محمد نسیم کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سابق کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن محمدنعیم کے والداورایم کیوایم ملیرسیکٹرکے سینئرکارکن محمدنسیم کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے محمد نعیم سمیت مرحوم کے
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
ملک کو دہشت گردوں سے نجات دلانے کیلئے جنرل رضوان اختر اور ان کی ایجنسی کا کردار ہیروئک ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے جمعہ کو کراچی میں سانحہ پشاور کے شہداء سے اظہاریکجہتی کیلئے ہونے والی تاریخی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اخترکوشاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے ازراہ تفنن کہاکہ جنرل رضوان اختربہت اسمارٹ ہیں اوراسمارٹ جرنیلوں میں سے ایک ہیں،
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
آپریشن ضرب عضب کا دائرہ پورے ملک میں پھیلایا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کی مسلح افواج ، آئی ایس آئی ، ایم آئی ، رینجرز ،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ آپریشن ضرب عضب کا دائرہ پورے ملک میں پھیلایا جائے اورکالعدم تنظیموں اور ان کی حامی جماعتوں کے خلاف بھی بھرپورکارروائی کی جائے ۔ انہوں نے حکومت اورمسلح افواج سے مطالبہ کیا کہ لال مسجد کے مولوی عبدالعزیز کو گرفتارکیاجائے ،جامعہ حفصہ کو فی الفور بند کیاجائے اور منافقین کی آماجگاہ لال مسجد کو ڈھا دیا جائے۔
وڈیو
حصہ پہلا
حصہ دوسرا
حصہ تیسرا
تصاویر
۱
۲
تفصیلات
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
...
721
722
723
724
725
726
727
728
729
730
731
732
733
734
735
...
News
7241
to
7250
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us