Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
تمام قومیتوں کا ایم کیوایم کے پرچم تلے متحد ومنظم ہوناملک میں غریب و متوسط طبقے کے انقلاب کی نوید ہے، افتخار اکبر رندھاوا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطا ف حسین کا فکر وفلسفہ اور نظریہ ملک کی تمام مظلوم قومیتوں کی آواز بن چکا ہے اورآج تمام قومیت کے لو گ ایم کیوایم کے پرچم تلے جس طرح متحد ومنظم ہورہے ہیں وہ ملک میں غریب و متوسط طبقے کے انقلاب کی نوید ہے ۔
Read More
Posted on:
07 Dec 2014
برطانیہ میں متحدہ قومی موومنٹ کی رکنیت سازی مہم کی زبردست پذیرائی
برطانیہ میں متحدہ قومی موومنٹ کی رکنیت سازی مہم کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی جانب سے برطانیہ میں ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کو پاکستان کی ترقی کیلئے مثبت قدم قرار دیا جارہا ہے۔ایم کیو ایم کے تحت برطانیہ کے مختلف شہروں میں رکنیت سازی کے لئے پروگرامز کا انعقاد کیا جارہا ہے اس سلسلے میں 7دسمبر2014ء بروز اتوار برمنگھم اور نوٹنگھم میں کیمپ لگائیں جائیں گے۔ ایم کیو ایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ
English Viewers
Read More
Posted on:
06 Dec 2014
دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کو الیکشن میں حصہ لینے کا آئینی اور قانونی حق دیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کو ووٹ دینے اور الیکشن میں حصہ لینے کا آئینی اور قانونی حق دیا جائے اور ان پر الیکشن میں حصہ لینے پرعائد پابندی فی الفورختم کی جائے ۔ انہوں نے کہاکہ زنا ، زنا ہی ہوتا ہے چاہے 12، اکتوبر1999ء کو کیا جائے یا 3، نومبر2007ء کو کیا جائے ، یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اگر زنا12 ، اکتوبر 1999ء کو کیا جائے تو اس عمل کو زناقرارنہ دیا جائے اور یہی عمل 3، نومبر2007ء کو کیاجائے تو اسے زنا میں شمار کیاجائے ۔انہوں نے کہاکہ سندھ کے سابق وزیرتعلیم کی جانب سے حیدرآبادمیں یونیورسٹی کے قیام کی مخالفت کے علم دشمن اور متعصبانہ بیان کا نہ وزیراعظم نے نوٹس لیا اور نہ ہی سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس حضرات کی جانب سے ایسے غیرآئینی ،غیرقانونی اور متعصبانہ الفاظ کے کھلے استعمال پر ازخود نوٹس لیاگیا۔اگر کسی اور ملک کے وزیرتعلیم نے ایسا متعصبانہ بیان دیا ہوتا تو اسے سخت ترین سزا دیکر نشان عبرت بنادیا جاتا۔
English Viewers
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
06 Dec 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 29 ویں برسی پاکستان کی طرح لندن میں بھی منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم کی 29ویں برسی پاکستان کی طرح لندن میں بھی منائی گئی۔ اس سلسلے میں انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی اورمرحومہ کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا ۔ قرآنی خوانی میں اراکین رابطہ کمیٹی، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان، یوکے یونٹ کے ذمہ داران، کارکنان اورخواتین نے شرکت کی ۔اس موقع پر ایم کیوایم کے سینررہنمااوررابطہ کمیٹی کے رکن طارق جاویدنے مرحومہ خورشید بیگم کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ
English Viewers
Read More
Posted on:
06 Dec 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستار اور امین الحق کاسید غوث علی شاہ کو کامیاب ہونے پر ٹیلی فون
=
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستار اور امین الحق نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے حلقہ این اے 215 سے نواب وسان کی کامیابی کو کالعدم قراردینے اور سید غوث علی شاہ کو کامیاب قرار دیئے جانے پر ان کو ٹیلی فون کرکے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پر مبارکباد پیش کی
Read More
Posted on:
06 Dec 2014
کارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سانگھڑ سیکٹر یونٹ شاہ مردان بابا کے جوائنٹ یونٹ انچارج محمد اشرف ،ایم کیو ایم میر پور خاص یونٹ2D کے ذمہ دار ابراہیم کے والد اسلام الدین اورحق پرست رکن صوبائی اسمبلی ظفر کمالی کے ماموں شجا ع الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Dec 2014
جناب الطاف حسین کا کارکنان کے انتقال پر اظہار افسوس
=
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ظفر کمالی کے ماموں اسلام الدین شجا ع الدین اورسانگھڑ سیکٹر یونٹ شاہ مردان بابا کے جوائنٹ یونٹ انچارج محمد اشرف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Dec 2014
وزیر اعلی سندھ جو وزیر داخلہ کا قلم دان بھی رکھتے ہیں سندھ سے قتل وغارت گردی کے خاتمے میں ناکام ہوچکے ہیں، خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے معاون غازی صلاح الدین کے بھائی ضیاء الدین جو جمعرات کی شب نامعلوم دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا تھا ،فاتحہ سوئم کا اہتمام ان کی رہائش گاہ گلشن زیل پاک کالونی میں کیا گیا ۔فاتحہ سوئم میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و ارکان عبدالحسیب، افتخار رندھاوا، احمد سلیم صدیقی ،عارف خان ایڈوکیٹ ،بابر غوری ،کنور نوید جمیل ، ارکان سندھ تنظیمی کمیٹی ،ایم کیو ایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و ارکان زونل کمیٹی ،حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سید وسیم حسین ، صابر حسین قائمخانی ، راشد خلجی ، سیکٹرز و یونٹس کے
Read More
Posted on:
06 Dec 2014
الیکشن ٹریبونل کی جانب سے کامیاب قراردینے پر سید غوث علی شاہ کو الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے حلقہ این اے 215 سے نواب وسان کی کامیابی کو کالعدم قراردینے اور سید غوث علی شاہ کو کامیاب قراردینے پر سید غوث علی شاہ اور ان کے اہل خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
English Viewers
Read More
Posted on:
06 Dec 2014
سائٹ میں فیکٹری میں لگنے والی آگ اوراس سے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات پرایم کیوایم کےقائدالطاف حسین کا گہرے افسوس کااظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سائٹ کے علاقے میں فیکٹری میں لگنے والی آگ اوراس سے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات پر گہرے افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ سائٹ کی اس فیکٹری میں لگنے والی آگ کوکئی گھنٹے
گزرچکے ہیں لیکن تاحال اس آگ پر قابونہیں پایاجاسکاہے۔
English Viewers
Read More
Posted on:
06 Dec 2014
...
721
722
723
724
725
726
727
728
729
730
731
732
733
734
735
...
News
7281
to
7290
of
13274
Urdu News Archive
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us