Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین اور سی ای سی انچارج کا کراچی پریس کلب کے باہر بول ٹی وی کے متاثرین کے کیمپ کا دورہ رابطہ کمیٹی کے اراکین نے بول ٹی وی کے متاثرین سے یکجہتی کااظہار کیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ذرین مجید ، شبیر قائم خانی ، کمال ملک اور سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر نے گزشتہ روز کراچی پرسی کلب کے باہر قائم بول چینل کے متاثرین کے کیمپ کا دورہ کیا اور متاثرین سے یکجہتی کااظہار کیا
Read More
Posted on:
14 Oct 2015
بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر سندھ میں کم از کم دوصوبے بنائے جائیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے شروع سے آج تک ایم کیوایم کے وجودکوتسلیم نہیں کیااورآج بھی ایم کیوایم کے وجودکوختم کرنے اوراسے مٹانے کی کوششیں جاری ہیں۔ جتناظلم وستم ایم کیوایم کے ساتھ کیاجارہاہے اتناظلم کسی اورجماعت پر کیاجاتاتواس کے لوگ تنظیم چھوڑکربھاگ جاتے لیکن میں اپنے کارکنوں کوسلام پیش کرتاہوں جوچھاپوں ، گرفتاریوں اورتمام ریاستی مظالم کے باوجود آج بھی اپنے تنظیمی فرائض انجام دے رہے ہیں۔بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر سندھ میں کم از کم دوصوبے بنائے جائیں۔
تصاویر
Read More
Posted on:
14 Oct 2015
ڈیرہ غازی خان میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے الیکشن آفس میں بم دھماکہ پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈیرہ غازی خان میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے الیکشن آفس میں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکہ کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
14 Oct 2015
مظفر گڑھ میں پولیس اہلکاروں کی خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے واقعہ پر شعبہ خواتین کی انچارج ورکن اسمبلی کشو زہرا کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج و حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے مظفر گڑھ میں پولیس اہلکاروں کی خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی سخت ترین الفاظ میں کی ہے اور انصاف نہ ملنے پر تھانے کے باہر خاتون کی جانب سے خودسوزی کرنے کے دلدوز واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
14 Oct 2015
ایم کیوا یم کے وفد کا گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے کے مقام کا دورہ
کراچی کے علاقیگلستان جوہر بلاک 1میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے کے افسوسناک واقعہ کی اطلاع ملتے 58ہی رات گئے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر سید شاہد پاشا ، اراکین رابطہ کمیٹی امین الحق ، محمد حسین ، حق پرست ارکان قومی صوبائی اسمبلی مزمل قریشی ، فیصل سبزواری اور ارتضیٰ فاروقی کے ہمراہ گلستان جوہر بلاک نمبر 1میں واقع جائے حادثہ کا ہنگامی طورپر دورہ کیا اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا ۔
Read More
Posted on:
13 Oct 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا سینئر صحافی اور دی نیوز ایمپلائزیونین کی صدر محترمہ سحر بانو کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر صحافی اور دی نیوز ایمپلائزیونین کی صدر محترمہ سحر بانو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
Read More
Posted on:
13 Oct 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے چار رکنی وفد کی سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم سے کراچی میں واقع ان کی رہائشگا ہ پر ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے چار رکنی وفد نے گزشتہ روز سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم سے کراچی میں واقع ان کی رہائشگا ہ پر ملاقات کی ۔وفد میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مذاکرات کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے اراکین جن میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان محمد حسین ، شبیر قائم خانی ، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر اور مستعفی رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل شامل تھے
Read More
Posted on:
13 Oct 2015
ایم کیوایم فیڈرل بھی ایریا سیکٹر کے کارکن ارشد حسین شہید کو محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 148کے کارکن ارشد حسین شہید کو محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
Read More
Posted on:
13 Oct 2015
دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے کارکن ارشد حسین کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 148کے کارکن ارشد حسین ولد لئیق حسین کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ارشد حسین شہید کے سفاکانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے
Read More
Posted on:
13 Oct 2015
ایم کیوا یم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 148کے کارکن ارشد حسین کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جنا ب الطاف حسین نے نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوا یم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 148کے کارکن ارشد حسین ولد لئیق حسین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
13 Oct 2015
...
496
497
498
499
500
501
502
503
504
505
506
507
508
509
510
...
News
5041
to
5050
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us