Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی حق پرست نامزد چیئرمین کے امیداوار ریاض الدین کی سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے گرفتاری کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے نامزد بلدیاتی امیدواران و کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد نامزد امیدواران کی گرفتاری قبل از انتخابات دھاندلی کے مترادف ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ UC-6 ملیر ڈسٹرکٹ سے چیئرمین کیلئے ایم کیو ایم کے حق پرست نامزد بلدیاتی امیدوار ریاض الدین ولد چھوٹے خان کو سادہ لباس اہلکاروں نے ان کی دوکان سے غیرقانونی طور پر حراست میں لے کر انھیں
Read More
Posted on:
31 Oct 2015
دوسروں کی مدد کیلئے اپنی خواہشات قربانی دینا سب سے بڑی عبادت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے دوسروں کی مدد کیلئے اپنی خواہشات قربانی دینا سب سے بڑی عبادت ہے ۔ یہ بات انہوں نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی امدادی کیمپ میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے امدادی اشیاء جمع کرنے والے ذمہ داران، کارکنان اور کے کے ایف کے رضاکاروں سے وڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی موجود تھے ۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے تمام کارکنان اور رضاکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ
Read More
Posted on:
31 Oct 2015
اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھیجنے پر ارکان قومی اسمبلی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کوبھیجنے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جارہی ہیں جبکہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سراسر عوام پر ظلم ہوگا ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک بھر کے عوام پہلے ہی مہنگائی اور بیروزگاری کے باعث کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں
Read More
Posted on:
31 Oct 2015
ایم کیوا یم کے تحت سانحہ31اکتوبر 86ء سہراب گوٹھ اور حیدرآباد کے شہداء کیلئے ملک بھر میں فاتحہ خوانی کے اجتماعات
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتما م سانحہ 31اکتوبر1986ء سہراب گوٹھ اور حیدرآباد کے شہداء کی 29ویں برسی ملک بھر میں روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں ایم کیوا یم کے مقامی ذمہ داران ، کارکنان اور شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی
تصاویر
Read More
Posted on:
31 Oct 2015
پی بی اے کے بورڈآف ڈائریکٹرزکے سالانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب عہدیداران کوایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان براڈکاسٹرزایسوسی ایشن (پی بی اے)کے بورڈآف ڈائریکٹرزکے سالانہ انتخابات 2015 -16 کے لئے جیوٹی وی کے میرابراہیم رحمان کوچیئرمین،دنیاٹی وی کے میاں عامرمحمود سینئر وائس چیئرمین ،آج ٹی وی کے ارشدزبیری کووائس چیئرمین ، ڈان ٹی وی کے شکیل مسعودکوسیکرٹری جنرل،کے ٹی این ٹی وی کے محمداسلم قاضی کوجوائنٹ سیکریٹری اورہم ٹی وی کے دریدقریشی کوسیکریٹری مالیات منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کی ہے
Read More
Posted on:
31 Oct 2015
قانون نافذکرنے والے سرکاری اہلکاروں نے ایم کیوایم کاکارکن ہوناجرم بنادیاہے،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ رینجرز،پولیس ،سی آئی ڈی اورسادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کو گھروں پرچھاپے مارکرگرفتارکرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورذمہ داران وکارکنان کی بلاجوازگرفتاریوں کوغیرقانونی وغیرآئینی اقدام قراردیتے ہوئے کہاکہ سرکاری اہلکاروں نے ایم کیوایم کاکارکن ہوناجرم بنادیاہے
Read More
Posted on:
31 Oct 2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا کراچی کے مختلف اضلاع میں زلزلہ زدگان کی امداد کے لئے لگائے گئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے کیمپوں کادورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرواراکین نے کراچی کے مختلف اضلاع میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے زلزلہ زدگان کی امداد کے لئے لگائے گئے امدادی کیمپوں کادورہ کیااورکیمپوں موجودایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان سے ملاقات کرکے انہیں قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے شاباش دی۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرشاہدپاشااوررکن رابطہ کمیٹی مطیع الرحمن نے کراچی کے ضلع وسطی،ضلع جنوبی اورضلع شرقی میں زلزلہ زدگان کی امدادکے لئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے امدادی کیمپوں کادورہ کیااور عوام سے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان اورعطیات وصول کئے اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
Read More
Posted on:
31 Oct 2015
ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کی ایڈہاک کمیٹی کے ارکان پر مشتمل وفد کی داتادربار پر حاضری
Read More
Posted on:
31 Oct 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے آج مورخہ 31؍ اکتوبر 2015ء بروز ہفتہ شام ساڑھے 6بجے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر ST-7 بلاک نمبر 14نزد تعلیمی باغ فیڈرل بی ایریا کراچی سے امدادی سامان روانہ کیا جائے گا ۔اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان میڈیا بریفنگ دیں گے
Read More
Posted on:
31 Oct 2015
سانحہ 31 اکتوبر1986ء کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سانحہ 31 اکتوبر1986ء کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اورتحریک اپنی منزل مقصودپر ضر ورپہنچے گی۔سانحہ 31 اکتوبر86ء کے شہداء کی 29 ویں برسی کے موقع پراپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ31اکتوبر 1986ء کوتحریک کے دوسرے بڑے عوامی جلسہ عام میں شرکت کے لئے جلوس کی شکل میں کراچی سے حیدرآبادجانے والے ایم کیوایم کے کارکنوں پر جس بیدردی سے فائرنگ کی گئی
Read More
Posted on:
31 Oct 2015
...
511
512
513
514
515
516
517
518
519
520
521
522
523
524
525
...
News
5101
to
5110
of
13528
Urdu News Archive
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
حکومت پاکستان کو ایران پربلاجواز بمباری کے عمل میں کسی بھی طرح امریکہ
...
08 Mar 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی جراتمندانہ زندگی، ثابت
...
08 Mar 2026
ایران امریکہ سے ہونیوالے مذاکرات میں ایٹم بم نہ بنانے اور انٹرنیشنل اٹ
...
07 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us