Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
معروف شاعر اور پریس کلب کراچی کے صدر فاضل جمیلی کے والد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف شاعر اور پریس کلب کراچی کے صدر فاضل جمیلی کے والد محمد فرمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 29 Oct 2015
گلستان جوہر کی جھونپڑیوں میں آتشزدگی کے باعث 3افراد کے جاں بحق اورمتعددافراد کے جھلس کر زخمی ہونے پررابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلستان جوہر بلاک نمبر 2میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی کے واقعہ میں 3افراد کے جاں بحق اور متعددافراد کے جھلس کر زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 29 Oct 2015
حق پرست ارکان اسمبلی مزمل قریشی ، ثمن جعفری اور ناہید بیگم کا گلستان جوہر بلاک 2کا دورہ

متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی مزمل قریشی ، ثمن جعفری اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی ناہید بیگم نے گلستان جوہر بلاک 2 کا دورہ کیا اورجھونپڑیوں میں لگنے والی آتشزدگی کے مقام کا جائزہ لیا اورمتاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی
Read More    Posted on: 29 Oct 2015
ایم کیوایم کی سیاست کا مقصد اقتدار کا حصول نہیں بلکہ عوام کے بنیادی مسائل کا حل ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی سیاست کا مقصد اقتدار کا حصول نہیں بلکہ عوام کے بنیادی مسائل کا حل ہے ، میڈیا میں ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت زلزلہ سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی سرگرمیوں کا بھی بائیکاٹ کردیا گیا ہے لہٰذا ایم کیوایم کے کارکنان خدمت خلق فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیوں کی وڈیو بناکر پوری دنیا میں بھیجیں اورسوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کریں تاکہ دنیا کو آگاہ کیاجاسکے کہ ایم کیوایم کا فلاحی ادارہ کس طرح زلزلہ سے متاثرہ خاندانوں کی خدمت کررہا ہے ۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کی صبح خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی امدادی کیمپ میں رضاکاروں سے وڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ 
تصاویر
Read More    Posted on: 29 Oct 2015
حسب روایت زلزلہ سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیاں جاری ہیں
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت پاکستان کے مختلف علاقوں میں تباہ کن زلزلہ سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کیلئے غذائی اجناس اور روزمرہ استعمال کی دیگر اشیاء پر مشتمل کئی ٹرک زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بھیجے جاچکے ہیں۔ 
Read More    Posted on: 29 Oct 2015
ملک میں آنے والے زلزلہ متاثرین کی امداد وبحالی کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے امدادی کیمپس ملک بھر میں تیسرے روز بھی جاری رہے

ملک میں آنے والے زلزلہ متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی کیمپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ امدادی کیمپوں کے تیسرے روز بھی کراچی کے 40امدادی کیمپوں سمیت اندرون سندھ ، صوبہ پنجاب ، بلوچستان اور خیبرپختونخوامیں قائم کئے گئے امدادی کیمپوں پر مخیر حضرات اور عوام نے بڑی میں امدادی سامان اور غذائی اجناس جمع کرائیں جن میں آٹا ، چاول ، دالیں ، تیل ، گھی ، نمک ، کمبل ، لحاف ، خشک دودھ ، وہیل چیئرز ، مصالحہ جات اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء وافر مقدار میں شامل ہیں ۔
Read More    Posted on: 29 Oct 2015
لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے نامزد حق پرست بلدیاتی امیدواران کو سنگین دھمکیاں دی جارہی ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لانڈھی کی مختلف یوسیز میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے نامزد حق پرست بلدیاتی امیدواران اور عوا م کو حراساں کرنے،سنگین نتائج کی دھمکیاں دےئے جانے اور ان پر تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بلدیاتی شیڈول کے اعلان کے بعد سے لانڈھی میں چےئرمین ، وائس چےئر مین ،جنرل کونسلرکے عہدوں سمیت ہمارے دیگر نامزدبلدیاتی امیدواران کو حقیقی کے غنڈہ عناصر 
Read More    Posted on: 28 Oct 2015
دکھی انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکار اپنا گھربار اور ذاتی مصروفیات چھوڑ کر زلزلہ متاثرین کی خدمت عبادت سمجھ کر ادا کررہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے بدھ کی شام زلزلہ سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے قائم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی امدادی کیمپ میں ایم کیوایم کے زمہ داران اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی
Read More    Posted on: 28 Oct 2015
بلدیاتی انتخابات سکھرایم کیوایم کے تحت سکھرکے غزنوی پارک میں29اکتوبربروزجمعرات کوانتخابی جلسہ عام کاانعقادکیا جائیگا
سکھرمیں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سکھرکے میانی روڈسے منسلک غزنوی پارک میں مورخہ29؍اکتوبر2015ء بروزجمعرات شام5بجے انتخابی جلسہ عام کاانعقادکیا جائیگا جس میں سکھرسے نامزدحق پرست امیدواروں کاعوام سے تعارف کروایاجائیگا
Read More    Posted on: 28 Oct 2015
بلدیاتی انتخابات میں سکھر کے عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ اپنی قسمت دو فیصد طبقے کے ہاتھو ں میں دینی ہے یا اپنا حق خود حاصل کرنا ہے،ارکان ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
جنا ب الطا ف حسین ملک کی مظلو م عوام کو وہ مقا م دلا نا چا ہتے ہیں جس سے عام آدمی کو انکی دہلیز تک سہو لیا ت حا صل ہو سکیں اور اسی فکر و فلسفے پر چلتے ہوئے ایم کیوا یم ملک میں ر ائج دہر ے نظا م کا خا تمہ کر کے عوام کیلئے یکسا ں حقو ق کی فرا ہمی چا ہتی ہے تا کہ ملک میں غریب و متو سط طبقے کی حکمر انی قا ئم ہو سکے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین زاہد منصوری، اقبال مقدم اور شبیر قا ئم خانی نے سکھر میں مختلف یونین کمیٹیز میں کا رکنان اور حق پرست عوام کے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔
Read More    Posted on: 28 Oct 2015

Urdu News Archive