Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں اجتماع میں ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی اپیل پر رابطہ کمیٹی، ارکان اسمبلی ،ذمہ داروں، حق پرست امیدواروں نے الیکشن فنڈ میں عطیات جمع کرائے
منگل کوایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد میں بلدیاتی انتخابات میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے نامزد امیدواروں کے اجتماع میں خطاب کے دوران قائدتحریک جناب الطاف حسین نے اجلاس کے شرکاء سے کہاکہ انتخابی مہم کیلئے فنڈزکی اشدضرورت ہے لہٰذا مخیرحضرات سے عطیات کیلئے رابطہ کرنے سے قبل تمام ذمہ داروں اور حق پرست امیدواروں کوچاہیے کہ وہ انتخابی مہم کیلئے پارٹی فنڈمیں عطیات جمع کرائیں
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام نائن زیرو پر ہندو مذہب کے تہوار دیوالی کی پر وقار تقریب ، تقریب کے شرکاء سے قائد ایم کیوا یم جناب الطاف حسین نے خطاب کیا اورہندو ہم وطنوں کو دیوالی کی مبارک باد دی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام منگل کے روز ہندو برادری کا مذہبی تہوار دیوالی منایا گیا ۔اس سلسلے میں ایم کیوا یم کے شعبہ اقلیتی امور کمیٹی کی جانب سے جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو پر دیئے روشن کئے گئے اور ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران ، کارکنان اور عوام میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں ۔ اس موقع پر جناب الطا ف حسین نے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب کیا اور انہیں دیوالی کی مبارک باد پیش کی
تصاویر
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
ملازمت سمیت زندگی کے ہرشعبہ میں میرٹ کی بنیاد پر خواتین کو پچاس فیصد حصہ دیا جائے، ایم کیوایم نے منتخب ایوانوں میں قانون سازی کرکے خواتین کی نشستوں میں اضافہ کروایا، ایم کیوایم خواتین کے خلاف ہرقسم کے سیاہ قوانین کا خاتمہ چاہتی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاکہ ہے کہ ایم کیوایم خواتین کے حقوق کا احترام کرتی ہے اورچاہتی ہے کہ ملازمت سمیت زندگی کے ہرشعبہ میں میرٹ کی بنیاد پر خواتین کو پچاس فیصد حصہ دیا جائے ۔ یہ بات انہوں نے منگل کے روز پکا قلعہ حیدرآباد میں ایم کیوایم حیدرآباد شعبہ خواتین کی ذمہ داران اور کارکنان کے اجلاس سے وڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں معصوم بچیوں ، اورطالبات سمیت خواتین نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی ، سندھ تنظیمی کمیٹی ، حیدرآبادزونل کمیٹی اور شعبہ خواتین کی ارکان بھی موجود تھیں۔
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
ایم کیوایم اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی نہیں چاہتی بلکہ اس کے ساتھ بہترتعلقات چاہتی ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی نہیں چاہتی بلکہ اس کے ساتھ بہترتعلقات چاہتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کوبھی چاہیے کہ وہ ایم کیوایم کواپنے خلاف سمجھنے کے بجائے ایم کیوایم کی فلاسفی کوسمجھے اورایم کیوایم کوختم کرنے کی سوچ کوذہنوں سے نکال دے
تصاویر
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام بلدیاتی انتخابات 2015ء کیلئے نامزد حق پرست امیدواران سے لال قلعہ گراؤنڈعزیزمیں تعارفی اجتماع کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام منگل کی شام بلدیاتی انتخابات 2015ء کیلئے کراچی سے نامزد حق پرست امیدواران سے تعارفی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں ہوا جس سے ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطا ف حسین نے لندن سے ٹیلی فونک خطاب کیااوربلدیاتی امیدواروں کومبارکبادپیش کی اورانہیں عوام کی بے لوث خدمت کی ہدایت کیں۔
تصاویر
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
ایم کیوایم درحقیقت اقتدار کی طاقت کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کا عزم رکھتی ہے ، رکن سی ای سی حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ میر پور خاص زون کے زیرا ہتمام بلدیاتی الیکشن 2015ء کی انتخابی مہم بھر پور انداز میں جاری ہے ۔ اس سلسلے میں میر پور خاص میں کارنر میٹنگوں کا انعقاد کیاجارہا ہے اور گھر گھر عوام سے رابطے کئے جارہے ہیں
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی لازوال جدو جہد کی بدولت ملک میں بہت جلد عوامی انقلاب برپا ہوگا جو ملک میں عو ام کی خوشحالی کے دشمن مراعات یافتہ طبقے کا خاتمہ کر دے گا ۔ شبیر احمد قائمخانی
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائمخانی نے کہا ہے کہ حیدرآباد سے حق پرست نمائندوں کی بلا مقا بلہ بڑی تعداد میں کامیابی ملک میں سحرنوکی نوید ہے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میںیونین کونسل 84 ، سیکٹر Fمیں منعقدہ ہونے والی ایک بڑی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
گلوبل زیرو ساؤتھ ایشیاء کے نمائندہ وفد کا ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق اور محترمہ زرین مجید سے ملاقات
گلوبل زیرو ساؤتھ ایشیاء کے نمائندہ وفد نے گزشتہ روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ کیا اورخورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق اور محترمہ زرین مجید سے ملاقات کی۔
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں کی چھاپہ مار کاروائیوں میں ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدرد کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے بیگناہ کارکنا ن کے گھروں پر پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں کے بلا جو از چھاپے اور گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا اور رکن رابطہ کمیٹی محترمہ زرین مجید کا لیاقت آباد اور ناظم آباد گلبہار سیکٹرز کے مختلف یونٹوں کا دورہ
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
...
511
512
513
514
515
516
517
518
519
520
521
522
523
524
525
...
News
5221
to
5230
of
13727
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us