Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے آج مورخہ 31؍ اکتوبر 2015ء بروز ہفتہ شام ساڑھے 6بجے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر ST-7 بلاک نمبر 14نزد تعلیمی باغ فیڈرل بی ایریا کراچی سے امدادی سامان روانہ کیا جائے گا ۔اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان میڈیا بریفنگ دیں گے
Read More
Posted on:
31 Oct 2015
سانحہ 31 اکتوبر1986ء کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سانحہ 31 اکتوبر1986ء کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اورتحریک اپنی منزل مقصودپر ضر ورپہنچے گی۔سانحہ 31 اکتوبر86ء کے شہداء کی 29 ویں برسی کے موقع پراپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ31اکتوبر 1986ء کوتحریک کے دوسرے بڑے عوامی جلسہ عام میں شرکت کے لئے جلوس کی شکل میں کراچی سے حیدرآبادجانے والے ایم کیوایم کے کارکنوں پر جس بیدردی سے فائرنگ کی گئی
Read More
Posted on:
31 Oct 2015
کراچی میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام انتخابی مہم کا زور و شور سے آغاز انتخابی مہم کے سلسلے میں لانڈھی نمبر 6میں ایم کیوایم کے زیر اہتمام بڑے انتخابی جلسہ عام کا انعقاد
کراچی میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام انتخابی مہم کا زور و شور سے آغاز کردیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز لانڈھی نمبر 6میں بڑا انتخابی جلسہ منعقد ہوا جس میں لانڈھی اور کورنگی کے نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔ انتخابی جلسہ سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب ، سید امین الحق ، ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر ، سی اسی سی کی رکن محترمہ لیلی ٰ پروین ، ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج کشور زہرا ، حق پرست رکن قومی اسمبلی ساجد احمد ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی خالد افتخار ، وقار شاہ اور عامر معین نے خطاب کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
30 Oct 2015
ہم پاکستان کے دشمن نہیں بلکہ پاکستان کے دشمنوں کے دشمن ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم پاکستان کے دشمن نہیں بلکہ پاکستان کے دشمنوں کے دشمن ہیں لہٰذا ہمیں پاکستان کا بدخواہ نہیں بلکہ خیرخواہ سمجھا جائے ۔ بااختیار اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی ایم کیوایم کو صرف تین ماہ کیلئے اقتدار کا موقع دے ، ایم کیوایم محض تین ماہ میں ہی ملک بھر میں نمایاں مثبت تبدیلیاں کرکے دکھائے گی ۔یہ بات انہوں نے جمعہ کی شب نائن زیروعزیزآبادمیں ذمہ داران اور کارکنان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
تصاویر
Read More
Posted on:
30 Oct 2015
قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے خواتین کارکنان کیلئے 7، نومبرکی شام عزیزآباد میں حلیم کا اہتمام کیاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے مورخہ 7 ،نومبر 2015ء بروز ہفتہ کی شام لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد میں حلیم کا اہتمام کیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
30 Oct 2015
’’ دل دیاہے جاں بھی دیں گے۔۔۔ ایم کیوایم تیرے لئے ‘‘
جمعہ کی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر کارکنوں کے اجتماع کے موقع پرممتازفنکارمرادعلی مراد نے ایم کیوایم کامشہورتنظیمی ترانہ ’’ دل دیاہے جاں بھی دیں گے۔۔۔ ایم کیوایم تیرے لئے ‘‘ گایا۔
Read More
Posted on:
30 Oct 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ 31 اکتوبر 86ء کے شہداء کی 29ویں برسی کل بروزہفتہ عقیدت واحترام سے منائی جائیگی
ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ 31 اکتوبر1986ء کے شہداء کی 29ویں برسی کل بروزہفتہ عقیدت واحترام سے منائی جائے گی۔یادرہے کہ31 اکتوبر 1986ء کوحیدرآبادکے پکاقلعہ گراؤنڈمیں ایم کیوایم کی جدوجہدکادوسرابڑاعوامی جلسہ ہوناتھا۔ اس جلسہ عام میں شرکت کے لئے کراچی سے ایم کیوایم کا ایک بڑاجلوس حیدرآبادجارہاتھاک
Read More
Posted on:
30 Oct 2015
بین الاقوامی شہرت یافتہ آئینی وقانونی ماہر بیرسٹر فروغ نسیم نے شکایات ازالہ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین سے آج بین الاقوامی شہرت کے حامل آئینی وقانونی ماہر بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے طویل ملاقات کی ۔ ملاقات میں دیگر ملکی وبین الاقوامی اہم امور کے علاوہ حکومت کی تشکیل کردہ شکایات ازالہ کمیٹی (Grievances Redressal Committee) پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More
Posted on:
30 Oct 2015
سکھر میں ایم کیوایم کے کامیاب انتخابی جلسے کے بعد پولیس کی جانب سے21کارکنان کی بلاجوازگرفتاریاں قابل مذمت ہے،شبیراحمدقائم خانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیراحمدقائمخانی نے کہاہے کہ سکھر میں ایم کیوایم کے کامیاب ترین انتخابی جلسے کے بعد ایم کیوایم کے 21کارکنان کی گرفتاریاں اس کا ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں سندھ سے ایم کیوایم کی بھر پور کامیابی سے خوفزدہ ہے اور شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے
Read More
Posted on:
30 Oct 2015
ایم کیوایم کے مستعفی رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی کی لندن میں نجی مشاعرے میں شرکت
ایم کیوایم کے مستعفی رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی نے لندن میں ایک نجی مشاعرے میں شرکت کی ۔ وہ خصوصی طورپراس مشاعرے میں شرکت کے لئے لندن آئے تھے ۔ مشاعرے میں انہوں نے دیگرانقلابی نظموں پر دادوتحسین حاصل کی وہاں انہوں نے اپنی سب سے زیادہ مشہورنظم ’’ جوانی ‘‘ کے عنوان سے پیش کی جس پر محفل زعفران زاربن گئی۔ نظم ’’ جوانی ‘‘ کاپہلا مصرعہ یہ تھا،
Read More
Posted on:
30 Oct 2015
...
496
497
498
499
500
501
502
503
504
505
506
507
508
509
510
...
News
4981
to
4990
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us