Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم یوکے کے سینئر اور بزرگ کارکن غلام حسین کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے کے سینئراوربزرگ کارکن غلام حسین کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ غلام حسین مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے تمام پسماندگان کوصبرجمیل عطاکرے اورمرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ دے ۔ واضح رہے کہ غلام حسین مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور
Read More
Posted on:
27 Oct 2015
رینجرز اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم فیڈرل بی ایر یا سیکٹر کمیٹی کے رکن ایوب تابانی اور ملیر سیکٹر کے کارکن سید قیصر کی گرفتاری پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کی بلاجواز اورغیرقانونی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیوایم کے کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں اور انہیں لاپتا کرنے کا سلسلہ فی الفور بند کرایاجائے
Read More
Posted on:
27 Oct 2015
ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اوردیگرمظالم کے خلاف ایم کیوایم یوکے کی جانب سے لندن میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ہیڈآفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
پاکستان میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، چھاپوں، گرفتاریوں،ان کوغیرقانونی طورپرلاپتہ کرنے ،انہیں سرکاری حراست میں تشددکا نشانہ بنانے،ایم کیوایم کی سیاسی سرگرمیوں پرغیراعلانیہ پابندی ،میڈیاپرقائد تحریک جناب الطاف حسین کے خطابات ،بیانات اورتصاویرنشراورشائع کرنے پر غیرقانونی پابندی اوردیگرمظالم کے خلاف کل بروز پیرمورخہ 26 اکتوبر لندن میں ایم کیو ایم برطا نیہ کے زیر اہتمام ایمنسٹی انٹرنیشنل کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
تصاویر
Read More
Posted on:
27 Oct 2015
الطاف حسین کی جانب سے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد میں نیاز کی حلیم تیار کی گئی ۔ اللہ تعالیٰ ہم مظلوموں پر اپنا رحم وکرم فرمائے اورہم سب کو اتنی زندگی عطافرمائے کہ ہم حق پرستی کی منزل کا سورج اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ، مظلومیت کی علامت ہے اور حسینیت ؑ پریقین رکھتی ہے ۔ یہ بات انہوں نے پیراورمنگل کی درمیانی شب لال قلعہ گراؤنڈ میں محرام الحرام کے سلسلے میں نیاز کی حلیم تیارکرنے والے ذمہ داران اورکارکنان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی
تصاویر
Read More
Posted on:
27 Oct 2015
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر کے کے ایف کراچی سمیت ملک بھر میں زلزلہ زدگان کیلئے امدادی کیمپس قائم کریگی، کنور نوید جمیل
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں بالخصوص صوبہ خیبر پختونخوا میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں سینکڑوں پاکستانیوں کے جاں بحق ،زخمی ہونے اور کروڑوں مالیت کی املاک کا نقصان انتہائی افسوسناک ہے جس پر ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین اور ایک ایک کارکن غمگین و اپنے ہم وطنوں کی کیلئے دعا گو ہے۔ان خیالات کا اظہا رانہوں نے پیر کی شب خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ارکا ن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی ،عارف خان ایڈوکیٹ،عبد الحسیب ،زاہد منصوری
Read More
Posted on:
26 Oct 2015
زلزلہ متاثرین کیلئے ہنگامی بنیادوں پر امدادی کیمپ قائم کئے جائیں، قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ زلزلہ متاثرین کیلئے ہنگامی بنیادوں پر امدادی کیمپ قائم کئے جائیں ۔ یہ ہدایت انہوں نے پیرکے روز نائن زیروعزیزآباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان کے اجلاس سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
English Viewers
Read More
Posted on:
26 Oct 2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عارف خان ایڈووکیٹ،زاہدمنصوری اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کا ڈینسو ہال میڈیسن مارکیٹ کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عارف خان ایڈوکیٹ،زاہد منصوری نے سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کے ہمراہ ڈینسو ہال کی میڈیسن مارکیٹ کا دورہ کیا اور متعدددکانوں کے تالے کاٹ کر لاکھوں روپے لوٹنے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
26 Oct 2015
سابق حق پرست ٹاؤن ناظم عبد الحق کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن کے سابق حق پرست ٹاؤن ناظم عبد الحق کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی
Read More
Posted on:
26 Oct 2015
اورنگی ٹا ؤن کے سابق حق پرست ٹا ؤن نا ظم عبد الحق کی والد ہ کے ا نتقال پر الطاف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ایم کیو ایم کے قائد جنا ب الطاف حسین نے اورنگی ٹا ؤن کے سابق حق پرست ٹا ؤن نا ظم عبد الحق کی والد ہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کا ایک ایک کا رکن آپ کے غم میں بر ابر کا شریک ہے
Read More
Posted on:
26 Oct 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان کا ہنگامی اجلاس ، ملک میں زلزلہ کے بعد درپیش صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال اجلاس میں ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن اور متعلقہ زونوں کو فی الفور زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت کی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا ایک ہنگامی اجلاس آج خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ہوا جس میں ایم کیوایم لندن رابطہ کمیٹی کے اراکین نے بذریعہ ٹیلی فون شرکت کی ۔ اجلاس میں ملک میں آنے والے حالیہ زلزلہ کے بعد درپیش صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اورقائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن اور متعلقہ زونوں کو فی الفور زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت دی گئی۔
Read More
Posted on:
26 Oct 2015
...
481
482
483
484
485
486
487
488
489
490
491
492
493
494
495
...
News
4941
to
4950
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us