Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
’’پاکستان میں شیعہ سنی فسادات سازش‘‘
بین الاقوامی صورتحال اور پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کی اہمیت پر مختلف مسالک اور مکاتبِ فکر کے علمائے کرام، مشائخ عظام اور ذاکرین کے اجتماع سے
Read More
Posted on:
04 Jan 2016
سعودی عرب اور ایران کے مابین محاذ آرائی میں غیر جانبدارانہ کردار اداکیاجائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امتِ مسلمہ کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں اور پاکستان کے عوام کو ایک مرتبہ پھر فرقہ واریت کی دلدل میں دھکیلا جارہا ہے لہٰذا تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام ، ذاکرین اور مشائخ عظام کا فرض ہے کہ پاکستان کی بقاء و سلامتی ، انسانیت کے تحفظ اور اتحاد بین المسلمین کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں
تصاویر
وڈیو حصہ
اول
/
دوئم
/
سوئم
Read More
Posted on:
04 Jan 2016
جناب الطاف حسین ملک میں امن اور بھائی چارے کے قیام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں انکے بیانات اور خطابات کی تشہیر پر عائد پابندی کوفی الفور ختم کریں،
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت لال قلعہ گراؤنڈ میں ہونیوالے اتحاد بین المسلمین اجلاس میں شریک علما ء کرام نے حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین ملک میں امن ،رواداری اور بھائی چارے کے قیام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں ان کے خطابات اور بیانات کی تشہیر پر پابندی غیر اخلاقی فعل ہے۔اس موقع پر علماء کرام نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جناب الطاف حسین کے بیانات اور خطابات کی تشہیر پر عائد پابندی کوفی الفور ختم کریں۔
Read More
Posted on:
04 Jan 2016
ایم کیوا یم کے تحت بین المذاہب اجتماع میں شریک علماء نے اتحاد و یکجہتی کی علامت ہاتھوں کی زنجیر بنائی
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت منعقدہ اتحادبین المسلمین اجلاس میں شریک مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ نے اتحاد و یکجہتی کیلئے پروگرام کے اختتام میں اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکر ہاتھوں کی بڑی زنجیر بنائی اور تمام تر اختلافات و تفرقات کو مسترد کردیا ۔
Read More
Posted on:
04 Jan 2016
پاکستان چونتیس ممالک کے اتحاد کا حصہ نہ بنے اس اتحاد سے پاکستان کا تعلق نہیں، علماء و مشائخ
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پیر کی شام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں اتحا دبین المسلمین کیلئے مختلف علماء و مشائخ کے اجلاس میں علماء کرام سے جناب الطا ف حسین سے براہ راست گفتگو کر تے رہے اور انکی جانب سے پوچھے جانے والے مختلف سوالات کا تفصیلی جواب دئیے
Read More
Posted on:
04 Jan 2016
عرب ممالک کے مابین بننے والے 34رکنی اتحاد میں شامل ہونے سے پہلے پاکستان کے عوام کو اعتماد میں لیاجائے ، ڈاکٹر فارو ق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فارو ق ستار نے کہا ہے کہ جس تیزی سے عالمی منظرنامے میں تبدیلی آرہی ہے اور نئے نئے اتحاد سامنے آرہے ہیں ان اتحادوں سے پیدا ہونے والے اثرات کو بھاپنتے ہوئے جناب الطا ف حسین نے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے کہ عرب ممالک کے مابین بننے والے 34رکنی اتحاد میں شامل ہونے سے پہلے پاکستان کے عوام کو اعتماد میں لیاجائے ۔ وہ ایم کیوایم کے زیراہتمام منعقد کی جانیوالی اتحاد بین المسلمین کانفرنس کے بعد میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کررہے تھے ۔
Read More
Posted on:
04 Jan 2016
سعودیہ عرب ایران کشیدگی، ایم کیوا یم کے زیر اہتمام مختلف مسالک اور مکاتب فکر کے علماء و مشائخ کا اہم اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سعودیہ عرب او ر ایران کے مابین موجودہ کشیدگی کے بعدتیزی سے تبدیل ہوئی بین الاقوامی صورتحال اور پاکستان پر اسکے ممکنہ اثرات کے حوالے سے پیر کی شام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ملک بھر کے مختلف مسالک کے علماء کرام ، ذاکرین و مشائخ عظام کا عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیاجس سے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
04 Jan 2016
جناب الطاف حسین دنیا کی موجودہ صورتحال پر کافی فکرمند ہیں کہ کہیں کچھ ناعاقبت اندیش عوام کے درمیان ایسی فرقہ وارانہ آگ نہ بھڑکا دیں جس کی لپٹ میں پورا ملک آجائے، عبدالحسیب
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب نے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کی انتہائی قلیل وقت میں ایم کیو ایم کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے اس اجلاس میں شرکت کرنے پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب پاکستان کے خیر خواں ہیں اور امت مسلمہ کے درمیان امن و سلامتی اور اتحاد چاہتے ہیں اور یہی جناب الطاف حسین چاہتے ہیں اور وہ اس وقت دنیا کی موجودہ صورتحال پر کافی فکرمند ہیں کہ کہیں کچھ ناعاقبت اندیش ملک میں فرقہ وارانہ آگ نہ بھڑکا دیں جس کی لپٹ میں پورا ملک آجائے۔
Read More
Posted on:
04 Jan 2016
پاکستانی حکومت اور افواج کسی صورت 34ملکی نام نہاد اتحاد کا حصہ نہ بنیں ، تمام علماء متفق ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت لال قلعہ گراؤنڈ میں مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ عظام کے اجلاس میں شریک مختلف سنی و اہل تشیع علمانے حکومت پاکستان اور افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ سعودیہ عرب کی جانب سے بنائے جانے والے 34ممالک کے نام نہاد اتحاد کا کسی صورت حصہ نہ بنیں ۔ علماء کرام نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اس مطالبے کی تائید کرتے ہیں جس کی انہوں نے اپنے دونوں ہاتھوں کو فضاء میں بلند کرکے تائید کی۔
Read More
Posted on:
04 Jan 2016
اے پی ایم ایس او اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل اور جامعہ این ای ڈی یونٹ کے اشتراک سے جامعہ این ای ڈی میں تین روزہ کتب میلہ کا انعقاد05جنوری تا 07جنوری 2016کیا جائے گا۔اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل اور جامعہ این ای ڈی یونٹ کے اشتراک سے جامعہ این ای ڈی میں سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال بھی تین روزہ کتب میلہ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Jan 2016
...
466
467
468
469
470
471
472
473
474
475
476
477
478
479
480
...
News
4791
to
4800
of
13727
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us