Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے کے سبب متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قائم جھونپڑیوں پر مٹی کا تودہ گرنے کے سبب خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق اور درجنوں کے زخمی ہونے کے واقعہ پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے
Read More
Posted on:
13 Oct 2015
ایم کیوایم کے نامزد بلدیاتی امیدواران اور انکے گارنٹرز کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور ان کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے نامزد بلدیاتی امیدواران اور انکے گارنٹرز کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور ان کی گرفتاریوں کی جارہی ہیں ، ہمیں گرفتاریوں کے بعد سے اپنے نامزد بلدیاتی امیدواران کی زندگیوں کے حوالے سے شدید خدشات درپیش ہیں۔
Read More
Posted on:
13 Oct 2015
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان آج مورخہ 13؍ اکتوبر 2015ء بروز منگل شام 4بجے’’ کراچی پریس کلب‘‘ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔
Read More
Posted on:
13 Oct 2015
مبیّنہ لفظ ایم کیو ایم کیلئے متروک ہوچکا ہے ۔۔۔ تحریر:طارق جاوید
Read More
Posted on:
13 Oct 2015
ایم کیوایم کے آئینی وقانونی ماہرین گلگت کی عدالت کے فیصلے کے آئینی وقانونی پہلوؤں کاجائزہ لے رہے ہیں۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلگت کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے قائدتحریک جناب الطاف حسین کو 81سال کی سزاسنائے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کے آئینی وقانونی ماہرین گلگت کی عدالت کی جانب سے دیئے گئے اس فیصلے کے تمام آئینی وقانونی پہلوؤں کاجائزہ لے رہے ہیں۔قانونی ماہرین کی سفارشات کی روشنی میں اس بارے میں لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
12 Oct 2015
سیاسی سرگرمیوں کوروکنے کے لئے کراچی ٹارگٹ آپریشن کی آڑمیں ایم کیوایم کے کارکنوں اورذمہ داروں کو چن چن کر گرفتارکیاجارہاہے ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی سیاسی سرگرمیوں کوروکنے کے لئے کراچی ٹارگٹ آپریشن کی آڑمیں ایم کیوایم کے کارکنوں اورذمہ داروں کو چن چن کر گرفتارکیاجارہاہے اورگرفتاریوں کے بعد کارکنان کوعدالت میں پیش کرنے کے بجائے جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کے لئے انسانیت سوز تشددکانشانہ بنایا جارہاہے۔
Read More
Posted on:
12 Oct 2015
ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی لیاری ٹاؤن کے انچارج بیرم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی لیاری ٹاؤن کے انچارج بیرم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا انہیں صبر کی تلقین کی۔
Read More
Posted on:
12 Oct 2015
ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی لیاری ٹاؤن کے انچارج بیرم کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی لیاری ٹاؤن کے انچارج بیرم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
Read More
Posted on:
12 Oct 2015
ایاز صادق کو ضمنی انتخاب میں دوبارہ کامیاب ہونے پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122پرہونے والے ضمنی انتخاب میں دوبارہ کامیاب ہونے پر دلی مبارکبادپیش کی ہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے ایازصادق کی کامیابی پر ان کی فیملی، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں، حلقہ کے غریب ومتوسط طبقہ کے عوام اوران کے لئے شب وروز کام کرنے والے کارکنوں کوخصوصی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ایاز صادق کوغیرجانبداری کے ساتھ ایوان اورعوام کی بلاامتیازخدمت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔
Read More
Posted on:
11 Oct 2015
ایم کیو ایم اورنگی سیکٹر یونٹ 121اے کے جوائنٹ انچارج منظور عالم کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا ہے،رابطہ کمیٹی ایم کیوا یم
ایم کیو ایم اورنگی سیکٹر یونٹ 121اے کے جوائنٹ انچارج منظور عالم کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا ہے،منظور عالم کی گرفتاری سے متعلق انکے اہل خانہ یا کسی تنظیمی ذمہ دار کو آگا ہ نہیں کیا جارہاہے
Read More
Posted on:
11 Oct 2015
...
496
497
498
499
500
501
502
503
504
505
506
507
508
509
510
...
News
5051
to
5060
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us