Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
لندن میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیوا یم قائد الطاف حسین سرخرو، ایم کیوا یم کاملک بھر میں فقید المثال جشن
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین پر لندن میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی پابندیوں کے خاتمہ اور فردجرم عائدنہ ہونے کے فیصلے کی خوشی میں ایم کیوایم کے تحت کراچی، حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص،نوابشاہ سمیت اندرون سندھ ،صوبہ پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اورآزادکشمیر میں جشن کی تقریبات منعقد کی گئیں ،گلی گلی چراغاں کیا اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی گئیں
Read More    Posted on: 06 Feb 2016
کوئٹہ میں سیکوریٹی فورسز کو بم دھماکہ کا نشانہ بنانے کا عمل قابل مذمت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دہشت گردوں کی جانب سے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے نتیجے میں سیکوریٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے شہیدوزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 06 Feb 2016
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی کوئٹہ میں کچہری روڈ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی پر بم حملے کے واقعے کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوئٹہ میں کچہری روڈپر قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی پر بم حملے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں صوبہ بلوچستان میں بڑھتی ہوئے دہشت گرد ی کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ملک مسلسل اندورنی دہشت گردی کا شکار ہے جس کے باعث پورے پاکستان کے شہری ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 06 Feb 2016
جناب الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے خاتمے کی خوشی میں ایم کیوایم بیلجیئم کے تحت نوافل شکرانہ نماز
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے خاتمے کی خوشی میں ایم کیوایم بیلجیئم کے تحت مختلف مقامات پر اللہ تعالیٰ کے حضور نوافل شکرانہ نماز ادا کئے گئے ۔ نوافل نماز کے بعدحق پرستی کی جدوجہدمیں تمام حق پرست شہداء ،شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق ، قائد تحریک کے بڑے بھائی 
Read More    Posted on: 06 Feb 2016
کشمیری عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنے کا مکمل حق دیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ ہے اور انکے حقوق کیلئے دنیا کے ہر فورم پر آواز اٹھاتی رہے گی۔یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ مسئلہ کشمیر گزشتہ کئی عشروں سے حل طلب ہے اور پاکستان اور بھارت دونوں ممالک جب تک مسئلہ کشمیرکیلئے ہونے والے مذاکرات میں کشمیری عوام اور ان کے نمائندہ رہنماؤں کو شامل نہیں کریں گے اس دیرینہ مسئلہ کا نتیجہ خیز حل برآمد نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 05 Feb 2016
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیوایم کاشدید احتجاج مشترکہ کااجلاس سے واک آوٹ۔اسمبلی میں الطاف حسین کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا پیغام پڑھنے کی اجازت نہ دی گئی طاہر کھوکھر کا مائیک بند کر دیا گیا ،طاہر کھوکھر کا اجلاس سے بائیکاٹ


یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس کے دوران ایم کیوایم آزادکشمیرکے پارلیمانی لیڈر طاہرکھوکھر نے متحدہ کے قائد الطا ف حسین کی جانب سے کشمیر ی عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جاری شدہ بیان پڑھ کرسنانے کی کوشش کی ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا پر الطا ف حسین کے بیانات کی نشرواشاعت پر پابندی ہے 
Read More    Posted on: 05 Feb 2016
مسئلہ کشمیر کے حل تک پاکستان اور ہندوستان کے مابین تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے،ڈپٹی کنوینر محترمہ نسرین جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت یوم یکجہتی کشمیر5فروری کی مناسبت سے جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیروپر روایتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینر محترمہ نسرین جلیل، اراکین رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی ، اسلم خان آفریدی،کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں حق پرست رکن سلیم بٹ سمیت کراچی میں مقیم کشمیری برادری کی خواتین ، بزرگوں ،نوجوانوں ،مردوں اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تصاویر
Read More    Posted on: 05 Feb 2016
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر عائد غیر قانونی و غیر آئینی میڈیا پابندی کے خلاف کینیڈا بھر میں احتجاجی مظاہرے
ایم کیو ایم کینیڈا نے کینیڈا بھر کے تمام چیپٹرز بشمول ٹورانٹو، مونٹریال، ونڈسر، کیلگری، ایڈمنٹن میں قائد تحریک الطاف پر لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے لگائی جانے والی میڈیا پابندی کے خلاف پرامن مظاہرے کئے گئے جس میں ٹورانٹو میں موجود ایم کیو ایم کینیڈا کے نگران ڈاکٹر ندیم احسان سنٹرل آرگنائزر آصف قاضی و دیگر اراکین سنٹرل کمیٹی، چیپٹرز کے ذمہ داران جبکہ کیلگری میں موجود جوائنٹ آرگنائزر مسعود الحسن و سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن کے علاوہ تمام شہروں میں چیپٹرز انچارجز، کارکنان و ہمدردوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
Read More    Posted on: 05 Feb 2016
منی لانڈرنگ کیس میں قائد تحریک کی ضمانت منسوخی پرایم کیوایم امریکہ کا ملک بھرمیں ’’یومِ تشکر‘‘ منایا گیا
لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں قائد تحریک الطاف حسین کی ضمانت کی منسوخی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے زیر اہتمام ’’یومِ تشکر‘‘ منایا گیا۔ اس سلسلے میں واشنگٹن ڈی سی، شکاگو، نیو یارک، نیو جرسی، اٹلانٹا، ہیوسٹن، رچمنڈ، ڈیٹرائٹ اور لاس اینجلز سمیت ۲۰ سے زائد شہروں میں ایم کیو ایم کے دفاتر پر اجتماعات منعقد ہوئے۔
Read More    Posted on: 05 Feb 2016
جناب الطاف حسین نے پاکستان میں حقیقی معنوں میں سیاست برائے خدمت کی مثال قائم کی۔ کشور زہرہ
متحدہ قومی موومنٹ شعبۂ خواتین کی انچاج کشور زہرہ نے کہا کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کے الزام کی تفتیش میں ضمانت کی پابندیوں کے خاتمہ اور فردجرم عائدنہ کرنے کے میٹر وپولیٹن پولیس کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ جناب الطاف حسین نے پاکستان میں حقیقی معنوں میں سیاست برائے خدمت کی مثال قائم کی۔
Read More    Posted on: 05 Feb 2016

Urdu News Archive