پی ٹی آئی کے نا مزد امید وار امجد اللہ خا ن این اے 245سے ایم کیو ایم کے حق پر ست امید وار محمد کما ل ملک کے حق میں دستبر دار ہو گئے اور ایم کیو ایم میں شمو لیت میں ختیار کر لی ۔
قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کا شکر گز ار ہو ں کے مجھے ایم کیو ایم جیسے اچھی پڑ ھی لکھی جما عت کے قافلے میں شامل کیا ،امجد اللہ خان
پی ٹی آئی کے نا مز امید اور امجد اللہ خان کو پی ٹی آئی کو خیر با د کر نے پر اور ایم کیو ایم میں شامل ہو نے پر خو ش آمد ید کہتا ہو ں،عامر خان
کر اچی ۔۔۔7اپر یل 2016ء
پی ٹی آئی کے نا مزد امید وار امجد اللہ خا ن این اے 245سے ایم کیو ایم کے حق پر ست امید وار محمد کما ل ملک کے حق میں دستبر دار ہو گئے اور ایم کیو ایم میں شمو لیت میں ختیار کر لی ۔بد ھ کی شب ایم کیو ایم کے مر کز خو رشید بیگم سیکر یٹر یٹ میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنو نیر عامر خان ،ڈپٹی کنو نیر کنو ر نو ید جمیل ،محفو ظ یا ر خا ن اور حق پر ست ایم این اے علی رضا عابد ی بھی شریک تھے ۔امجد اللہ خا ن نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا کہ مجھے افسو س کے ساتھ کہنا پڑ ھ رہا ہے کہ میں پی ٹی آئی کا امید وار تھا مجھ جیسا پڑ ھا لکھا آدمی پی ٹی آئی جیسے تنظیم میں نہیں چل سکتا پی ٹی آئی غریبو ں کے جما عت نہیں اس جما عت میں جا گیر دار سوچ ہے جو غر یب آدمی کو کچھ نہیں سمجھتی ۔مجھے الیکشن میں تنہا چھو ڑ دیا گیا اور الیکشن کے اخراجا ت بھی میں اپنی ذاتی پیسوں سے خرچ کررہا تھا پی ٹی آئی کے کسی رہنما ؤں نے آج تک مجھ سے الیکشن کے حو الے سے کو ئی میٹنگ نہیں کی ۔انہو ں نے کہا کہ ا نصا ف ہا ؤس میں ہر چیز کے پیسے لئے جا تے ہے پی ٹی آئی کی جما عت میں بہت سے گر وپ ہے جس کی وجہ سے کا فی تعداد میں پی ٹی آئی کے ورکر ز پی ٹی آئی چھو ڑ چکے ہیں عمران خان صاحب نے ایک دن بھی مجھ سے فو ن پر با ت نہیں کی جو میرے لئے لمحہ فکر یہ تھی اور میں عمران خان سے مطا لبہ کر تا ہو ں کے آپ سیا ست کر نا چھو ڑ دے ۔اس مو قع پر امجد اللہ خا ن نے کہا کہ میں قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کا شکر گز ار ہو ں کے مجھے ایم کیو ایم جیسے اچھی پڑ ھی لکھی جما عت کے قافلے میں شامل کیا ۔اس مو قع پرایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنو ئیر عامر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نا مز امید اور امجد اللہ خان کو پی ٹی آئی کو خیر با د کر کے ایم کیو ایم میں شامل ہو نے پر خو ش آمد ید کہتا ہو ں ۔