Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پیپلزپارٹی کے تین کارکنوں کو لاپتہ کرنے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ارکان رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل اورقاسم علی رضا نے پیپلزپارٹی کے تین کارکنوں کوقانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لاپتہ کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ لاپتہ کئے جانے والے افرادپیپلزپارٹی کے کارکن ہوں، آصف علی زرداری کے قریبی دوست ہوںیاکوئی بھی ہوں، کسی بھی شہری کااس طرح غائب کیا جانا قانون کے سراسرمنافی ہے
Read More
Posted on:
12 Apr 2017
ذوالفقارمرزااور نبیل گبول سمیت عزیزبلوچ کی سرپرستی کرنے والے تمام افراداورسہولت کاروں کوبھی گرفتارکیاجائے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیاہے کہ لیاری گینگ وارکے مرکزی کردارعزیزبلوچ کے ساتھ ساتھ ذوالفقارمرزا، نبیل گبول سمیت اس کی سرپرستی کرنے والے تمام افراد کوبھی فی الفورگرفتارکیاجائے
Read More
Posted on:
12 Apr 2017
ٹریفک حادثے میں کورنگی کے کارکن محمد شہزاد کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹریفک حادثے میں ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یونٹ 71 کے کارکن محمد شہزاد ولد محمد معراج کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
12 Apr 2017
اسٹیبلشمنٹ نے بنگالیوں کی طرح مہاجروں کوبھی غدار قراردینے تہیہ کرلیا ہے، ندیم نصرت کنوینر ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے سابقہ مشرقی پاکستان کے محب وطن بنگالیوں کی طرح پاکستان میں مہاجروں کوبھی غدار قراردینے تہیہ کرلیا ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حمودالرحمان کمیشن اور ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے اور سانحہ مشرقی پاکستان کے ذمہ داروں کو قبر سے بھی نکال کر ان کا ٹرائل کیاجائے ، نبیل گبول سمیت بھارتی ایجنٹ عذیربلوچ کے تمام سہولت کاروں کوبھی قانون کے کٹہرے میں لایاجائے
Read More
Posted on:
11 Apr 2017
لیاری میں کل بھوشن یادیوکا نیٹ ورک بنانے میں نبیل گبول کا پورا پورا ہاتھ ہے، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے کہاہے کہ لیاری میں کل بھوشن یادیوکا نیٹ ورک بنانے میں نبیل گبول کا پورا پورا ہاتھ ہے اور اس مقصد کیلئے نبیل گبول کو بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی جانب سے بھاری رقومات فراہم کی جاتی رہی ہیں
Read More
Posted on:
10 Apr 2017
حضرت امجدصابری شہید کے اہل خانہ کو مکمل تحفظ فراہم کیاجائے ۔ ندیم نصرت کنوینر ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ معروف صوفی قوال حضرت امجدصابری شہید کے اہل خانہ کو مکمل تحفظ فراہم کیاجائے
Read More
Posted on:
10 Apr 2017
ایم کیوایم واشنگٹن ڈی سی کے انچارج اظہاراحمد خان کے والد اکرام خان کے انتقال پرقائدتحریک جناب الطا ف حسین کااظہارتعزیت
Read More
Posted on:
10 Apr 2017
پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا اپنے کارکنوں کے غائب ہونے پر احتجاج حیرت انگیزہے۔ڈاکٹرندیم احسان
Read More
Posted on:
10 Apr 2017
عدلیہ کے جج صاحبان سولجربازارمیں قدیم اسکول گرانے والے عناصر کے خلاف سوموٹولے کر سخت سے سخت کارروائی کریں ۔ندیم نصرت، کنوینر ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان )کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے سولجربازارکے علاقے میں قائم ایک قدیم اسکول کوگرائے جانے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ یہ اسکول 1928ء میں ایس ڈیس ایبریو( S. D's Abreo ) نے قائم کیاتھا اور اس وقت سے اب تک اس اسکول سے لاکھوں بچے تعلیم حاصل کرچکے ہیں۔
Read More
Posted on:
09 Apr 2017
گلشن معمار میں پلاٹ سے اسلحہ برآمدکرنا اوراسے ایم کیوایم کااسلحہ قراردیناسراسرجھوٹ ، من گھڑت اور ر اؤ انوارکی خودساختہ کہانی ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایس ایس پی ملیرراؤ انوارکی جانب سے گلشن معمارکے علاقے احسن آبادمیں کسی پلاٹ سے اسلحہ برآمدکرنے اوراسے ایم کیوایم کااسلحہ قراردینے کوسراسرجھوٹ ، من گھڑت اورراؤ انوارکی بنائی ہوئی ایک اورخودساختہ کہانی قراردیاہے ۔
Read More
Posted on:
08 Apr 2017
...
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
...
News
2491
to
2500
of
13727
Urdu News Archive
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
73rd Birthday celebration of Mr.Altaf Hussain-Live from London 19 Sep
...
19 Sep 2026
“I was not afraid yesterday, nor am I afraid of yesterday’s attack. Al
...
19 Sep 2026
If the army focuses on defending the country's bordersthepeople of th
...
18 Sep 2026
Central Coordination Committee MQM Condemn Attack on Residence of Alta
...
18 Sep 2026
MQM F&L Mr. Altaf Hussain provided details regarding the incident of
...
17 Sep 2026
Planting trees Is a form of prayer and the service of humanity
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 3
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 2
...
13 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us