Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مہاجروں پر مظالم سے دنیا کو آگاہ کرنا ایک ایک کارکن کا بنیادی فرض ہے،واسع جلیل
Read More
Posted on:
12 May 2017
قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے تمام کارکنوں ، حق پرست عوام اور تمام مظلوم پاکستانیوں کوشب براء ت کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام کارکنوں،شعبہ جات کے ارکان،ماؤں،بہنوں،بزرگوں، ہمدردحق پرست عوام اور تمام مظلوم پاکستانیوں کوشب براء ت کی مبارکبادپیش کی ہے ۔انہوں نے شب براء ت کے موقع پرانٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں خصوصی دعا بھی کرائی ۔
Read More
Posted on:
11 May 2017
اللہ کرے ملک میں سچے اورایماندارپاکستانیوں کی حکمرانی قائم ہو اورملک کوفوج کی بیجامداخلت اورتسلط سے نجات حاصل ہو۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ملک کے تمام مظلوم پاکستانیوں کوجو فوج کے ستائے ہوئے ہیں وہ شب برات کے موقع پر دعاکریں کہ ملک میں سچے اورایماندارپاکستانیوں کی حکمرانی قائم ہو اورملک کوفوج کی بیجامداخلت اورتسلط سے نجات حاصل ہو۔ شب برات کے موقع پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کی 70سالہ تاریخ یہی بتاتی ہے عوام کے منتخب ایماندارلوگوں کی حکومت اورعوام کی حکمرانی ہی پاکستان کوبچاسکتی ہے ورنہ حکومتی معاملات میں فوج کی بیجامداخلت جاری رہی، فوج کاعمل دخل ، جھوٹ ،مکر،فریب اورعوام کے خلاف جبر، دباؤ اورزورزبردستی کاعمل اسی طرح جاری رہاتو پاکستان دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا۔
Read More
Posted on:
11 May 2017
چوہدری نثارایک ذہنی بیمارشخص ہیں جو بہت شدیدقسم کے ’’ الطاف فوبیا ‘‘ میں مبتلاہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارایک ذہنی بیمارشخص ہیں جو بہت شدیدقسم کے ’’ الطاف فوبیا ‘‘ میں مبتلاہیں، یہی وجہ ہے کہ جب تک وہ اپنی ہرپریس کانفرنس میں قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف زہرنہ اگلیں انہیں چین نہیں آتا۔ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس میں قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف زہرافشانی پر تبصرہ کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی نے کہاکہ چوہدری نثاراپنی متعصبانہ فطرت اورمہاجردشمن سوچ کے تحت قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف ایک مرتبہ پھر ریڈوارنٹ جاری کرنے کاشوق بھی پوراکرلیں لیکن ان کی ان گیدڑبھپکیوں سے نہ توقائدتحریک الطاف حسین اورنہ ہی ان کے سچے اورباوفاساتھی،کوئی بھی ڈرنے والانہیں ہے
Read More
Posted on:
11 May 2017
شاہ فیصل کالونی کے کارکن فیصل بیگ کی والدہ، گلستان جوہر کے کارکن ولید کمال کی والدہ اور حیدرآباد کے کارکن عبداللہ خانزادہ کے بھائی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے شاہ فیصل کالونی ٹاؤن یونٹ 104 کے کارکن فیصل بیگ کی والدہ محترمہ اختری بیگم، گلستان جوہر ٹاؤن یونٹB کے اسیر کارکن ولید کمال کی والدہ محترمہ اور ایم کیوایم حیدرآباد سیکڑ ڈی ، یونٹ B-6 کے کارکن عبداللہ خانزادہ کے بڑے بھائی ندیم خانزادہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
11 May 2017
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن محمد انور کی والدہ محترمہ حسنہ انصاری اور اسیرکارکن شکیل بیگ کے بھائی اویس بیگ کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے سابق رکن محمد انور کی والدہ محترمہ حسنہ انصاری اور ٹریفک حادثے میں ایم کیوایم لیاقت آباد کے اسیر کارکن شکیل بیگ کے چھوٹے بھائی اویس بیگ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
10 May 2017
ڈسٹرکٹ کورنگی کے حق پرست یوسی چیئرمین محمدفاروق کی گرفتاری سراسرظلم ہے ۔ ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے کنوینرندیم نصرت نے ڈسٹرکٹ کورنگی یوسی 23کے حق پرست یوسی چیئرمین محمدفاروق کی گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
09 May 2017
سندھ کے شہری عوام کیلئے علیحدہ صوبے کا مطالبہ ہمارا حق ہے، بانی وقائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ظلم وستم سے ہمیں اپنے جائز حقوق کی جدوجہد سے باز نہیں رکھا جاسکتا اور تمام تر ریاستی مظالم کے باوجود ہماری پرامن جمہوری جدوجہد جاری رہے گی
Read More
Posted on:
07 May 2017
سینئر پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف کوایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کاڈپٹی کنوینرمقررکردیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورسینئر پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف کورابطہ کمیٹی کاڈپٹی کنوینرمقررکردیاگیاہے
Read More
Posted on:
07 May 2017
ایم کیوایم حیدرآبادکے کارکن محمدفیصل کی والدہ نسرین بیگم کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد یونٹ 15-B کے کارکن محمدفیصل کی والدہ نسرین بیگم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
05 May 2017
...
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
...
News
2441
to
2450
of
13727
Urdu News Archive
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
73rd Birthday celebration of Mr.Altaf Hussain-Live from London 19 Sep
...
19 Sep 2026
“I was not afraid yesterday, nor am I afraid of yesterday’s attack. Al
...
19 Sep 2026
If the army focuses on defending the country's bordersthepeople of th
...
18 Sep 2026
Central Coordination Committee MQM Condemn Attack on Residence of Alta
...
18 Sep 2026
MQM F&L Mr. Altaf Hussain provided details regarding the incident of
...
17 Sep 2026
Planting trees Is a form of prayer and the service of humanity
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 3
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 2
...
13 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us