Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
امریکی جریدے نیوز ویک میں انکشاف پر ایمن الظواہر ی کی کراچی میں آئی ایس آئی کی حفاظت میں موجود گی کی اطلاع پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں مشہور امریکی جریدے نیوز ویک میں شائع ہونے والے اس انکشاف پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ایمن الظواہر ی Ayman al-Zawahirجو اسامہ بن لادن کے بعد القاعدہ کا اہم ترین رہنما ہے، کراچی میں آئی ایس آئی کی حفاظت میں موجود ہے
Read More
Posted on:
22 Apr 2017
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت اورتمام اراکین رابطہ کمیٹی کی پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف کوان کی رہائی پر مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے کنوینرندیم نصرت اورتمام اراکین رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف کوان کی سات ماہ بعد رہائی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف نے آزمائش کے وقت میں جس طرح ثابت قدمی کا مظاہر ہ کیاوہ ایک مثال ہے۔
Read More
Posted on:
19 Apr 2017
’تشدد بندے کو خوفزدہ کر سکتا ہے مگر اسے بدل نہیں سکتا‘، بی بی سی اردو
: غور سے پڑھیئے اورخود سوچیئے
بی بی سی کی رپورٹ میں جن مظالم کاذکر کیاگیا ہے یہی مظالم ایم کیوایم کے ہزاروں ذمہ داروں اورکارکنوں پر ہوتے رہے ہیں اورآج تک ہورہے ہیں مگربدقسمتی سے وہ فرزند زمین نہیں ہیں اس لئے ان پر ہونے والے مظالم کی کہیں کوئی شنوائی یاتذکرہ تک نہیں کیاجاتا ۔
Read More
Posted on:
19 Apr 2017
پروفیسرحسن ظفرعارف کو جیل سے رہائی پر قائدتحریک الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے اسیری کے دوران ہمت وجرات ، بہادری اور ثابت قدمی کے مظاہرے پر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین اور جیل سے رہائی پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے
Read More
Posted on:
18 Apr 2017
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورسینئر پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف کو چھ ماہ بعد ضمانت پررہاکردیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورسینئراوربزرگ پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف کوآج چھ ماہ بعد ضمانت پررہاکردیاگیا۔ پروفیسر حسن ظفر عارف کو22 اکتوبر 2016ء کو کراچی پریس کلب سے رینجرزنے اس وقت گرفتارکرلیاتھاجب وہ ایک پریس کانفرنس کرنے پریس کلب گئے تھے
Read More
Posted on:
18 Apr 2017
میراقائدتحریک الطاف حسین سے سوفیصد تعلق ہے ۔ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورسینئر پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف نے کہاہے کہ میراقائدتحریک الطاف حسین سے سوفیصد تعلق ہے ،ہم قائدتحریک الطاف حسین کے نظریہ اورانہوں نے مہاجروں اورتمام مظلوموں کے لئے جوجدوجہد کی ہے ہم اسے ہرگزنہیں بھولیں گے
Read More
Posted on:
18 Apr 2017
کراچی سے وفاق کو حاصل ہونے والے ٹیکسز کے بارے میں گورنرسندھ زبیرعمر کا بیان انکی کراچی دشمن سوچ کامنہ بولتاثبوت ہے ۔ ڈاکٹرندیم احسان رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ کراچی سے وفاق کو حاصل ہونے والے ٹیکسز کے بارے میں گورنرسندھ زبیرعمر کا بیان انکی کراچی دشمن سوچ کا منہ بولتاثبوت ہے۔
Read More
Posted on:
17 Apr 2017
کراچی اور حیدرآبادکے کارکنان سے قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد یونٹ 19-B کے سینئرکارکن عمردراز، یونٹ 3-B سیکٹر سی کے سینئرکارکن یوسف چوہان کے والد اور برنس روڈ کراچی یوسی 27 کے کارکن وہاب مرزا کی والدہ محترمہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
17 Apr 2017
قائد تحریک الطاف حسین کی مسیحی برادری کوایسٹر کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ( پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم مسیحی برادری کو انکے مذہبی تہوار ’’ایسٹر‘‘ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے
Read More
Posted on:
15 Apr 2017
حق پرست بمقابہ وفا پرست ۔۔۔۔ تحریر علی حسن ، بشکریہ قومی اخبار
گزشتہ سال اگست کے مہنے کی بات ہے کہ ۲۲ تاریخ کو ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر کی وجہ سے ایم کیوایم پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی تھی ۔۔۔۔
Click for details
Read More
Posted on:
15 Apr 2017
...
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
...
News
2471
to
2480
of
13727
Urdu News Archive
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
73rd Birthday celebration of Mr.Altaf Hussain-Live from London 19 Sep
...
19 Sep 2026
“I was not afraid yesterday, nor am I afraid of yesterday’s attack. Al
...
19 Sep 2026
If the army focuses on defending the country's bordersthepeople of th
...
18 Sep 2026
Central Coordination Committee MQM Condemn Attack on Residence of Alta
...
18 Sep 2026
MQM F&L Mr. Altaf Hussain provided details regarding the incident of
...
17 Sep 2026
Planting trees Is a form of prayer and the service of humanity
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 3
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 2
...
13 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us