Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
گیارہ مئی کادن متحدہ قومی موومنٹ کی کامیابی کادن ہے یہ دن ملک میں فرسودہ نظام کے تابوت میںآخری کیل ثابت ہوگا
قومی وصوبائی اسمبلی کیلئے نامزدحق پرست امیدواربرائے قومی وصوبائی اسمبلی منورچوہان،ظہیراحمدکورائی،سلیم بندھانی،ڈاکٹرنورمحمد(وسیم سومرو)،احسان ملک اور رضوان جاگیرانی نے کہاکہ ہے کہ سکھرقائدتحریک جناب الطا ف حسین کامضبوط قلعہ ہے، اس دن حق پرست عوام انتخابی نشان’’پتنگ‘‘پرمہرلگاکرفرسودہ نظام سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چھٹکاراحاصل کرلیں گے
Read More
Posted on:
03 May 2013
ڈاکٹر فارو ق ستار کی اسفند یار ولی سے ٹیلی فون پر گفتگو ، بلال کالونی میں اے این پی کے امیدوارکی بیٹے سمیت شہادت پر دلی تعزیت اور افسوس کااظہار کیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور بلال کالونی کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے این پی کے امیدوار صادق زمان خٹک اور ان کے صاحبزادے شاہد خٹک کے سفاکانہ قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے ان سے دلی تعزیت اورافسوس کااظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
ڈاکٹر فاروق ستار کی بولٹن مارکیٹ میمن مسجد میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد نمازیوں سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اورقومی اسمبلی کی نشست NA-249کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوارڈاکٹر فاروق ستار نے جمعہ کی نماز بولٹن مارکیٹ میں واقع میمن مسجد میں ادا کی اور نمازیوں سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر پی ایس 110کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوارمحمد دلاور بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے این پی کے امیدوار صادق زمان خٹک اور ان کے صاحبزادے شاہد خٹک کی شہادت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے بلال کالونی کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے این پی کے ضلعی سیکریٹری جنرل اور نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-254 صادق زمان خٹک اور ان کے صاحبزادے شاہدخٹک کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی اور بم دھماکوں کے ذریعے لبرل ، روشن خیال اور اعتدال پسند عوام کے حوصلے ہرگز پست نہیں کئے جاسکتے ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
پاپوش نگر میں ایم کیوایم کے الیکشن آفس کے قریب دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ سے کارکن عادل کے سفاکانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں ایم کیوایم کے الیکشن آفس کے قریب دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ سے ایم کیوایم ناظم آباد سیکٹر یونٹ 181کے کارکن عادل کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردی کے اس واقعہ کو ایم کیوایم کی انتخابی مہم روکنے اور شہر کا امن سبوتاژ کرنے کی گھناؤنی سازشوں کا تسلسل قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
03 May 2013
ایم کیوایم کے بزرگ کارکنان حکومت علی ، جعفر اور کورنگی سیکٹر کے کارکن سرور امتیاز کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ لائینز ایریا سیکٹر یونٹ 53کے بزرگ کارکن حکومت علی، نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ 175کے بزرگ کارکن جعفر اورایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 75کے کارکن سرور امتیاز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
حیدرآباد میں فضائی سروس بند کرنے پرسابق حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی کااظہار مذمت
سابق حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی نے حیدرآباد پاکستان ائیر لائن کی جانب سے فضائی سروس بند کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اقدام کو صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے عوام کے ساتھ ہی نہیں بلکہ پورے سندھ کے عوام کے ساتھ کھلی ناانصافی قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
03 May 2013
کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں ایم کیو ایم کے الیکشن آفس کے نزدیک وحشیانہ فائرنگ سے ایم کیو ایم ناظم آبادگلبہارسیکٹرکے کارکن عادل کی شہادت کے واقعہ پر ایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں ایم کیو ایم کے الیکشن آفس کے نزدیک وحشیانہ فائرنگ سے ایم کیو ایم یونٹ181 ناظم آبادگلبہارسیکٹرکے کارکن عادل کی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ جوں جوں الیکشن نزدیک آرہے ہیں ایم کیو ایم کے کارکنوں اور دفاترپر حملوں میں اضافہ ہورہا ہے مگران وحشی درندوں کو روکنے والا کوئی نظر نہیں آتا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں ایم کیو ایم کے الیکشن آفس کے نزدیک وحشیانہ فائرنگ سے ایم کیو ایم یونٹ181 ناظم آبادگلبہارسیکٹرکے کارکن عادل کی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ جوں جوں الیکشن نزدیک آرہے ہیں ایم کیو ایم کے کارکنوں اور دفاترپر حملوں میں اضافہ ہورہا ہے مگران وحشی درندوں کو روکنے والا کوئی نظر نہیں آتا۔ابھی برنس روڈ پر ایم کیو ایم کے انتخابی دفتر پر دہشتگردوں کے بم حملے کو ایک دن بھی نہیں گزرا تھا کہ ایم کیو ایم کو ایم بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیاہے اورآج اسکے ایک کارکن کوبے رحمی سے فائرنگ کرکے شہیدکردیاگیا

اعتدال پسند اور روشن خیال جماعتوں کو بدترین دہشت گردی اور بربریت کا نشانہ بنایاجارہا ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بلال کالونی ، کراچی مٰں دہشت گردوں کے ہاتھوں اے این پی کے ضلعی سیکریٹری جنرل اور نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-254 صادق زمان خٹک اور ان کے صاحبزادے شاہدخٹک کے سفاکانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹرکے سابق یونٹ انچارج عادل رضوان نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعدواپس جارہے تھے کہ یونٹ آفس کے قریب موٹرسائیکلوں پر سوارمسلح دہشت گردوں نے انہیں گولیاں مارکرشہیدکیا۔ عادل رضوان انتخابی مہم کے سلسلے میں سرگرم تھے۔ فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی ایم کیوایم
ایم کیو ایم فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی نے ایم کیو ایم ناظم آبادگلبہارسیکٹر یونٹ181 کے سابق یونٹ انچار ج عادل رضوان کی شہادت کے واقعہ کی تفصیلات جاری کردی ہیں ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
...
1216
1217
1218
1219
1220
1221
1222
1223
1224
1225
1226
1227
1228
1229
1230
...
News
12171
to
12180
of
13316
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us