Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
صدر مملکت آصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور صدرمملکت آصف علی زرداری نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ملک کی اعتدال پسند جماعتوں کے خلاف دہشت گردی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ان اعتدال پسند جماعتوں کے مابین اتحاد اوراتفاق کی اشدضرورت ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Apr 2013
الطاف حسین اور اسفند یار ولی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ۔ جناب الطاف حسین نے دہشت گرد حملوں میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان وہمدردوں کے شہید وزخمی ہونے پر دلی افسوس کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے اور زخمیوں کو صحت یاب کرے ۔
Read More
Posted on:
28 Apr 2013
دہشت گردی کے ذریعہ عوام کو حق پرستی کی جدوجہد سے باز نہیں رکھا جاسکتا، ایم کیو ایم کی اپیل پر کامیاب یوم سوگ منانے پر الطاف حسین کا عوام کو خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے قصبہ کالونی میں ایم کیو ایم کے دفتر پر بم حملوں پر کراچی سمیت سندھ بھر میں کامیاب اورپرامن یوم سوگ منانے،تجارتی، کاروباری، تعلیمی اوردیگر سرگرمیاں معطل رکھنے پر تاجروں ، صنعتکاروں ، ٹرانسپورٹرز، محنت کشوں ، طلباوطالبات اورزندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Apr 2013
مذہبی جنونیت کے خلاف ایم کیوایم کی پرامن اور جمہوری جدوجہد جاری رہے گی، الطاف حسین کی ڈیفنس میں صنعتکاروں، تاجروں، بینکاروں و دیگر شعبوں کے ماہرین اور طلبا و طالبات کے اجتماع سے بات چیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مذہبی جنونیت کے خلاف ایم کیوایم کی پرامن اور جمہوری جدوجہد جاری رہے گی اور جب تک ایم کیوایم کا ایک بھی کارکن زندہ ہے ہم انتہاء پسند دہشت گردوں کے سامنے سرینڈر نہیں کریں گے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ڈیفنس میں ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی کے ارکان کے اجتماع سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اجتماع میں
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین اتوارکوجناح گراؤنڈعزیزآبادمیں خواتین کے تاریخی جلسہ عام سے خطاب کرینگے
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل 28؍اپریل بروزاتوارسہ پہرتین بجے جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں خواتین کاجلسہ عام منعقدکیاجائیگاخواتین کے جلسہ عام سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین انتہائی اہم ٹیلیفونک خطاب کرینگے۔جناح گراؤنڈمیں خواتین کے جلسہ عام کے انعقادکے سلسلے میں تیاریوں کاسلسلہ جاری ہے۔
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
بم دھماکوں میں انسانی جانوں کے اتلاف پر کل سندھ بھر میں یوم سوگ منایا جائے، رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ہفتہ کی شب ایم کیوایم قصبہ کالونی یونٹ 132 کے دفتر اور قصبہ کالونی میں واقع مسجد وامام بارگاہ علی رضا پر ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کہ کراچی میں بم دھماکوں کے حوالہ سے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس کی رپورٹ سے جلد عوام کوآگاہ کیا جائے گا۔
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں ایم کیوایم یونٹ آفس اور امام بارگاہ کے قریب بم دھماکوں پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اور نگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں ایم کیوایم یونٹ آفس اور امام بارگاہ کے قریب بم دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اواور دھماکوں کے نتیجے میں دوافراد کی و شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
دہشت گرد قوتیں لبرل اور روشن خیال جماعتوں کے خلاف ننگی جارحیت پر اتر آئی ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے قصبہ کالونی میں ایم کیوایم کے یونٹ آفس او رامام بارگاہ میں دھماکوں کی سخت الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردقوتیں لبرل اور روشن خیال جماعتوں کے خلاف ننگی جارحیت پر اتر آئی ہیں۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ گزشتہ پانچ روزکے دوران کراچی میں ایم کیوایم کے دفاتر پر چاربم دھماکے کرکے ایم کیوایم کے درجنوں ذمہ داروں ، کارکنوں اورہمدردوں کو شہید وزخمی کیا جاچکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
احتجاجی مظاہرہ
احتجاجی مظاہرہ کراچی،خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف۔۔۔بم دھماکوں کے خلاف ۔۔۔معصوم وبے گناہ انسانوں کے خون سے کھیلی جانیوالی ہولی کے خلاف۔۔۔دہشت گردی کے ذریعے لبرل اورمعتدل سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے خلاف
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
لبرل ، روشن خیال اور ایک دوسرے کوبرداشت کرنے کا درس دینے والی جماعتوں کو انتخابی عمل سے باہر رکھنے کی سازش کی جارہی ہے, الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ ہم کسی سے جنگ نہیں چاہتے لیکن ہم کسی بھی قیمت پر کلاشنکوف بردار اورڈنڈا بردار شریعت کو ہرگز قبول نہیں کریں گے ۔قتل وغارتگری کرنے والے عناصر دراصل لبرل ، روشن خیال ، اعتدال پسند اور ایک دوسرے کوبرداشت کرنے کا درس دینے والی جماعتوں کو انتخابی عمل سے باہر رکھنے کی سازش کررہے ہیں لیکن ہمارا عزم ہے کہ ہم کسی بھی قیمت پر اپنے جمہوری حق سے دستبردارنہیں ہونگے اور
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
...
1216
1217
1218
1219
1220
1221
1222
1223
1224
1225
1226
1227
1228
1229
1230
...
News
12161
to
12170
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us