Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ڈاکٹر عشرت العباد کے گورنر سندھ کے عہدے پر برقراررہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ وفاق ہی کرے گا، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بعض میڈیاکے ذریعہ دیئے جانے والے اس تاثر کی سختی سے تردید کی ہے کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے منصب کے حوالہ سے کوئی سوال رابطہ کمیٹی میں زیرغورہے یا قائد تحریک جناب الطاف حسین، گورنر سندھ کے منصب کے حوالے سے کوئی فیصلہ کریں گے۔
Read More
Posted on:
29 May 2013
نومنتخب حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی نے سندھ اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد عزیز آباد قبرستان میں حق پرست شہداء کی قبروں اور جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں یادگارِ شہدائے حق پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
حق پرست نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی نے سندھ اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد عزیز آباد کے شہداء قبرستان میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید ، بھتیجے عارف حسین شہید سمیت تمام حق پرست شہداء کی قبروں پر حاضری دی اور جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی ’’یادگارِ شہدائے حق ‘‘ پر جاکر حق پرست شہداء کو سلامی پیش کی
Read More
Posted on:
29 May 2013
لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں کے ہاتھوں کچھی ، کاٹھیا واڑی ، بوہری اور دیگر کمیونٹی کے افراد کو قتل و غارتگری ، بھتہ خوری کا نشانہ بنانے اور املاک کو نقصان پہنچانے پر ڈاکٹر فاروق ستار کا شدید اظہار مذمت
قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں کے ہاتھوں لیاری کی کچھی ، کاٹھیا واڑی ، بوہری اور دیگر کمیونٹی کے افراد کو قتل و غاررتگری ، بھتہ خوری کا نشانہ بنانے اور ان کی ا ملا ک کو نقصان پہچانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
29 May 2013
متحدہ قومی موومنٹ وفاق اورسندھ میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے گی۔رابطہ کمیٹی کافیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ وفاق اورسندھ میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے گی۔ اس بات کا فیصلہ قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی میں ایم کیوایم کی پارلیمانی کمیٹی کی تجاویزکی روشنی میں آج رابطہ کمیٹی نے اپنے اجلاس میں کیا ۔ رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیاہے کہ ایم کیوایم کل ہونے والے وزیراعلیٰ سندھ کے انتخاب میں بھی حصہ لے گی اورسینئرپارلیمینٹرین سید سردار احمد ایم کیوایم کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کے امیدوار ہوں گے۔
Read More
Posted on:
29 May 2013
ایم کیوایم ماورائے عدالت قتل کئے گئے شہید کارکن اجمل بیگ کے صدمے سے باہر نہیں نکلی تھی کہ مسلح دہشت گردوں نے ایم کیوایم کے مزید تین کارکنان کو شہید اور ایک کارکن کوزخمی کردیا، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ کل تک صرف اہل بلوچستان اپنے لاپتہ پیاروں کی تصاویر اٹھائے احتجاج کررہے تھے اب کراچی میں بھی ایک بار پھر یہ سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ، ایم کیوایم کے 9 کارکنان تاحال لاپتہ ہیں جبکہ سادہ لباس اہلکار نجی گاڑیوں میں ہر روز ایم کیوایم کے کارکنوں کو اغواء کررہے ہیں۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنوں کے قتل کا سلسلہ اجمل بیگ کی ماورائے عدالت شہادت پر تھما نہیں ہے اور ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ایم کیوایم کے عہدیداروں اور کارکنوں کو مسلسل ہلاک وزخمی کیا جارہا ہے
Read More
Posted on:
29 May 2013
مظفر گڑھ تحصیل جتوئی میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5معصوم بچوں کی ہلاکت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں زہریلا کھانا کھانے کے باعث ایک ہی خاندان کے 5معصوم بچوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے ہلاک ہونے والے بچوں کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ جناب الطاف حسین نے مقامی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں زہریلا کھانا کھانے سے 5بچوں کی ہلاکت کے المناک واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے اور واقعہ کے محرکات کو منظر عام پر لاکر ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے
Read More
Posted on:
29 May 2013
رؤف صدیقی نے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 114 کے انتخابی نتیجے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، رؤف صدیقی کی جانب سے ڈاکٹر فروغ نسیم بطور وکیل پیش
ایم کیو ایم کے نامزد انتخابی امیدوار رؤف صدیقی نے سندھ اسمبلی کے حلقے PS-114میں عرفان اللہ مروت کی انتخابی کامیابی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، رؤف صدیقی کی جانب سے عدالت کے روبرو ڈاکٹر فروغ نسیم پیش ہوئے جنہوں نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 114میں انتخابی دھاندلی اور بے ضابطگیاں ہوئیں اور مختلف علاقوں میں فائرنگ کی گئیں اور میرے مؤکل رؤف صدیقی جو متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے اس حلقے میں انتخاب لڑرہے تھے ان پر قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں وہ بال بال بچے
Read More
Posted on:
28 May 2013
ماورائے عدالت قتل کیے گئے اجمل بیگ شہید کو ہزاروں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان پاک کالونی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
ریلوے کالونی مسجدکے باہرسے گرفتاری کے بعددوران حراست قانون نافذکرنیوالے ادارے کے اہلکاروں کے بہیمانہ تشددسے ماورائے عدالت قتل کیے گئے متحدہ قومی موومنٹ بزنس روڈ سیکٹر یونٹ 24ریلوے کالونی کے انچارج اجمل بیگ شہیدکوہزاروں سوگواروں کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان پاک کالونی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیاہے اورشہیدکوزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کیاگیا۔اجمل بیگ شہیدکی نمازجنازہ بعدنمازمغرب شاہین کمپلیکس واقع آئی آئی چندریگرروڈپراداکی گئی،نمازجنازہ اورتدفین
Read More
Posted on:
28 May 2013
شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 109کے رہائشی کامران اور شہباز اجمل سے ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 109کے رہائشی کامران اور شہباز اجمل سے اظہار لاتعلقی کا ظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کامران اور شہباز اجمل جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہے اور خود کو ایم کیوایم کا کارکن ظاہر کر تے ہیں اس اے ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔
Read More
Posted on:
28 May 2013
عوام کی بلا امتیاز خدمت کرنا نو منتخب عوامی نمائندوں کا قومی فریضہ ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے نومنتخب عوامی نمائندوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ اب آپ منتخب ہوچکے ہیں لہٰذا عوام کی بلاامتیاز خدمت کرنا آپ کا قومی فریضہ ہے۔ آپ اپنے حلقہ انتخاب کے عوام کی بلاامتیاز رنگ ونسل، قومیت ،زبان، سیاسی ومذہبی وابستگی ، مسلک وعقیدے اور مذہب سب کی برابری کی بنیاد پر خدمت کریں اورکسی کے ساتھ ناانصافی نہ کریں۔انہوں نے کہاکہ اگر آپ نے کارکنان کی عزت اور عوام کی بلاامتیاز خدمت نہ کی تو پھر آپ کو عوامی نمائندے کی حیثیت سے کام کرنے کا کوئی حق نہیں ہوگا۔ یہ بات جناب الطاف حسین نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں حق پرست ارکان سینیٹ، نومنتخب ارکان قومی اورصوبائی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
28 May 2013
...
1216
1217
1218
1219
1220
1221
1222
1223
1224
1225
1226
1227
1228
1229
1230
...
News
12231
to
12240
of
13621
Urdu News Archive
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
اے پی ایم ایس اونے پاکستان کے فرسودہ نظام کوللکارا اور اسٹیٹس کوتوڑا۔
...
14 Jun 2026
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us