Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستارکوفون،ایم کیوایم کو قومی سلامتی کی پالیسی کی تیاری کے سلسلے میں وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے بلائی جانے والی قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمااوروفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے آج متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمااورقومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستارکوفون کیااورایم کیوایم کو قومی سلامتی کی پالیسی کی تیاری کے سلسلے میں وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے بلائی جانے والی قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
Read More
Posted on:
07 Jul 2013
ایم کیوایم کے زیراہتمام جنرل ورکرزاجلاس کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ماہ رمضان المبارک سے قبل زکوۃ فطرے کی مہم کے آغازکے سلسلے میں اتوار7،جولائی کولال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں جنرل ورکرز اجلاس منعقدکیاگیاجس میں ایم کیوایم کے کارکنان نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی
Read More
Posted on:
07 Jul 2013
پاکستان میں لوگ خدمت کے نام پر سیاست کرتے ہیں الطاف حسین نے سیاست میں خدمت کو متعارف کرایا ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ پاکستان میں جہاں لوگ خدمت کے نام پر سیاست کررہے ہیں وہاں پر قائدتحریک جناب الطاف حسین نے سیاست میں خدمت کے تصور کو متعارف کرایا ہے ، ایم کیوایم ایک روایت شکن تنظیم ہے لیکن اچھی روایتوں کی امین بھی رہی ہے
Read More
Posted on:
07 Jul 2013
ڈیرہ غازی خان میں پک اپ سوزکی نہر میں گرنے کے المناک حادثے میں متعدد افراد کے ڈوب کر ہلاک ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ڈیرہ غازی خان میں پک اپ سوزوکی نہر میں گرنے کے المناک حادثے میں 8افراد کے ڈوب کر ہلاک ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
07 Jul 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان عبدالوہاب اورمحمدرفیق سینکڑوں سوگواران کی سسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان یٰسین آباداوربلدیہ ٹاؤن نمبر7کے قبرستان میں سپردخاک
کالعدم پیپلزامن کمیٹی کے دہشت گردوں کے ہاتھوں شہیدہونیوالے متحدہ قومی موومنٹ لیاقت آبادسیکٹریونٹ159کے کارکن عبدالوہاب شہیدولد عبدالغفاراورگزشتہ روز بلدیہ ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونیوالے بلدیہ ٹاؤن سیکٹریونٹ112-Aکی سابق کمیٹی رکن محمدرفیق شہید کو سینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان علیحدہ علیحدہ شہداء قبرستان یٰسین آباداوربلدیہ ٹاؤن 7نمبرقبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
Read More
Posted on:
07 Jul 2013
لاہور میں پرانی انار کلی کی فوڈ اسٹریٹ پر بم دھماکہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے صوبہ پنجاب کے دارالخلافہ لاہورمیں پرانی انارکلی کی فوڈاسٹریٹ پربم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے بزدلانہ کارروائی قراردیتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں دوافرادکی ہلاکت سمیت متعدد افراد کے شدید زخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ
Read More
Posted on:
06 Jul 2013
ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر کے کارکن محمد رفیق کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 112-Aکی سابق کمیٹی کے رکن محمد رفیق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں
Read More
Posted on:
06 Jul 2013
ایم کیوایم کی جانب سے ایم کیوایم اور قائد تحریک الطاف حسین کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے اور من گھڑت اور بے بنیاد خبریں اور تجزیے نشر اور شائع کرنیوالے ٹی وی چینلز اور اخبارات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ نے بعض نجی ٹی وی چینلزکے بعض ٹاک شوز اوربعض اخبارات میں ایم کیوایم اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کئے جانے اورمن گھڑت اوربے بنیادخبروں اورتجزیوں پر متعلقہ ٹی وی چینلزاوراخبارات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کافیصلہ کیاہے۔ اس سلسلے میں ابتدائی طورپر اے آر وائی کے پروگرام ’’ کھراسچ‘‘ کے 27 اور30جون اور2جولائی کونشرہونے والے شوزمیں ایم کیوایم اورجناب الطاف حسین پر عائد کئے جانے والے بے بنیادالزامات اورکردارکشی پر پروگرام کے میزبان مبشرلقمان اورادارے کے مالکان کوایم کیوایم کی جانب سے قانونی نوٹس بھیج دیئے ہیں
Read More
Posted on:
06 Jul 2013
رحمان ملک کی جانب سے سندھ میں مہاجروں کی آبادی 20 فیصد قرار دینے کا بیان متعصبانہ، نفرت انگیز اور شاؤنسٹ سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن نے پاکستان پیپلزپارٹی کے نائب صدراورسابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک کے اس بیان پر کہ سندھ میں 60فیصدسندھی، 20فیصدمہاجراور20فیصددیگرقومیتوں کے لوگ رہتے ہیں، پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بیان متعصبانہ، نفرت انگیزاورشاؤنسٹ سوچ کی عکاسی کرتاہے۔جولوگ مہاجروں کی آبادی 20فیصدقراردے رہے ہیں اگروہ اپنی بات میں سچے اورپکے ہیں توحکومت سندھ کے تحت اقوام متحدہ کی ٹیم کومدعوکرکے سندھ میں فی الفورمردم شماری
Read More
Posted on:
06 Jul 2013
حق پرست عوام، سابق صوبائی وزیر محمد حسین کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق صوبائی وزیر محمد حسین کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ بھی محمد حسین کی جلد صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11911
to
11920
of
13621
Urdu News Archive
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
اے پی ایم ایس اونے پاکستان کے فرسودہ نظام کوللکارا اور اسٹیٹس کوتوڑا۔
...
14 Jun 2026
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us