Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سوگوار کارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سانگھڑ زون، سانگھڑ سیکٹر یونٹ 2 کے کارکن عبدالرزاق کمہارکے والدعبدالرحیم کمہار ،لانڈھی سیکٹر یونٹ 85کے کارکن اطہر کی والدہ رقیہ بیگم، سوسائٹی سیکٹر یونٹ65کے کمیٹی ممبرظفر کی والدہ آمنہ بیگم،قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ131 کے کارکن محمد دانش کی والدہ نورجہاں بیگم اور نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ 171کے کارکن حامد کی زوجہ الماس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
02 Jul 2013
ایم کیوایم سانگھڑ زون کے کارکن اور سابق حق پرست کونسلر عمر دین ملک کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سانگھڑ زون یونٹ 38شہدادپور کے کارکن اور سابق حق پرست کونسلر عمر دین ملک کے انتقال پر پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے عمر دین ملک کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ
Read More
Posted on:
02 Jul 2013
کارکن شہزاد احمد کی شہادت پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیو ا یم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 120کے کارکن شہزاد احمد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
02 Jul 2013
ایم کیو ایم امریکہ کا 17واں سہ روزہ سالانہ کنونشن ایٹلانٹا میں منعقد ہوا
ایم کیو ایم امریکہ کا 17واں سالانہ سہ روزہ کنونشن اٹلانٹا میں 28تا30جون ’’ْ قائد کا پاکستانْ ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہوا جس میں امریکہ کے اٹھارہ سے زائد شہروں سے آئے ہوئے ایم کیو ایم کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردبڑی تعداد میں شرکت کی۔پہلے دن کے سیشن کا آغاز کرتے ہوئے ایم کیو ایم امریکہ کے جوائنٹ سینٹرل آرگنائزر محمد ارشد حسین نے شرکاء کو کنونشن کے ایجنڈے سے آگاہ کیاجبکہ سہ روزہ افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم نارتھ امریکہ کے نگران عبادالرحمان نے کہا کہْ قائد کا پاکستان ْ کے عنوان سے منعقد ہونے والے اس کنونشن کا مقصد پاکستان کی موجودہ سیاسی، معاشی، سماجی اور جغرافیائی صورتحال پرغور کرنا ہے۔
Read More
Posted on:
01 Jul 2013
ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن عبدالستار کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء صدیق آباد قبرستان نیو کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا
گزشتہ روز مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر 139کے کارکن عبدالستار کوصدیق آباد قبرستان نیو کراچی نمبر 6میں سپر خاک کردیا گیا ۔عبدالستار شہیدکی نماز جنازہ بعد نما ز عشاء جامع مسجد حنفیہ نورانی میں ادا کی گئی
Read More
Posted on:
01 Jul 2013
گہوارہ ادب کے زیر اہتمام سلمان یونس کی کتاب ’’باتیں کراچی کی ‘‘ کی تقریب رونمائی
گہوارہ ادب نیویارک کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہیوسٹن سے آئے ہوئے نامور ادیب اور صحافی جناب سلمان یونس کی کتاب ْ باتیں کراچی کی ْ کی تقریب رونمائی منعقدکی گئی جس میں ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی ، جوائنٹ سینٹرل آرگنائزر محمد ارشد حسین، اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، نامور ادیبوں، صحافیوں، دانشوروں سمیت بڑی تعداد میں ادب سے دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات نے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
01 Jul 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے وفد کے ہمراہ سیہون شریف میں حضرت لال شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور الطاف حسین کی جانب سے لنگر تقسیم کیا
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے ایم کیوایم کے وفد کے ہمراہ سیہون شریف میں حضرت لال شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے تیسرے دن مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ ایم کیوایم کے وفد میں حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق ، سندھ تنظیمی کمیٹی کے ارکان سلیم معظم ، علی مرتضی سومرو ، خالد بگھیو ،سابق حق پرست رکن سندھا سمبلی اعجاز خان ، جامشورو زون کے ذمہ داران اور سیہون شریف یونٹ کے کارکنان شامل تھے ۔ ایم کیوایم کے وفد نے
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر ڈاکٹر فاروق ستار اور اراکین قومی اسمبلی کا اظہار مذمت
قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار اور حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے کھلا عوام دشمن اقدام قرار دیا ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ عوام پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، بجٹ سے پہلے اور اس کے بعد ویسے ہی روزمرہ استعمال کی اشیاء عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی ہیں اور اب پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کی کمر توڑ دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عادل خان مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے نیو کراچی سیکٹر کے کارکن عبد الستار کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی عباسی شہید اسپتال پہنچ گئے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عادل خان مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 139کے کارکن عبد الستار کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی عباسی شہید اسپتال پہنچ گئے اس موقع پر ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین بھی ان کے ہمراہ تھے ۔عادل خان نے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کارکن عبد الستار کے غم زدہ لواحقین اور کارکنان کو دلاسہ دیا اور انہیں صبر کی تلقین کی
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنوں کی پرذور اور دردمندانہ اپیلوں پر تحریک کی قیادت سے دستبرداری کااعلان واپس لے لیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی،ارکان اسمبلی اورمختلف شعبوں کے ذمہ داروں اور کارکنوں کی پرذور اور دردمندانہ اپیلوں پر تحریک کی قیادت سے دستبرداری کااعلان واپس لے لیاہے ۔ اس کااعلان انہوں نے آج صبح اپنی رہائش گاہ نائن زیروعزیزآبادکراچی ، حیدرآباد، سکھر، نواب شاہ ، ٹنڈوالہیاراور سندھ کے دیگر شہروں میں جمع ہونے والے ایم کیوایم کے کارکنان سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یہ کارکنان ہفتہ اوراتوار کی درمیانی شب جناب الطا ف حسین کی جانب سے ایم کیوایم کی قیادت سے رضاکارانہ دستبرداری کے اعلان کے بعد جمع ہوئے تھے اوردھرنادیکر بیٹھ گئے تھے ۔ اس موقع پر تمام کارکنان نے جناب الطاف حسین کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے اور ان سے والہانہ عقیدت ومحبت کااظہار بھی کیا۔اس موقع پر انتہائی رقت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے
Read More
Posted on:
30 Jun 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11851
to
11860
of
13525
Urdu News Archive
Study Circle 388--14th March 2026
...
16 Mar 2026
Study Circle 387--11th March 2026
...
15 Mar 2026
Where are the Muslim Ummah, regarding the unjustified attacks by Ameri
...
14 Mar 2026
What prevents the United Nations from holding the United States and Is
...
12 Mar 2026
Iran and Israel, America War
...
10 Mar 2026
Shahbaz Sharif should deposit his and the Zardari family’s wealth into
...
09 Mar 2026
ALtaf Hussain :What was the basis for the unprovoked and unjustified a
...
07 Mar 2026
US and Israeli attacks on Iran are unjustified and unprovoked- Altaf H
...
06 Mar 2026
Altaf condemns alleged U.S. attack on Iranian naval ship; calls for UN
...
05 Mar 2026
Mr. Altaf Hussain, addressing the current Government of #Pakistan, has
...
02 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us