Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی اور کونسل آف پروفیشنل کے زیر اہتمام کلفٹن دو تلوار سے ریلی نکالی گئی
بدھ کی شام ایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن زیزیڈنٹس کمیٹی اورکونسل آف پروفیشنل کے زیراہتمام انتخابی ریلی کاانعقادکیاگیاجوڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی کے دفترواقعی دوتلوارکلفٹن سے شروع ہوکرکلفٹن ڈیفنس کے مختلف علاقوں سپرمارکیٹ،پنجاب کالونی،گذری،سعودی ایمبسی،کھڈامارکیٹ،سی ویونیو ،عبداللہ شاہ زمزمہ ،غازی اوردودریا کے راستوں سے ہوتی دوتلوارپرہی اختتام پذیر ہوئی،موٹرسائیکلوں،کاروں،جیبوں اورسوزکیوں سمیت مختلف اقسام کی گاڑیوں پر سوارریلی کے شرکاء جن میں ڈیفنس کلفٹن کے عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت کی
Read More    Posted on: 01 May 2013
محمدسلیم قریشی کاقتل شہرکاامن خراب کرنے کی سازش کاحصہ ہے،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
گزشتہ روزآگرہ تاج کالونی میں لیاری گینگ وارکے مسلح دہشت گردوں کی اندھادھندفائرنگ کے نتیجے میں شدیدزخمی ہونیوالے متحدہ قو می موومنٹ آگرہ تاج کالونی سیکٹر کے کارکن جواں سال محمدسلیم قریشی ولدمحمدذاکرقریشی سول ہسپتال کراچی میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاکرجام شہادت نوش کرگئے اوراپنے خالق حقیقی سے جاملے (انااللہ واناالہ راجعون) ۔ 
Read More    Posted on: 01 May 2013
ضلع لاڑکانہ کی یوسی رشیدوگن کی سماجی شخصیت اعجاز ابڑو کا دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان
ضلع لاڑکانہ کی یوسی رشید و گن کے سماجی شخصیت اعجاز ابڑ و اور ان کے ساتھ ڈاکٹر تشکیل ابڑ و ، محمد سلیمان ابڑو حافظ علی نواز ابڑونے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کے نظریہ سے متاثر ہو کر ایم کیوایم میں شمولیت کااعلان کیا ہے
Read More    Posted on: 01 May 2013
ایم کیوایم کے زیراہتمام سابق چیئرمین عظیم احمد طارق شہید کی 20ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے سابق چیئرمین عظیم احمدطارق شہیدکی20ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منائی گئیں جس عظیم احمدطارق سمیت تمام حق پرست شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی اورانہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ 20
Read More    Posted on: 01 May 2013
عمران اللہ قریشی کی شہا دت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قو می موونٹ کے قائد جنا ب الطا ف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137کے جوا ئنٹ انچارج عمران اللہ قریشی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں ایم کیوا یم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More    Posted on: 01 May 2013
ایم کیوایم کے سو گوارکارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قو می موونٹ کی رابطہ کمیٹی ؂ نے ایم کیوایم اورنگی سیکٹر کے یونٹ 118/Aکے کارکن شہزاد آزاد،نوشاد آزاد کی والدہ سنجیدہ خاتون،یونٹ 123کے کارکن شاہد محمود کے بھائی عابدمحمود ،یونٹ126 کے کارکن نہال احمد وارثی کے والد سرفراز احمد وارثی ، یونٹ 124 کے کارکن محمد فیضان کی والدہ نسرین بیگم ،سیکٹر ابراھیم حیدری کے سیکٹر انچارج مسلم شیخ کی بہن ماریہ عباسی ،سرجانی سیکٹر کے یونٹ1 کے یونٹ انچارج امجد علی کی والدہ سلطانہ بیگم ، شاہ فیصل سیکٹر کے یونٹ 103-A کے کارکن عابد قایم خانی کی والدہ عشرت بانو ،نوشہرو فیروز زون کے یونٹ بیلاو کے کارکن محمد شفیق آرائیں، نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137کے جوا ئنٹ نچارج عمران اللہ قریشی کی شہادت پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 01 May 2013
محنت کشوں کو ان کے جائز حقوق دیئے بغیر کوئی بھی ملک ترقی و خوشحالی کی منازل طے نہیں کرسکتا، کاظم رضا
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن (پاکستان ) کے زیرا ہتمام ’’یوم مئی ‘‘کے سلسلے میں ایک اجلاس خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ہوا جس سے ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم رضا نے خطاب کیا ۔ اس موقع پر ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی سینٹرل کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اراکین ، نجی و سرکاری اداروں کے ذمہ داران اور مزدور یونینوں کے عہدیداران بھی موجود تھے ۔
Read More    Posted on: 01 May 2013
جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی بی آزاد امیدوار عبدالفتاح مگسی سمیت 3افراد جاں بحق ہونے پرجناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی بی 32سے آزاد امیدوار عبدالفتاح مگسی سمیت 3افراد جاں بحق ہونے پر سخت ترین ا لفاظ مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو انتخابات کے ماحول کو عدم استحکام سے دوچار کرناکی سازش قرار دیا۔
Read More    Posted on: 01 May 2013
یوم شہداء پرجنرل اشفاق پرویز کیانی کاخطاب پوری قوم کے دل کی آوازہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کاگزشتہ روزیوم شہداء کے موقع پر کیاجانے والا خطاب پوری پاکستانی قوم کے جذبات کی ترجمانی تھا۔ رابطہ کمیٹی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے آرمی چیف کے خطاب کا زبردست خیرمقدم کیا اور کہا کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے انتہائی اہم اور حساس قومی معاملات پر جس جرات مندی کے ساتھ اپنے مؤقف کا اظہار کیا ہے اس پر انہیں جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے وہ کم ہے ۔
Read More    Posted on: 01 May 2013
شکارپور میں نیشنل پارٹی کے امیدوار کے قافلے کو خود کش بم دھماکے سے نشانہ بنانے پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شکاپور ٹول پلاز ہ کے قریب نیشنل پیپلزپارٹی کےNA-202کی نشست پر نامزد امیدوار ڈاکٹر ابراہیم جتوئی کے قافلے کو خود کش بم دھماکے سے نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور خود کش دھماکے کو جمہوریت دشمن عناصر کی بد ترین انتقامی کارروائی قرار دیا ہے ۔
Read More    Posted on: 01 May 2013

Urdu News Archive