Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے 8لاپتہ کارکنان کی بازیابی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ۔
سندھ ہائی کورٹ میں منگل کے روز سرکاری حراست سے ایم کیوایم کے 8لاپتہ کارکنان کی بازیابی کیلئے کیس سماعت ہوئی ۔ سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ اورجسٹس عزیز اللہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی جبکہ ایم کیوایم جانب سے کیس کی پیروی نواب مرزا ایڈووکیٹ نے کی ۔
Read More
Posted on:
18 Jun 2013
حکومت میں شامل ہوں یانہ ہوں،اس بارے میں کارکنان وعوام سے رائے لینے کیلئے تین دن کے اندراندرملک بھر میں ریفرنڈم کرایاجائے ،ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کوہدایت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے رابطہ کمیٹی کوہدایت کی ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کی جانب سے ایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت پر کارکنان اورعوام کی رائے حاصل کرنے کیلئے تین روز کے اندراندر ریفرنڈم کرائے تاکہ کارکنان وعوام کی رائے کی روشنی میں مستقبل کالائحہ عمل تیارکیا جاسکے
Read More
Posted on:
17 Jun 2013
شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کے کاموں سمیت ترقیاتی کاموں کوجاری رکھنے کیلئے بلدیاتی فنڈزفی الفور بحال کیے جائیں،حق پرست ارکان اسمبلی
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے سندھ حکومت کی جانب سے شہری حکومتوں کے فنڈزروکنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورفنڈزکی عدم فراہمی کے باعث شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کے کام متاثرہونے اوربلدیاتی ملازمین کی تنخواہیں لیٹ ہونے پرتشویش کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
17 Jun 2013
پاکستان پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطحی 3رکنی وفد کی سینیٹر رحمان ملک کی سربراہی میں نائن زیرو پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات
پاکستان پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطحی 3رکنی وفد نے سینیٹر رحمان ملک کی سربراہی میں اتوار کے روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد پر رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور اراکین رابطہ کمیٹی و دیگر سے ملاقات کی اور ایم کیوایم کو پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے سندھ حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دی ۔
Read More
Posted on:
16 Jun 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے پیر کی سہ پہر ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اتوار کی شب لندن وقت کے مطابق 9 بجے سے رات 10بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجے سے 2 بجے کے دوران ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان کے مشترکہ طویل ہنگامی اجلاس سے خطاب کیا۔
Read More
Posted on:
16 Jun 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-اے کے کارکن اظہر غنی کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-اے کے کارکن اظہر غنی(گُڈی) کی شہادت پردلی رنج وغم اورافسوس کااظہارکیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کارکن کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ
Read More
Posted on:
16 Jun 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-اے کے کارکن اظہر غنی کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ن مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-اے کے کارکن اظہر غنی(گُڈی) کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ مذمت کی ہے اوراسے واقعہ کو کھلی دہشت گردی اورشہرکاامن خراب کرنے کیلئے گھناؤنی سازش قراردیاہے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی
Read More
Posted on:
16 Jun 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گڈاپ سیکٹر کمیٹی کے رکن امجد علی اور پختون آرگنائزنگ کمیٹی بلدیہ ٹاؤن یونٹ کے جوائنٹ انچارج عظیم بیگ کو سپرد خاک کردیا گیا
گزشتہ روز مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ،گڈاپ سیکٹر کی سیکٹر کمیٹی کے رکن امجد علی اور ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی بلدیہ ٹاؤن یونٹ کے جوائنٹ یونٹ انچارج عظیم بیگ کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا ۔
Read More
Posted on:
16 Jun 2013
کھینجر جھیل میں پکنک منانے کیلئے جانے والے کراچی کے 3نوجوانوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کھینجر جھیل میں پکنک منانے کیلئے جانے والے کراچی لی مارکیٹ اور لیاقت آباد کے 3رہائشی نوجوانوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Jun 2013
ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم کے کارکن محمد آصف شہید کا سوئم
سرکاری حراست میں انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنا کر ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 84کے کارکن محمد آصف شہید کا سوئم آج ان کی رہائشگاہ لانڈھی خرم آباد میں واقع مسجد فیضان میں ہوا
Read More
Posted on:
16 Jun 2013
...
1171
1172
1173
1174
1175
1176
1177
1178
1179
1180
1181
1182
1183
1184
1185
...
News
11711
to
11720
of
13267
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us